اتوار , 14 جون , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

انگور اڈہ میں افغانستان کی اشتعال انگیزی، پاک فوج کی جوابی کارروائی ،پوسٹیں تباہ

2 مہینے پہلے
A A
Afghanistan's provocation in Angoor Adda, Pakistan Army retaliates, posts destroyed
Share on Facebookwhatsapp

پشاور (پاک ترک نیوز )انگور اڈہ زلول خیل میں افغان اشتعال انگیزی، پاک فوج کی بروقت کارروائی، پوسٹیں تباہ کر دی گئیں ،پاک فوج کی بروقت اور چوکس کارروائی کے باعث فتنہ الخوارج کی دراندازی کی تمام کوششیں ناکام بنا دی گئیں۔
فتنہ الخوارج کی تشکیل کی دراندازی میں ناکامی کے بعد افغان طالبان نےسول آبادی کو نشانہ بنایا،فائرنگ کے نتیجے میں دو خواتین سمیت تین شہری زخمی، زخمیوں کو فوری طور پر وانا ہسپتال منتقل کردیا گیا۔
پاک فوج کی بھرپور جوابی کارروائی میں متعدد افغان پوسٹوں کی تباہی،سکیورٹی ذرائع کے مطابق آپریشن غضب للحق کی مؤثر کارروائیوں کے بعد افغان طالبان شکست کی بوکھلاہٹ میں سول آبادی کو نشانہ بنانے لگے،اہل علاقہ کی طرف سے افغان طالبان کی فائرنگ کے واقعےکی بھرپور مذمت کی گئی اور پاک فوج سےجوابی کارروائی کا مطالبہ کیا گیا

موضوعات : #afghanistanpakistansecurityforces
ShareSend

متعلقہ خبریں

نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کا سعودی وزیر خارجہ سے رابطہ
اہم ترین 3

نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کا سعودی وزیر خارجہ سے رابطہ

13 جون , 2026
پاک ایران معاہدے کو 24گھنٹے میں حتمی شکل دیئے جانے کا امکان ہے ،وزیراعظم
اہم ترین

پاک ایران معاہدے کو 24گھنٹے میں حتمی شکل دیئے جانے کا امکان ہے ،وزیراعظم

13 جون , 2026
President Zardari says elimination of leaders of Fitna al-Kharijites is a major victory against the terrorist network.
تازہ ترین

فتنہ الخوارج کے سرغنوں کا خاتمہ دہشت گردی کے نیٹ ورک کے خلاف اہم کامیابی ہے،صدر زرداری

13 جون , 2026
وزیراعظم کے بجٹ دستاویزات پردستخط،بجٹ خسارہ 5ہزار 226ارب روپے مقرر
پاکستان

وزیراعظم کے بجٹ دستاویزات پردستخط،بجٹ خسارہ 5ہزار 226ارب روپے مقرر

12 جون , 2026
ایرانی وزیر خارجہ کا کل دورہ پاکستان متوقع
اہم ترین 2

ایرانی وزیر خارجہ کا کل دورہ پاکستان متوقع

12 جون , 2026
Azad Kashmir, Banned Action Committee firing, hooliganism, several security personnel martyred
اہم ترین 3

آزاد کشمیر ،کالعدم ایکشن کمیٹی کی فائرنگ ،غنڈہ گردی ،کئی سکیورٹی اہلکار شہید

12 جون , 2026
اگلی خبر
Bushra Bibi's interim bail extended in 29 cases

بشریٰ بی بی کی 29 مقدمات میں عبوری ضمانت میں توسیع

یہ بھی پڑھیں

Trump says deal to be signed tomorrow, Strait of Hormuz will be opened to all countries

معاہدے پر کل دستخط، آبنائے ہرمز تمام ممالک کیلئے کھول دی جائے گی ،ٹرمپ

13 جون , 2026
نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کا سعودی وزیر خارجہ سے رابطہ

نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کا سعودی وزیر خارجہ سے رابطہ

13 جون , 2026
عام آدمی کو ریلیف دینا حکومت کی ترجیح ہے ،وزیراعظم

امن معاہدہ بہت جلد دستخط کے لیے تیار ہوگا،وزیر اعظم کی قطری ہم منصب سے گفتگو

13 جون , 2026
Iran-US agreement, good news will come in a day or two, Mohsin Naqvi

ایران ،امریکامعاہدہ ،ایک دو دن میں اچھی خبر آئے گی ،محسن نقوی

13 جون , 2026
لگژری گاڑیوں پر اضافی ٹیکس لگانے کا فیصلہ

لگژری گاڑیوں پر اضافی ٹیکس لگانے کا فیصلہ

13 جون , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2025 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2025 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔