بدھ , 10 جون , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home اہم ترین 3

معرکہ حق کے بعد فضائی حدود کی بندش ، پاکستان کو 4 ارب ، 10 کروڑ روپے کا خسارہ

10 مہینے پہلے
A A
معرکہ حق کے بعد فضائی حدود کی بندش ، پاکستان کو 4 ارب ، 10 کروڑ روپے کا خسارہ
Share on Facebookwhatsapp

اسلام آباد ( پاک ترک نیوز) وزیر دفاع خواجہ آصف نے معرکہ حق کے بعد بھارت کیلئے فضائی حدود کی بندش سے ہونے والے نقصان کی تفصیلات قومی اسمبلی میں پیش کر دیں۔
تفصیلات کے مطابق وزیردفاع خواجہ آصف نے قومی اسمبلی کو تحریری جواب میں بتایا کہ فضائی حدود کی بندش سے پی اے اے کو 4 ارب ، 10 کروڑ روپے کا خسارہ ہوا،پاکستان کی فضائی حدود 24 اپریل سے 30 جون تک بند رہی، بھارتی طیاروں کیلئے فضائی حدود سے گزرنے کی اجازت واپس لے لی ہے۔
وزیر دفاع نے بتایا کہ فضائی حدود کی بندش سے یومیہ 100 سے 150 بھارتی طیارے متاثر ہوئے، فضائی ٹریفک میں تقریباً 20 فیصد کی کمی ہوئی ، 2019 میں بھی فضا حدود کی بندش سے پی آئی اے کو خسارے کا سامنا کرنا پڑا تھا۔
خواجہ آصف کا کہنا تھا کہ پی اے اے کو اوور فلائنگ آمدن کی مد میں تقریباً 7 ارب سے زائد روپے کا خسارہ ہوا، حالیہ کشیدگی کے باعث فضائی حدود کی بندش سے مالی نقصان برداشت کرنا پڑا۔
تحریری جواب میں بتایا گیا کہ قومی خود مختاری اور دفاع کو معاشی مفاد پر مقدم تصور کیا جاتا ہے، وطن عزیز کا تحفظ ہماری اولین ترجیح ہے، قومی خود مختاری اور سلامتی کے دفاع کا معاملہ ہو تو کوئی قیمت زیادہ نہیں ہوتی۔
انہوں نے کہا کہ بھارتی طیاروں کے سوا فضائی حدود تمام ائیر لائنز کیلئے کھلی ہیں ، پاکستانی ایئر لائنز اور طیاروں پر بھی بھارتی فضائی حدود میں پرواز پر پابندی ہے ، عارضی تعطل کے باوجود پی آئی اے نے مالیاتی استحکام کا مظاہرہ کیا۔

موضوعات : airspaceidniapakistanplane
ShareSend

متعلقہ خبریں

پاسپورٹ اب گھر کی دہلیز پر ملیں گے
پاکستان

پاسپورٹ اب گھر کی دہلیز پر ملیں گے

9 جون , 2026
Significant increase in defense spending of India and Pakistan after May 2025. SIPRI report
تازہ ترین

مئی 2025کے بعد بھارت اور پاکستان کے دفاعی اخراجات میں نمایاں اضافہ۔سپری کی رپورٹ

9 جون , 2026
Boeing 777-9 passes major milestone, paving the way for approval in 2026
تازہ ترین

بوئنگ777-9نے اہم سنگِ میل عبور کر لیا، 2026 میں منظوری کی راہ ہموار

9 جون , 2026
Afghanistan suffers humiliating defeat in one-off Test against India
تازہ ترین

افغانستا ن کو بھارت کے ہاتھوں واحد ٹیسٹ میں عبرتناک شکست

8 جون , 2026
ترکیہ نے مہنگائی کا مقابلہ کر لیا، پاکستان ابھی بھی مشکلات کا شکار: ایشیائی ترقیاتی بینک
پاکستان

ترکیہ نے مہنگائی کا مقابلہ کر لیا، پاکستان ابھی بھی مشکلات کا شکار: ایشیائی ترقیاتی بینک

7 جون , 2026
ملک کے کئی علاقوں میں آج سے ہیٹ ویو کا الرٹ
اہم ترین 3

ملک کے کئی علاقوں میں آج سے ہیٹ ویو کا الرٹ

7 جون , 2026
اگلی خبر
امریکہ کی دو ممالک پر 15000ڈالر امریکی ویزا بانڈ کی شرط عائد ،پاکستان شامل نہیں

امریکہ کی دو ممالک پر 15000ڈالر امریکی ویزا بانڈ کی شرط عائد ،پاکستان شامل نہیں

یہ بھی پڑھیں

The Strait of Hormuz has become a battlefield, with an American helicopter destroyed in an Iranian attack.

آبنائے ہرمز میدان جنگ بن گیا ، ایرانی حملے میں امریکی ہیلی کاپٹر تباہ

10 جون , 2026
National Economic Council meeting begins under the chairmanship of the Prime Minister

وزیراعظم کی زیرِ صدارت قومی اقتصادی کونسل کا اجلاس شروع

10 جون , 2026
War broke out again in the Middle East.

مشرق وسطیٰ میں پھر جنگ چھڑ گئی

10 جون , 2026
Decision to remove illegal industrial units established in residential areas of Punjab

پنجاب کے رہائشی علاقوں میں قائم غیر قانونی صنعتی یونٹس ہٹانے کا فیصلہ

10 جون , 2026
Saudi Arabia and Turkey sign two major agreements on railway and logistics cooperation

سعودی عرب اور ترکیہ کے درمیان ریلوے اور لاجسٹک تعاون کے2 بڑے معاہدے

10 جون , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2025 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2025 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔