جمعہ , 6 نومبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

پاکستان میں ایک بار پھر عوام پر پٹرول بم گرا دیا گیا

7 مہینے پہلے
A A
Another petrol bomb dropped on civilians in Pakistan
Share on Facebookwhatsapp

اسلام آباد ( پاک ترک نیوز) پاکستان میں ایک بار پھر عوام پر پٹرول بم گرا دیا گیا ،پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں چھبیس روپے ستتر پیسے فی لٹر اضافہ کردیا گیا۔
پٹرول کی نئی قیمت 393روپے پینتیس پیسے فی لٹر ہو گئی ،ڈیزل 380روپے انیس پیسے فی لٹر ہو گیا ،وزیراعظم شہبازشریف کی منظوری کے بعد نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ۔
وزیر پٹرولیم علی پرویز ملک کاکہنا ہےعالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں اضافہ ہو رہا ہے ، جس قدر ممکن ہوا، حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی عالمی سطح پر قیمتوں میں اضافے کو برداشت کیا۔

موضوعات : #petrolislamabadrate
ShareSend

متعلقہ خبریں

Islamabad Local Government Elections 5-Day Extension Granted for Submission of Nomination Papers
پاکستان

اسلام آباد کے بلدیاتی انتخابات: کاغذاتِ نامزدگی جمع کرانے کی تاریخ میں5 روز کی توسیع

6 نومبر , 2026
Government’s new plan to reduce LPG prices; fears of a hike in electricity costs as well.
تازہ ترین

ایل پی جی کی قیمتوں میں کمی کے لیے حکومت کا نیا منصوبہ، بجلی بھی مہنگی ہونے کا خدشہ

5 نومبر , 2026
Petroleum products become cheaper for the public; petrol price reduced by Rs 7.06 and diesel by Rs 3.71 per litre.
تازہ ترین

عوام کے لیے پٹرولیم مصنوعات سستی، پٹرول 7 روپے 6 پیسے اور ڈیزل 3 روپے 71 پیسے فی لیٹر سستا

5 نومبر , 2026
Deprivation of government job despite acquittal declared illegal
تازہ ترین

بریت کے باوجود سرکاری ملازمت سے محرومی غیر قانونی قرار

4 نومبر , 2026
Asian Team Squash Championship begins in Islamabad today
تازہ ترین

ایشین ٹیم اسکوائش چیمپئن شپ آج سے اسلام آباد میں شروع

3 نومبر , 2026
Crude oil prices rise after US attack on Iran
تازہ ترین

ایران پر امریکی حملے کے بعد خام تیل مہنگا

3 نومبر , 2026
اگلی خبر
PSL 11, 2 matches will be played today

پی ایس ایل11 ،آج 2میچ کھیلے جائیں گے

یہ بھی پڑھیں

پاکستان اور برطانیہ کا دہشت گردی اور غیر قانونی امیگریشن کے خلاف تعاون بڑھانے پر اتفاق

پاکستان اور برطانیہ کا دہشت گردی اور غیر قانونی امیگریشن کے خلاف تعاون بڑھانے پر اتفاق

6 نومبر , 2026
وزیراعظم کا ڈیجیٹل ادائیگیوں کا منصوبہ مکمل کرنے کا حکم

وزیراعظم کا ڈیجیٹل ادائیگیوں کا منصوبہ مکمل کرنے کا حکم

6 نومبر , 2026
بھارتی پنجاب کے وزیراعلیٰ کو پاکستان کا ویزا دینے پر کوئی پابندی نہیں، دفتر خارجہ

بھارتی پنجاب کے وزیراعلیٰ کو پاکستان کا ویزا دینے پر کوئی پابندی نہیں، دفتر خارجہ

6 نومبر , 2026
China's anti-missile system poses a major threat to the enemy.

چین کا میزائل شکن نظام دشمن کے لیے بڑا خطرہ

6 نومبر , 2026
Rawalpindi: Daily public hours designated for SDPOs to ensure prompt resolution of citizens' complaints.

راولپنڈی: شہریوں کی شکایات کے فوری ازالے کے لیے ایس ڈی پی اوز کے لیے روزانہ عوامی اوقات مقرر

6 نومبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔