اتوار , 14 جون , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

ایران ،امریکا پھر آمنے سامنے ،کیا نئی جنگ ہونے والی ہے؟

2 مہینے پہلے
A A
Iran and America face each other again, is there going to be a new war
Share on Facebookwhatsapp

تہران ( پاک ترک نیوز) عالمی سیاست میں بڑا موڑ۔۔۔ ایران، امریکا اور خلیج کی صورتحال ایک بار پھر نازک مرحلے میں داخل ہو گئی ،جنگ بندی، مذاکرات اور پابندیوں کے درمیان طاقت کا نیا کھیل شروع ہو گیا۔ کیا کوئی بڑا بریک تھرو قریب ہے یا ایک نئی جنگ سر پر منڈلا رہی ہے؟
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے واضح کر دیا ہے کہ ایران کو کسی صورت جوہری ہتھیار رکھنے کی اجازت نہیں دی جائے گی. ،برطانوی شاہ چارلس کے اعزاز میں دیئے گئے عشایئے سے خطاب میں ڈونلڈ ٹرمپ نے دعویٰ کیا ہے کہ ایران کو فوجی اور معاشی دباؤ کے ذریعے کمزور کر دیا گیا۔ ایران خود رابطہ کر کے بتا چکا ہے کہ وہ شدید دباؤ اور تباہی کی حالت میں ہے۔


دوسری طرف مذاکرات کا دروازہ مکمل بند نہیں۔ امریکی میڈیا کے مطابق ایران نے نئی تجاویز ثالثوں کے ذریعے پیش کرنے کا اشارہ دیا ہےاور شرط رکھی کہ اگر آبنائے ہرمز کھول دی جائے تو ایٹمی مذاکرات دوبارہ شروع ہو سکتے ہیں۔ذرائع کا کہنا ہے کہ ایران نے نظرثانی شدہ تجاویز پر اپنے سپریم لیڈر سے مشاورت کے لیے چند دن مانگ لیے ہیں جس کے بعد مذاکراتی عمل میں پیش رفت متوقع ہے۔
ایرانی تجاویز مسترد کرنے کے صدر ٹرمپ کے اشارے کے بعد پاکستانی ثالثوں کو جنگ بندی کی نئی ایرانی تجاویز ملنے کا امکان ہے۔ ذرائع نے امریکی نشریاتی ادارے سی این این کو بتایا کہ ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی روسی دورے کے بعد آج تہران واپس پہنچیں گے۔ تہران میں عباس عراقچی تازہ صورتحال پر ایرانی حکام سے تبادلہ خیال کریں گے۔ذرائع کے مطابق ایرانی سپریم لیڈر مجتبی خامنہ ای سے رابطوں میں مشکلات کے باعث تبادلہ خیال کا یہ عمل سست ہوگا۔ مجتبی خامنہ ای تاحال کسی خفیہ مقام پر ہیں۔
دوسری جانب واشنگٹن کا سخت مؤقف برقرار ہے وائٹ ہاؤس کے مطابق امریکا مذاکرات کے لیے تیار ہے، مگر کسی بھی معاہدے میں قومی سلامتی پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا۔امریکی صدر نے مشیروں کو ہدایت دی ہے کہ ایران کی معیشت اور تیل کی برآمدات پر دباؤ جاری رکھا جائے۔
کشیدگی کے بیچ امریکی فوج بھی متحرک ہے ،امریکی سینٹکام کے مطابق بحیرہ عرب میں ایک تجارتی جہاز کو روک لیا گیا ۔ شبہ تھا کہ جہاز ایران کی طرف جا رہا ہے تاہم تلاشی کے بعد کلیئر قرار دے کر چھوڑ دیا گیا…
امریکا نے ایران پر اقتصادی شکنجہ مزید سخت کر دیا ۔ 35 اداروں اور شخصیات پر نئی پابندیاں لگا دی گئیں ، امریکی محکمہ خزانہ کے مطابق یہ نیٹ ورک ایران کے بینکاری اور تیل کے کاروبار میں اربوں ڈالر کی مدد کر رہا تھا۔امریکا نے خبردار کیا ہے کہ ایسے بینک بھی پابندیوں کی زد میں آ سکتے ہیں جو ایران کے ساتھ کاروبار جاری رکھیں گے خاص طور پر وہ کمپنیاں جو آبنائے ہرمز کے راستے ادائیگیاں کرتی ہیں۔
سوال یہ ہے کیا آبنائے ہرمز کھلے گا اور مذاکرات کامیاب ہوں گے یا خطہ ایک بار پھر بڑی جنگ کی طرف بڑھ رہا ہے؟ آنے والے دن فیصلہ کن ثابت ہو سکتے ہیں۔

موضوعات : #iranusiranwar
ShareSend

متعلقہ خبریں

Trump says deal to be signed tomorrow, Strait of Hormuz will be opened to all countries
اہم ترین

معاہدے پر کل دستخط، آبنائے ہرمز تمام ممالک کیلئے کھول دی جائے گی ،ٹرمپ

13 جون , 2026
US, Iran deal finalised
تازہ ترین

امریکا ،ایران ڈیل فائنل

13 جون , 2026
Islamabad MoU very close to final approval, says Iranian Foreign Minister
تازہ ترین

اسلام آباد مفاہمتی یادداشت اپنی حتمی منظوری کے انتہائی قریب ہے، ایرانی وزیرخارجہ

12 جون , 2026
War in the Middle East averted
تازہ ترین

مشرق وسطیٰ میں جنگ ٹل گئی

12 جون , 2026
Pakistan is concerned about the current situation in the Middle East, says Foreign Office spokesperson
اہم ترین 2

پاکستان کو مشرق وسطیٰ کی حالیہ صورتحال پر تشویش ہے، ترجمان دفتر خارجہ

11 جون , 2026
Iran attacks US military base in Iraq, clashes also in the Strait of Hormuz
اہم ترین

ایران کا عراق میں امریکی فوجی اڈے پر حملہ ،آبنائے ہرمز میں بھی جھڑپیں

11 جون , 2026
اگلی خبر
Sri Lanka Cricket President Shami Silva resigns

سری لنکا کرکٹ کے صدر شمی سلوا مستعفی

یہ بھی پڑھیں

Trump says deal to be signed tomorrow, Strait of Hormuz will be opened to all countries

معاہدے پر کل دستخط، آبنائے ہرمز تمام ممالک کیلئے کھول دی جائے گی ،ٹرمپ

13 جون , 2026
نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کا سعودی وزیر خارجہ سے رابطہ

نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کا سعودی وزیر خارجہ سے رابطہ

13 جون , 2026
عام آدمی کو ریلیف دینا حکومت کی ترجیح ہے ،وزیراعظم

امن معاہدہ بہت جلد دستخط کے لیے تیار ہوگا،وزیر اعظم کی قطری ہم منصب سے گفتگو

13 جون , 2026
Iran-US agreement, good news will come in a day or two, Mohsin Naqvi

ایران ،امریکامعاہدہ ،ایک دو دن میں اچھی خبر آئے گی ،محسن نقوی

13 جون , 2026
لگژری گاڑیوں پر اضافی ٹیکس لگانے کا فیصلہ

لگژری گاڑیوں پر اضافی ٹیکس لگانے کا فیصلہ

13 جون , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2025 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2025 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔