پیر , 8 جون , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home اہم ترین 2

بنگلا دیش کیخلاف ٹیسٹ سیریز کیلئے 16رکنی قومی ٹیم کا اعلان

2 مہینے پہلے
A A
16-member national team announced for Test series against Bangladesh
Share on Facebookwhatsapp

لاہور ( پاک ترک نیوز) بنگلہ دیش کے ساتھ دو ٹیسٹ میچز کی سیریز کے لیے 16 رکنی قومی سکواڈ کا اعلان کر دیا گیا ،شان مسعود ٹیسٹ ٹیم کی قیادت جاری رکھیں گے۔
جبکہ چار نئے کھلاڑی سکواڈ میں شامل کیے گئے۔ شان مسعود، عبداللہ فضل، عماد بٹ، اذان اویس، بابر اعظم، حسن علی، امام الحق، خرم شہزاد سکواڈ کا حصہ۔ محمد عباس، محمد رضوان، محمد غازی غوری، نعمان علی، ساجد خان، سلمان علی آغا، سعود شکیل، شاہین شاہ آفریدی بھی سکواڈ میں شامل ہیں ۔


قومی ٹیسٹ سکواڈ 27 اپریل کو کراچی میں کیمپ جوائن کرے گا۔،کیمپ یکم مئی کو اختتام پذیر ہوگا جبکہ ٹیم 2 مئی کو بنگلہ دیش روانہ ہوگی۔ ایچ بی ایل پی ایس ایل 11 میں شریک کھلاڑی اپنی ٹیموں کی میچز مکمل ہونے کے بعد کیمپ جوائن کریں گے۔
سابق ٹیسٹ کپتان سرفراز احمد کو بنگلہ دیش ٹور کے لیے ہیڈ کوچ مقرر کر دیا گیا۔۔سابق ٹیسٹ کرکٹرز اسد شفیق اور عمر گل بالترتیب بیٹنگ اور بولنگ کوچ کی ذمہ داریاں انجام دیں گے۔

موضوعات : #bangla#bangladesh
ShareSend

متعلقہ خبریں

Pak-Bangladesh defense cooperation reaches its peak
تازہ ترین

پاک۔بنگلہ دیش دفاعی تعاون اپنے عروج پر پہنچ گیا

4 جون , 2026
Bangladesh announces squad for series against New Zealand
تازہ ترین

بنگلا دیش کا نیوزی لینڈ کے خلاف سیریز کیلئے اسکواڈ کا اعلان

11 اپریل , 2026
Bangladesh's agreement with the US overtakes India in garment exports
تازہ ترین

بنگلہ دیش کا امریکہ سے معاہدہ ،کپڑے کی برآمدات میں بھارت سے بازی لے گیا

25 فروری , 2026
Schedule of three-match ODI series between Pakistan and Bangladesh announced
تازہ ترین

پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان تین میچوں پر مشتمل ون ڈے سیریز کے شیڈول کا اعلان

21 فروری , 2026
دورۂ بنگلا دیش، قومی سکواڈ کا دوسرا دستہ بھی ڈھاکہ روانہ
تازہ ترین

دورۂ بنگلا دیش، قومی سکواڈ کا دوسرا دستہ بھی ڈھاکہ روانہ

16 جولائی , 2025
اگلی خبر
Earthquake in many areas of Pakistan

پاکستان کے کئی علاقوں میں زلزلہ

یہ بھی پڑھیں

Afghanistan suffers humiliating defeat in one-off Test against India

افغانستا ن کو بھارت کے ہاتھوں واحد ٹیسٹ میں عبرتناک شکست

8 جون , 2026
The world's largest floating city, with a capacity to house 80,000 people

دنیا کا سب سے بڑا تیرتا ہوا شہر، 80 ہزار افراد کی رہائش کی گنجائش

8 جون , 2026
Protests in Albania against Trump's daughter's luxury resort plan

البانیہ میں ٹرمپ کی بیٹی کے لگژری ریزورٹ منصوبے کے خلاف احتجاج

8 جون , 2026
Pakistan moving towards self-sufficiency in manufacturing multi-purpose helicopters

پاکستان کثیر المقاصد ہیلی کاپٹرز بنانے کے شعبے میں خود کفالت کی جانب گامزن

8 جون , 2026
Efforts to remove PPP's reservations on budget, a big meeting of two elders will be held today

بجٹ پر پی پی کے تحفظات دور کرنے کی کوششیں، آج دو بڑوں کی بڑی بیٹھک لگے گی

8 جون , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2025 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2025 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔