اتوار , 2 اگست , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

پاکستان میں ایک سال میں ایڈز کے14ہزار 182کیس رپورٹ

3 مہینے پہلے
A A
14,182 AIDS cases reported in Pakistan in one year
Share on Facebookwhatsapp

اسلام آباد ( پاک ترک نیوز) پاکستان میں 2025 کے دوران ایڈز کے چودہ ہزار ایک سو بیاسی کیسز رپورٹ ہوئے۔
نئے ایچ آئی وی کیسز کی ماہانہ اوسط 1,182 رہی،مارچ 2025 میں کم ترین ایک ہزار سولہ اور جولائی میں زیادہ سے زیادہ ایک ہزار چار سو تینتالیس کیسز رپورٹ ہوئے۔
وزارت صحت کی رپورٹ کے مطابق نئے کیسز میں آٹھ ہزار 386مرد اور تین ہزار 314 خواتین کے کیسز رپورٹ ہوئے ،بچوں کے ایک ہزار 748 اورخواجہ سراؤں کے 734کیس سامنے آئے،پنجاب میں سات ہزار 920،سندھ میں 3ہزار 859،خیبرپختونخوا میں ایک ہزار 383 ،اسلام آباد میں 498اور بلوچستان میں 472کیسز رپورٹ ہوئے۔

موضوعات : #aidshealth
ShareSend

متعلقہ خبریں

What is the best time to eat dates
تازہ ترین

کھجور کھانے کا بہترین وقت کون سا ہے؟

30 جولائی , 2026
Increased use of artificial sweeteners is harmful to health
تازہ ترین

مصنوعی مٹھاس کا بڑھتا استعمال صحت کیلئے نقصان دہ

23 جولائی , 2026
Warning! These medicines declared dangerous; the Health Department has issued a directive to immediately stop their use.
تازہ ترین

خبردار! یہ دوائیں خطرناک قرار، محکمہ صحت نے فوری استعمال روکنے کی ہدایت جاری کر دی

18 جولائی , 2026
Poverty rate in Pakistan reaches 28.9 percent, says World Food Program
تازہ ترین

پاکستان میں غربت کی شرح 28.9 فیصد تک پہنچ ،عالمی ادارہ خوراک

16 جولائی , 2026
Air pollution and male infertility
تازہ ترین

فضائی آلودگی اور مردانہ بانجھ پن

12 جولائی , 2026
HIV virus outbreak case in Sindh, report sought from provincial government
تازہ ترین

سندھ میں ایچ آئی وی وائرس پھیلنے کا کیس ،صوبائی حکومت سے رپورٹ طلب

2 جولائی , 2026
اگلی خبر
The European Union is Pakistan's largest trading partner, says the Prime Minister

یورپی یونین پاکستان کا سب سے بڑا تجارتی پارٹنر ہے،وزیراعظم

یہ بھی پڑھیں

The US dropped a 2,000-pound bomb on the civilian population of the Iranian city of Qeshm, the New York Times revealed.

امریکا کا ایرانی شہر قشم کی شہری آبادی پر 2000 پاؤنڈ وزنی بم سے حملہ، نیویارک ٹائمز کا انکشاف

1 اگست , 2026
Security forces conduct successful operation in Nushki; 7 terrorists from 'Fitna-tul-Hind' killed.

سیکیورٹی فورسز کا نوشکی میں کامیاب آپریشن، فتنۃ الہندوستان کے 7 دہشت گرد ہلاک

1 اگست , 2026
Dual-inverter or single-inverter AC Which one saves more electricity

ڈوئل اِنورٹر یا سنگل اِنورٹر اے سی؟ بجلی کی زیادہ بچت کون کرتا ہے؟

1 اگست , 2026
پنجاب میں پیشہ ور بھکاری مافیا کے خلاف کریک ڈاؤن کا حکم

پنجاب میں پیشہ ور بھکاری مافیا کے خلاف کریک ڈاؤن کا حکم

1 اگست , 2026
وزیرداخلہ کو چار،پانچ سال بعد پتہ چلا کہ ملکی حالات درست نہیں ،شاہد خاقان عباسی

وزیرداخلہ کو چار،پانچ سال بعد پتہ چلا کہ ملکی حالات درست نہیں ،شاہد خاقان عباسی

1 اگست , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔