منگل , 21 اپریل , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
ADVERTISEMENT
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

افغانستان میں نظام کی تبدیلی کا مطالبہ زور پکڑنے لگا

3 گھنٹے پہلے
A A
Demand for regime change in Afghanistan is gaining momentum
Share on Facebookwhatsapp

اسلام آباد ( پاک ترک نیوز) افغان عوام اورسیاسی قیادت کاطالبان رجیم پرعدم اعتماد،نظام کی تبدیلی کامطالبہ زور پکڑنےلگا۔
حزب اسلامی کے رہنما گلبدین حکمت یار نےطالبان رجیم کوناقابل قبول قرار دے دیا ،سیاسی تبدیلی اورشفاف انتخابات کامطالبہ کرتے ہوئے کہاں طالبان رجیم میں افغانستان کےحالات ہرگزعوامی امنگوں کےمطابق نہیں،فوری اصلاحات ضروری ہیں۔
گلبدین حکمت یارنےطالبان رجیم میں آئین اورشوریٰ جیسےبنیادی عناصرکی عدم موجودگی پرافغان طالبان کوشدیدتنقید کانشانہ بنایا،کہا گزشتہ 4 سال میں سابق حکومت کےدرجنوں ارکان اورسیکیورٹی اہلکاروں کوقتل اورقیدکیاگیا،ماہرین کے مطابق افغان طالبان رجیم کےآمرانہ رویہ اور کڑی پالیسیوں کےباعث افغان عوام نظام کی تبدیلی کامطالبہ کررہےہیں۔

موضوعات : #talibanafghanistanrajeemchange
ShareSend

متعلقہ خبریں

The heinous plan of the Fitna al-Kharijites, terrorists have started using human relationships as a shield
تازہ ترین

فتنہ الخوارج کا گھناؤنا منصوبہ ،دہشت گرد انسانی رشتوں کو ڈھال بنانے لگے

18 اپریل , 2026
Former Afghanistan cricketer Shapoor Zadran's condition is extremely critical.
اہم ترین 3

افغانستان کے سابق کرکٹر شاپور زدران کی حالت انتہائی تشویشناک

18 اپریل , 2026
پاک افغان طورخم بارڈر کھل گیا
اہم ترین

پاک افغان طورخم بارڈر کھل گیا

26 مارچ , 2026
Pakistan's big decision at the request of friendly and brotherly countries
تازہ ترین

پاکستان کا دوست برادر ممالک کی درخواست پر بڑا فیصلہ

19 مارچ , 2026
National Mobilization Front announces front against Afghan Taliban
تازہ ترین

نیشنل موبلائزیشن فرنٹ کا افغان طالبان کیخلاف محاذ کا اعلان

18 مارچ , 2026
چین کی پاک افغان ثالثی کی کوششوں پر قیاس آرائیوں سے گریز کیا جائے،دفتر خارجہ
تازہ ترین

چین کی پاک افغان ثالثی کی کوششوں پر قیاس آرائیوں سے گریز کیا جائے،دفتر خارجہ

16 مارچ , 2026
اگلی خبر
Death anniversary of the Poet of the East, Dr. Allama Muhammad Iqbal

شاعر مشرق ڈاکٹر علامہ محمد اقبال کی برسی

یہ بھی پڑھیں

Indian Chief of Defense Staff admits worst defeat in Operation Sindoor

بھارتی چیف آف ڈیفنس اسٹاف کاآپریشن سندور میں بدترین شکست کااعتراف

21 اپریل , 2026
Big news about government employee salaries

سرکاری ملازمین کی تنخواہوں کے بارے میں بڑی خبر

21 اپریل , 2026
Chinese Ambassador meets Ishaq Dar

اسحاق ڈار سے چینی سفیر کی ملاقات

21 اپریل , 2026
Trump's warning, Iran's denial, region in danger again

ٹرمپ کی وارننگ ،ایران کا انکار،خطہ پھر خطرہ میں

21 اپریل , 2026
Government bus employee tortures girl in Lahore

لاہور میں سرکاری بس کے ملازم کا بچی پر تشدد

21 اپریل , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2025 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2025 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔