منگل , 21 اپریل , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
ADVERTISEMENT
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

حکومت کا تاریخی اقدام، ملک میں پہلی فیری سروس لائسنس کی منظوری دے دی گئی

9 مہینے پہلے
A A
حکومت کا تاریخی اقدام، ملک میں پہلی فیری سروس لائسنس کی منظوری دے دی گئی
Share on Facebookwhatsapp

اسلام آباد ( پاک ترک نیوز) وفاقی وزیر بحری امور محمد جنید انوار چوہدری کی کوششوں سے تاریخی پیش رفت سامنے آئی ہے جب کہ وزارت بحری امور نے فیری سروس لائسنس کی اصولی منظوری دے دی۔
سی کیپرز کو ایران اور خلیجی ممالک کے لیے فیری لائسنس کی منظوری دی گئی، برطانیہ میں قائم کمپنی ’سی کیپر‘ پاکستان کو ایران اور خلیج تعاون کونسل (جی سی سی) کے ممالک سے ملانے کے لیے فیری روٹس چلائے گی۔
فیری آپریٹرز کی درخواستیں 2017-18 سے زیر التوا تھیں، ان درخواستوں پر تیزی سے کام کرتے ہوئے میری ٹائم امور کی وزارت نے بین الاقوامی فیری آپریٹر کو پہلی فیری سروس لائسنس کی منظوری دی۔
وفاقی وزیر بحری امور جنید انوار چوہدری نے کہا کہ آج بحری رابطے کی نئی تاریخ رقم ہوئی ہے، فیری سروس سے زائرین اور مزدوروں کو سستا سفر میسر ہوگا۔
جنید انوار چوہدری نے کہا کہ کراچی اور گوادر سے فیری سروس کا آغاز ہوگا، سمندری سفر محفوظ، آرام دہ اور قابلِ استطاعت بنایا جائے گا۔
وفاقی وزیر بحری امور نے کہا کہ پاکستان کی سمندری معیشت کو فروغ ملے گا، فیری سروس سے علاقائی سیاحت اور تجارت کو فروغ ملے گا، فیری سروس شروع کرنے کے لئے کوششیں تیز کر دی ہیں۔

موضوعات : fairyservicesiranislamabadpakistanptnurdu
ShareSend

متعلقہ خبریں

مذاکرات کا اگلا دور نہیں ہو گا،ایران کا اعلان
اہم ترین

مذاکرات کا اگلا دور نہیں ہو گا،ایران کا اعلان

21 اپریل , 2026
Meeting chaired by Prime Minister, consultations on accelerating development projects
پاکستان

وزیراعظم کی زیر صدارت اجلاس ،ترقیاتی منصوبوں میں تیزی لانے پر مشاورت

21 اپریل , 2026
  اسحاق ڈار کا ایرانی وزیرِ خارجہ عباس عراقچی سے ٹیلیفونک رابطہ
پاکستان

  اسحاق ڈار کا ایرانی وزیرِ خارجہ عباس عراقچی سے ٹیلیفونک رابطہ

20 اپریل , 2026
امریکی صدر کا آبنائے ہرمز کی ناکہ بندی ختم کرنے پر غور، امریکی وفد پاکستان پہنچ رہا ہے ،ٹرمپ
اہم ترین

امریکی صدر کا آبنائے ہرمز کی ناکہ بندی ختم کرنے پر غور، امریکی وفد پاکستان پہنچ رہا ہے ،ٹرمپ

20 اپریل , 2026
امریکا نے ایرانی جہاز پر حملے کی ویڈیو جاری کر دی
اہم ترین 2

امریکا نے ایرانی جہاز پر حملے کی ویڈیو جاری کر دی

20 اپریل , 2026
وزیر داخلہ محسن نقوی سے ایرانی سفیر کی ملاقات
اہم ترین 2

وزیر داخلہ محسن نقوی سے ایرانی سفیر کی ملاقات

20 اپریل , 2026
اگلی خبر
کونسا جج کرپٹ ہے، اچھے طریقے سے جانتا ہوں، جسٹس محسن اختر کیانی

کونسا جج کرپٹ ہے، اچھے طریقے سے جانتا ہوں، جسٹس محسن اختر کیانی

یہ بھی پڑھیں

مذاکرات کی ناکامی پر بات نہیں کرنا چاہتے ،قطر

مذاکرات کی ناکامی پر بات نہیں کرنا چاہتے ،قطر

21 اپریل , 2026
مذاکرات کا اگلا دور نہیں ہو گا،ایران کا اعلان

مذاکرات کا اگلا دور نہیں ہو گا،ایران کا اعلان

21 اپریل , 2026
Why has Japan become an earthquake epicenter

جاپان کیوں بنا زلزلوں کا مرکز؟

21 اپریل , 2026
Ali Amin Gandapur's request for exemption from attendance approved

علی امین گنڈاپور کی حاضری سے استثنیٰ کی درخواست منظور

21 اپریل , 2026
The ground in Iran has started to swell, raising alarm bells

ایران میں زمین پھولنے لگی ،خطرے کی گھنٹی

21 اپریل , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2025 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In