اتوار , 14 جون , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

امریکا ایران جنگ ،الیکٹرک گاڑیوں کی طلب میں تیزی

2 مہینے پہلے
A A
US-Iran war, demand for electric vehicles surges
Share on Facebookwhatsapp

واشنگٹن (پاک ترک نیوز )امریکا اور اسرائیل کی ایران کے خلاف جنگ کے بعد عالمی منڈی میں پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ ہوا ہے جس کے نتیجے میں الیکٹرک گاڑیوں کی طلب دنیا بھر میں تیزی سے بڑھ گئی ۔
آسٹریلیا کے شہر سڈنی میں استعمال شدہ برقی گاڑیوں کے تاجروں کا کہنا ہے کہ پہلے جہاں 2 ماہ میں ایک گاڑی فروخت ہوتی تھی اب ہر 2 ہفتے میں 1 گاڑی فروخت ہو رہی ہے جبکہ قیمتوں میں 10 سے 20 فیصد اضافہ بھی دیکھا گیا ہے۔چین میں مارچ کے دوران برقی گاڑیوں کی فروخت میں 82.6 فیصد اضافہ ہوا ہے۔
امریکا میں گزشتہ ماہ 82,000 برقی گاڑیاں فروخت ہوئیں جو سالانہ بنیاد پر کم مگر فروری کے مقابلے میں 20 فیصد زیادہ ہیں۔ویتنام میں مقامی کمپنی ون فاسٹ کی برقی گاڑیوں کی فروخت میں 127 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا
جاپان میں ای وی گاڑیوں کی فروخت میں تقریباً 3 گنا جبکہ جنوبی کوریا میں 172 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔یورپ اور فرانس میں ٹیسلا کی نئی رجسٹریشنز میں 3 گنا اضافہ دیکھا گیا ہے جبکہ ناروے، سویڈن اور ڈنمارک میں بھی نمایاں اضافہ ہوا ہے۔رپورٹس کے مطابق آسٹریلیا میں مارچ کے دوران کُل گاڑیوں کی فروخت میں برقی گاڑیوں کا حصہ 14.6 فیصد تک پہنچ گیا جو گزشتہ سال کے مقابلے میں تقریباً دگنا ہے۔

موضوعات : #usiranelectrichybrid
ShareSend

متعلقہ خبریں

Pakistani efforts successful, US ready for Iran deal
اہم ترین

پاکستانی کوششیں کامیاب ،امریکا ایران معاہدے کیلئے تیار

13 جون , 2026
Prospects for a US-Iran deal brighten
تازہ ترین

امریکا اور ایران کے معاہدے کے امکانات روشن

9 جون , 2026
US, Iran ceasefire and final draft talks ongoing, Iranian ambassador says
تازہ ترین

امریکا ،ایران جنگ بندی اور حتمی مسودے پر بات چیت جاری ہے،ایرانی سفیر

9 جون , 2026
America and Iran attack each other again
تازہ ترین

امریکا ،ایران کے ایک دوسرے پر ایک بار پھر حملے

6 جون , 2026
Iranian Revolutionary Guards launch missile and drone attacks on US targets
تازہ ترین

ایرانی پاسداران انقلاب کے امریکی اہداف پر میزائل اور ڈرون حملے

3 جون , 2026
US, Iran attack each other again, region on brink of war
تازہ ترین

امریکہ ایران کے ایک دوسرے پر دوبارہ حملے ،خطہ جنگ کے دہانے پر

1 جون , 2026
اگلی خبر
Further increase in the price of gold

سونے کی قیمت میں مزید اضافہ

یہ بھی پڑھیں

Trump says deal to be signed tomorrow, Strait of Hormuz will be opened to all countries

معاہدے پر کل دستخط، آبنائے ہرمز تمام ممالک کیلئے کھول دی جائے گی ،ٹرمپ

13 جون , 2026
نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کا سعودی وزیر خارجہ سے رابطہ

نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کا سعودی وزیر خارجہ سے رابطہ

13 جون , 2026
عام آدمی کو ریلیف دینا حکومت کی ترجیح ہے ،وزیراعظم

امن معاہدہ بہت جلد دستخط کے لیے تیار ہوگا،وزیر اعظم کی قطری ہم منصب سے گفتگو

13 جون , 2026
Iran-US agreement, good news will come in a day or two, Mohsin Naqvi

ایران ،امریکامعاہدہ ،ایک دو دن میں اچھی خبر آئے گی ،محسن نقوی

13 جون , 2026
لگژری گاڑیوں پر اضافی ٹیکس لگانے کا فیصلہ

لگژری گاڑیوں پر اضافی ٹیکس لگانے کا فیصلہ

13 جون , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2025 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2025 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔