ہفتہ , 18 اپریل , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
ADVERTISEMENT
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

آپریشن ایپک فیوری ناکام؟ جدید طیارے زمین بوس، ڈرونز، جہاز سب تباہ…

5 دن پہلے
A A
Operation Epic Fury failed Modern aircraft crashed, drones, ships all destroyed...
Share on Facebookwhatsapp

تہران ( پاک ترک نیوز) آپریشن ایپک فیوری۔ ایک ایسا نام جسے طاقت، غرور اور عالمی برتری کی علامت سمجھا جا رہا تھا۔ لیکن وقت نے اسے ایک ڈراؤنے خواب میں بدل دیا۔ یہ وہ لمحہ تھا جب امریکا کی جدید ترین فضائی طاقت کو ایسا جھٹکا لگا جس کی مثال تاریخ میں کم ہی ملتی ہے۔ جدید ٹیکنالوجی سے لیس لڑاکا طیارے، ہیلی کاپٹرز اور ڈرونز ۔۔۔ ایک ایک کر کے نشانہ بنتے گئے اور دوسری جانب ایران کی دفاعی حکمت عملی سب پر بھاری پڑتی گئی۔


غیر ملکی میڈیا کے مطابق امریکا کا فخر سمجھے جانے والا F-35 بھی اس جنگ میں محفوظ نہ رہ سکا۔ F-15 جیسے مہنگے جنگی طیارے تباہ ہوئے، جبکہ A-10 تھنڈر بولٹ جیسے طاقتور حملہ آور جہاز بھی ایرانی میزائلوں کا شکار بن گئے۔


اور پھر وہ لمحہ جس نے سب کو حیران کر دیا سعودی عرب کے ایک ایئر بیس پر کھڑا جدید AWACS "ایکواکس ” طیارہ لمحوں میں راکھ کا ڈھیر بن گیا۔
صرف یہی نہیں، 17 جدید MQ-9 ڈرونز بھی تباہ کر دیے گئے، جبکہ ریسکیو مشنز کے لیے بھیجے گئے ہیلی کاپٹرز اور C-130 طیارے بھی اس جنگ کی لپیٹ میں آ گئے۔ کچھ طیارے تو ایسے تھے جنہیں امریکا کو خود تباہ کرنا پڑا تاکہ راز دشمن کے ہاتھ نہ لگ جائیں۔ اربوں ڈالر کا نقصان اور اس سے بھی بڑا نقصان سپر پاور کا غرور چکنا چور۔ سوال یہ ہے: "کیا واقعی ایران نے میدان مار لیا؟ یا یہ صرف ایک جنگ نہیں بلکہ طاقت کے توازن میں بڑی تبدیلی کا اشارہ ہے؟

موضوعات : #operationfuairydronesjets
ShareSend

متعلقہ خبریں

Suicide drones rain down from helicopters, warning signal for enemy
تازہ ترین

ہیلی کاپٹر سے خودکش ڈرونز کی بارش ،دشمن کیلئے خطرے کی گھنٹی

18 اپریل , 2026
War in the air, destruction on the ground, air defense system on, enemy eliminated
تازہ ترین

فضا میں جنگ ،زمین پر تباہی،ایئر ڈیفنس سسٹم آن ،دشمن ختم

6 اپریل , 2026
How many American planes were destroyed in the Iran war
تازہ ترین

ایران جنگ میں امریکا کے کتنے طیارے تباہ ہوئے

15 مارچ , 2026
Pakistan's operations in Afghanistan, 7 terrorist hideouts destroyed
پاکستان

پاکستان کی افغانستان میں کارروائیاں، دہشت گردوں کے 7 ٹھکانے ملیا میٹ کر دیے

22 فروری , 2026
India's war preparations 77 fighter jets, military exercises near Pakistani border
تازہ ترین

انڈیا کی جنگی تیاریاں؟ پاکستانی سرحد کے قریب 77 فائٹر جیٹس ،فوجی مشقیں

14 فروری , 2026
ایل پاسو کی فضائی حدود اچانک بند، ڈرون خطرہ یا خفیہ لیزر ٹیسٹ؟ امریکا میں ہنگامی صورتحال سے ہلچل
اہم ترین 2

ایل پاسو کی فضائی حدود اچانک بند، ڈرون خطرہ یا خفیہ لیزر ٹیسٹ؟ امریکا میں ہنگامی صورتحال سے ہلچل

12 فروری , 2026
اگلی خبر
Iran's announcement of sanctions, crude oil prices rise

ایران کی ناکہ بندی کا اعلان ،خام تیل کی قیمتوں میں اضافہ

یہ بھی پڑھیں

آبنائے ہرمز میں بحری جہاز پر فائرنگ

آبنائے ہرمز میں بحری جہاز پر فائرنگ

18 اپریل , 2026
A journey to disconnect from the world and connect with the Lord

دنیا سے کٹ کر رب سے جڑنے کا سفر

18 اپریل , 2026
پاکستان سے حج آپریشن شروع

پاکستان سے حج آپریشن شروع

18 اپریل , 2026
S.M. Tanveer says $7 billion loss in exports this year

رواں برس برآمدات کی مد میں 7ارب ڈالر کا نقصان اٹھانا پڑے گا ،ایس ایم تنویر

18 اپریل , 2026
Free electricity for officers cut off

افسروں کی مفت بجلی بند

18 اپریل , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2025 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2025 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔