بدھ , 12 اگست , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

ایران جنگ میں امریکا کے کتنے طیارے تباہ ہوئے

5 مہینے پہلے
A A
How many American planes were destroyed in the Iran war
Share on Facebookwhatsapp

واشنگٹن (پاک ترک نیوز)ایران جنگ نے مشرق وسطیٰ کو اپنی لپیٹ میں لے رکھا ہے ،، ایران، امریکا اور اس کے اتحادیوں کے درمیان بڑھتی ہوئی لڑائی میں نہ صرف میزائل اور ڈرون استعمال ہو رہے ہیں بلکہ کئی جنگی طیارے بھی تباہ ہو چکے ہیں۔ سوال یہ ہے کہ اس جنگ کے دوران امریکا کو فضائی محاذ پر کتنا نقصان اٹھانا پڑا؟


ایران کے خلاف جاری فوجی کارروائیوں کے دوران امریکا کے کم از کم چار فوجی طیارے تباہ ہو گئے ، حال ہی میں عراق میں امریکا کا کے سی 135 ری فیولنگ طیارہ عراق میں گر کر تباہ ہوا، ، امریکی حکام کے مطابق یہ حادثہ دشمن کی فائرنگ سے نہیں بلکہ ایک واقعے کے باعث پیش آیا، تاہم ایران نواز گروہوں نے دعویٰ کیا کہ انہوں نے اسے مار گرایا۔
اس سے پہلے کویت کی فضائی حدود میں تین امریکی ایف 15 ای جنگی طیارے تباہ ہوئے، امریکی حکام کے مطابق کویتی فضائیہ کی غلطی کی وجہ سے طیارے مار گرائے گئے ،، تینوں جہازوں کے پائلٹ بچ گئے ،
خلیج کے علاقے میں امریکی ڈرونز کو بھی نشانہ بنایا گیا، دفاعی ماہرین کے مطابق امریکا اب بھی فضائی برتری برقرار رکھنے کا دعویٰ کرتا ہے اور سینکڑوں فضائی حملے کر چکا ہے۔ تاہم طیاروں کے گرنے کے واقعات اس بات کی نشاندہی کرتے ہیں کہ مشرق وسطیٰ کی یہ جنگ صرف زمینی یا میزائل جنگ نہیں بلکہ ایک پیچیدہ فضائی محاذ بھی بن چکی ہے۔


ماہرین خبردار کر رہے ہیں کہ اگر جنگ مزید پھیلی تو نہ صرف مزید طیارے تباہ ہو سکتے ہیں بلکہ پورا خطہ ایک بڑی فضائی جنگ میں بھی تبدیل ہو سکتا ہے۔

موضوعات : fightetjetiranjets
ShareSend

متعلقہ خبریں

وزیر داخلہ محسن نقوی ایران پہنچ گئے
اہم ترین

وزیر داخلہ محسن نقوی ایران پہنچ گئے

11 اگست , 2026
Trump announces plan to claim compensation from Iran for war damages.
تازہ ترین

ٹرمپ کا ایران سے جنگی نقصانات کا معاوضہ لینے کا اعلان

11 اگست , 2026
Mecca Defense Pact poses no threat to Iran Esmaeil Baghaei
اہم ترین

مکہ دفاعی معاہدہ ایران کے لیے خطرہ نہیں اسماعیل بقائی

10 اگست , 2026
US claims to have diverted 55 commercial ships during the naval blockade.
تازہ ترین

امریکا کا بحری ناکہ بندی کے دوران 55تجارتی بحری جہازوں کا رخ موڑنے کا دعویٰ

10 اگست , 2026
We will not hold talks until the US violates the Memorandum of Understanding Iranian Foreign Minister.
تازہ ترین

مفاہمتی یادداشت کی امریکی خلاف ورزیاں ہونے تک بات چیت نہیں کریں گے ،ایرانی وزیر خارجہ

9 اگست , 2026
امریکہ کو اپنی پالیسیوں میں بنیادی تبدیلی لانا ہوگی، ایران
اہم ترین

امریکہ کو اپنی پالیسیوں میں بنیادی تبدیلی لانا ہوگی، ایران

8 اگست , 2026
اگلی خبر
Arab countries announce to evacuate US military bases

عرب ممالک کا امریکہ سے فوجی اڈے خالی کرانے کا اعلان

یہ بھی پڑھیں

Mohsin Naqvi meets Iranian President Masoud Pezeshkian.

محسن نقوی کی ایرانی صدر مسعود پزشکیان سے ملاقات

12 اگست , 2026
Trump claims complete control over the Strait of Hormuz.

ٹرمپ کا آبنائے ہرمز پر مکمل کنٹرول کا دعویٰ

12 اگست , 2026
Cristiano Ronaldo marries partner Georgina Rodriguez

کرسٹیانو رونالڈو کی پارٹنر جیورجینا روڈریگز سے شادی

12 اگست , 2026
The second solar eclipse of the year will take place today.

رواں سال کا دوسرا سورج گرہن آج ہوگا

12 اگست , 2026
Three people, including a PPP leader, killed in Sadiqabad.

صادق آباد میں پیپلزپارٹی رہنما سمیت 3 افراد قتل

12 اگست , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔