ہفتہ , 19 ستمبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home اہم ترین 2

جوڈیشل کمیشن کا اجلاس ، 3ججوں کے دیگر ہائیکورٹس تبادلے کی منظوری

5 مہینے پہلے
A A
جوڈیشل کمیشن کا اجلاس ، 3ججوں  کے دیگر ہائیکورٹس تبادلے کی منظوری
Share on Facebookwhatsapp

اسلام آباد (پاک ترک نیوز ) چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کی سربراہی میں جوڈیشل کمیشن کا اجلاس ہوا ہے جس میں جسٹس ثمن رفت امتیاز کی سندھ ہائیکورٹ تبادلے کی منظوری دے دی گئی ، اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس محسن اختر کیانی کو لاہوراور جسٹس بابرستار کو پشاور ہائیکورٹ میں ٹرانسفر کرنے کی منظوری دی گئی۔اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس سرفراز ڈوگر نے جسٹس ارباب طاہر اور جسٹس خادم سومرو کے تبادلے کی سفارش واپس لے لی۔۔جسٹس محسن اختر کیانی تبادلے کے بعد لاہور ہائی کورٹ کے ججز میں 12 ویں نمبر پر ہونگے،جسٹس محسن اختر کیانی اسلام آباد ہائی کورٹ میں سینئر ترین جج تھے۔جسٹس بابر ستار تبادلے کے بعد پشاور ہائی کورٹ میں چھٹے نمبر پر ہونگے۔جسٹس بابر ستار اسلام آباد ہائیکورٹ میں سنیارٹی میں تیسرے نمبر تھے۔جسٹس ثمن رفعت امتیاز تبادلے کے بعد سندھ ہائی کورٹ میں 16 ویں نمبر پر ہونگی۔جسٹس ثمن رفعت امتیاز اسلام آباد ہائیکورٹ میں سنیارٹی لسٹ میں چھٹے نمبر پر تھیں

موضوعات : JudicialCommissiontransfer
ShareSend

متعلقہ خبریں

آج آزاد عدلیہ کیلئے افسوسناک دن ہے،بیرسٹر گوہر
تازہ ترین

آج آزاد عدلیہ کیلئے افسوسناک دن ہے،بیرسٹر گوہر

28 اپریل , 2026
اگلی خبر
اعجاز چودھری ،محمود الرشید کی سزا معطلی کی درخواستیں مسترد

اعجاز چودھری ،محمود الرشید کی سزا معطلی کی درخواستیں مسترد

یہ بھی پڑھیں

Lahore High Court's important decision Fulfilling legal requirements is mandatory for auctioning joint property

لاہور ہائیکورٹ کا اہم فیصلہ، مشترکہ جائیداد کی نیلامی کے لیے قانونی تقاضے پورے کرنا لازمی قرار

19 ستمبر , 2026
Those who rose to prominence through the politics of corpses now wish to undermine provincial autonomy while cloaking themselves in a guise of innocence—Saadia Javed.

لاشوں کی سیاست پر جنم لینے والےآج معصومیت کا لبادہ اوڑھ کر صوبائی خودمختاری پر شب خون مارنا چاہتے ہیں،سعدیہ جاوید

19 ستمبر , 2026
CTD conducts 158 intelligence-based operations in Punjab, arrests 23 terrorists

پنجاب میں سی ٹی ڈی کے 158 انٹیلی جنس بیسڈ آپریشنز، 23 دہشت گرد گرفتار

19 ستمبر , 2026
Security operation at Kohat Old Police Lines concluded; 7 terrorists killed.

کوہاٹ اولڈ پولیس لائنز میں سیکیورٹی آپریشن مکمل، 7 دہشت گرد ہلاک

19 ستمبر , 2026
45,000 police personnel ready to stop PTI's long march

پی ٹی آئی کا لانگ مارچ روکنے کیلئے45ہزار پولیس اہلکار تیار

19 ستمبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔