اتوار , 14 جون , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home اہم ترین 2

ایران جنگ کے بعد امریکی وزیر جنگ پہلی بار کانگریس کمیٹی کے سامنے پیش

2 مہینے پہلے
A A
ایران جنگ کے بعد امریکی وزیر جنگ پہلی بار کانگریس کمیٹی کے سامنے پیش
Share on Facebookwhatsapp

واشنگٹن (پاک ترک نیوز )ایران جنگ کے آغاز کے  بعد پہلی بار امریکی وزیر جنگ پیٹ ہیگستھ اور   امریکی چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف جنرل ڈین کین کانگریس کی ہاؤس آرمڈ سروسز کمیٹی کے سامنے پیش ہوگئے۔

امریکی وزیر جنگ پیٹ ہیگستھ نے کانگریس سے شکوہ کرتے ہوئے کہا کہ ٹرمپ انتظامیہ کو ایران جنگ سے بڑا چیلنج کانگریس ارکان کی مخالفت کا ہے۔ ابھی جنگ شروع ہوئے صرف 2 ماہ ہوئے ہیں۔ یہ امریکا کی بقا کی جنگ ہے ،  ہم امریکاکو محفوظ بنانے کیلئے کام کر رہے ہیں۔۔ ایران کے ساتھ جنگ، عراق، افغانستان اور ویتنام کی جنگوں سے بہت چھوٹی ہے۔ لیکن جو سب سے بڑا چیلنج اس وقت درپیش ہے وہ ڈیموکریٹس اور کچھ ری پبلکنز کی جنگ مخالفت اور حوصلہ شکن اور لاپراہی والے بیانات ہیں۔

 جنرل ڈین کین نے کہا کہ  امریکی فوج دنیا کی سب سے منظم اور پیشہ ورفوج ہے،  ایران جنگ میں اپنے اہداف حاصل کرنے میں کامیاب رہے،  امریکا کو مزید بنانے کیلئے کوششیں کر رہے ہیں۔ایران کو کسی صورت جوہری ہتھیار رکھنے کی اجازت نہیں دے سکتے۔

موضوعات : iran warUSAUSSecretaryofWar
ShareSend

متعلقہ خبریں

معاہدے پر دستخط کا وقت قریب آ جانا تاریخی لمحہ ہے،بلاول بھٹو
اہم ترین 3

معاہدے پر دستخط کا وقت قریب آ جانا تاریخی لمحہ ہے،بلاول بھٹو

14 جون , 2026
عام آدمی کو ریلیف دینا حکومت کی ترجیح ہے ،وزیراعظم
تازہ ترین

امن معاہدہ بہت جلد دستخط کے لیے تیار ہوگا،وزیر اعظم کی قطری ہم منصب سے گفتگو

13 جون , 2026
پاک ایران معاہدے کو 24گھنٹے میں حتمی شکل دیئے جانے کا امکان ہے ،وزیراعظم
اہم ترین

پاک ایران معاہدے کو 24گھنٹے میں حتمی شکل دیئے جانے کا امکان ہے ،وزیراعظم

13 جون , 2026
ایرانی وزیر خارجہ کا کل دورہ پاکستان متوقع
اہم ترین 2

ایرانی وزیر خارجہ کا کل دورہ پاکستان متوقع

12 جون , 2026
Trump announces deal to stop Iran attack
تازہ ترین

ٹرمپ کا ایران پر حملہ روکنے ،معاہدہ کرنے کا اعلان

12 جون , 2026
ٹرمپ کے پاس ہتھیار ڈالنے کے سوا کوئی راستہ نہیں،ایران
اہم ترین 2

ٹرمپ کے پاس ہتھیار ڈالنے کے سوا کوئی راستہ نہیں،ایران

11 جون , 2026
اگلی خبر
پاک فضائیہ کے بھارتی طیارے گرانے پر چینی جہازوں کی فروخت میں اضافہ

پاک فضائیہ کے بھارتی طیارے گرانے پر چینی جہازوں کی فروخت میں اضافہ

یہ بھی پڑھیں

21عمرہ کمپنیاں ناقص کارکردگی پر معطل

21عمرہ کمپنیاں ناقص کارکردگی پر معطل

14 جون , 2026
لاہور اور وسطی پنجاب کے سڑکوں کے منصوبوں کیلئے اربوں روپے مختص

لاہور اور وسطی پنجاب کے سڑکوں کے منصوبوں کیلئے اربوں روپے مختص

14 جون , 2026
معاہدے پر دستخط کا وقت قریب آ جانا تاریخی لمحہ ہے،بلاول بھٹو

معاہدے پر دستخط کا وقت قریب آ جانا تاریخی لمحہ ہے،بلاول بھٹو

14 جون , 2026
امریکا ،ایران ڈیل ،عالمی مارکیٹ میں خام تیل سستا

امریکا ،ایران ڈیل ،عالمی مارکیٹ میں خام تیل سستا

14 جون , 2026
بنوں ، مسجد میں فائرنگ ،4افراد جاں بحق

بنوں ، مسجد میں فائرنگ ،4افراد جاں بحق

14 جون , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2025 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In