بدھ , 16 ستمبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

اداکار منور ظریف کی جاندار اداکاری، برجستہ مزاح اور دلکش مسکراہٹ آج بھی دلوں میں زندہ

5 مہینے پہلے
A A
Actor Munawar Zarif's lively acting, brilliant humor, and charming smile are still alive in hearts.
Share on Facebookwhatsapp

لاہور( پاک ترک نیوز) پاکستانی فلم انڈسٹری کے بے مثال مزاحیہ اداکار منور ظریف کو بچھڑے پچاس برس بیت گئے۔
منور ظفریف 25دسمبر 1940کو گوجرانوالہ میں پیدا ہوئے، ،سولہ برس کے فلمی کیئریئر میں تین سو سے زائد فلموں میں کام کر کے ریکارڈ قائم کیا۔
بنارسی ٹھگ، نوکر ووہٹی دا، موج میلہ، بدتمیز، چکر باز اور دامن منور ظریف کی مشہور فلمیں ہیں ۔ فلمی دنیا میں ان کی جوڑی رنگیلا کے ساتھ خاص طور پر مقبول رہی ، اپریل 1976 کو صرف 36 برس کی عمر میں منور ظریف اس دنیا سے رخصت ہو گئے ۔منور ظریف کی،جاندار اداکاری، برجستہ مزاح اور دلکش مسکراہٹ آج بھی شائقین کے دلوں میں زندہ ہے۔

موضوعات : #actormunawarzarifshowbiz
ShareSend

متعلقہ خبریں

Serhat Kılıç, the renowned actor from Kuruluş Osman, was found dead at home.
تازہ ترین

کورولوش عثمان کے معروف اداکار سرحات کیلیچ گھر میں مردہ پائے گئے

6 ستمبر , 2026
7th Death Anniversary of Abid Ali, the Uncrowned King of the Drama Industry
تازہ ترین

ڈرامہ انڈسٹری کے بے تاج بادشاہ عابد علی کی ساتویں برسی

5 ستمبر , 2026
Video surfaces of actress Meera assaulting her maid in Lahore.
تازہ ترین

لاہور میں اداکارہ میرا کا ملازمہ پر تشدد ،ویڈیو سامنے آ گئی

18 اگست , 2026
Indian actor Rajpal Yadav has been sentenced to three months in prison.
تازہ ترین

بھارتی اداکار راج پال یادیو کو 3ماہ قید کی سزا مل گئی

11 جولائی , 2026
Nanha, an unparalleled artist of Pakistani stage, film and TV
تازہ ترین

پاکستانی اسٹیج، فلم اور ٹی وی کا بے مثال فنکار ننھا

2 جون , 2026
One voice... millions of hearts wounded, the painful journey of Attaullah Esakhelvi
تازہ ترین

ایک آواز ۔۔۔لاکھوں دل زخمی،عطاء اللہ عیسیٰ خیلوی کا دردناک سفر

26 اپریل , 2026
اگلی خبر
Federal ministers meet with Prime Minister Shehbaz Sharif

وزیراعظم شہبازشریف سے وفاقی وزراء کی ملاقاتیں

یہ بھی پڑھیں

How much tax and levy is the government collecting on petroleum products

حکومت پٹرولیم مصنوعات پر کتنےٹیکس ،لیوی وصول کر رہی ہے؟

16 ستمبر , 2026
Turn an old TV into a large computer screen.

پرانا ٹی وی بنائیں کمپیوٹر کی بڑی اسکرین

16 ستمبر , 2026
Attorney General summoned in case of PTI founder's hospital transfer and meetings

بانی پی ٹی آئی کی اسپتال منتقلی اور ملاقاتوں کا کیس، اٹارنی جنرل طلب

16 ستمبر , 2026
Houthi drone entering Mecca airspace destroyed

مکہ مکرمہ کی فضائی حدود میں داخل ہونے والاحوثی ڈرون تباہ

16 ستمبر , 2026
فیول ریلیف اسکیم کے ذریعے دیا گیا ریلیف ناکافی ہے ،وفاقی وزیر مصدق ملک

فیول ریلیف اسکیم کے ذریعے دیا گیا ریلیف ناکافی ہے ،وفاقی وزیر مصدق ملک

15 ستمبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔