پیر , 24 اگست , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

بھارتی وزیر خارجہ کی پاکستان کے بارے میں گھٹیااور بازاری زبان

5 مہینے پہلے
A A
Indian Foreign Minister's vulgar and vulgar language about Pakistan
Share on Facebookwhatsapp

نئی دہلی ( پاک ترک نیوز) بھارتی وزیر خارجہ کی طرف سے پاکستان سے متعلق گھٹیا، بازاری اور غیرسفارتی زبان کا استعمال کیا گیا ۔
جے شنکر کی اپنی سفارتی ناکامی چھپانے کے لیے غیر پارلیمانی اور توہین آمیز گفتگو گھٹیا ذہنیت کی عکاس ہے ۔
سفارتی اجلاس میں "بازاری الفاظ” کا استعمال بھارت کی شدید سفارتی مایوسی اور اخلاقی دیوالیہ پن کا کھلا اعتراف ہے ۔۔آل پارٹیز اجلاس میں بھارتی وزیر خارجہ نے کہا پاکستان کی ثالثی کی کوششوں میں کچھ نیا نہیں ہے، اس ملک کو 1981 سے امریکا استعمال کر رہا ہے۔
ادھر بھارتی کی اپنی خارجہ پالیسی پر بھارت کے اندر سے شدید تنقید کی جا رہی ہے،بھارتی اپوزیشن نے مودی حکومت کی اسرائیل کے ساتھ دوستی پر زور دے کر تاریخی بزدلی اور نظریاتی دھوکہ قرار دے دیا۔

موضوعات : #jaishahforeginministerindian
ShareSend

متعلقہ خبریں

Norwegian Foreign Minister visits Pakistan; meets Ishaq Dar; holds delegation-level talks.
تازہ ترین

ناروے کے وزیر خارجہ کا دورہ پاکستان، اسحاق ڈار سے ملاقات،وفود کی سطح پر مذاکرات

13 اگست , 2026
Ishaq Dar's telephone conversation with Turkish Foreign Minister
اہم ترین 2

اسحاق ڈار کا ترکیہ کے وزیر خارجہ سے ٹیلیفونک رابطہ

30 جولائی , 2026
Pakistan, Kuwait hold delegation-level talks in Islamabad
تازہ ترین

اسلام آباد میں پاکستان اور کویت کے وفود کی سطح پر مذاکرات

29 جولائی , 2026
Kuwaiti Foreign Minister arrives in Pakistan for a two-day visit.
تازہ ترین

کویتی وزیرِ خارجہ دو روزہ دورے پر پاکستان پہنچ گئے

29 جولائی , 2026
حکومت سے مذاکرات کامیاب،کاکروچ جنتا پارٹی کا احتجاج ختم کرنے کا اعلان
اہم ترین 3

حکومت سے مذاکرات کامیاب،کاکروچ جنتا پارٹی کا احتجاج ختم کرنے کا اعلان

25 جولائی , 2026
Ban on Indian aircraft in Pakistani airspace extended until August 24.
تازہ ترین

بھارتی طیاروں کے پاکستانی فضائی حدود پر پابندی میں 24اگست تک توسیع

18 جولائی , 2026
اگلی خبر
Donald Trump wants to end Iran war in 4 to 6 weeks

ڈونلڈ ٹرمپ ایران جنگ 4سے6ہفتے میں نمٹانے کے خواہش مند

یہ بھی پڑھیں

آزاد کشمیر میں حکومت سازی کا مرحلہ ، نواز شریف اور شہباز شریف کی ملاقات

آزاد کشمیر میں حکومت سازی کا مرحلہ ، نواز شریف اور شہباز شریف کی ملاقات

23 اگست , 2026
فرد واحد کی خاطر فیصلے قبول نہیں، مولانا فضل الرحمان

فرد واحد کی خاطر فیصلے قبول نہیں، مولانا فضل الرحمان

23 اگست , 2026
دشمن نے ایران کو وینزویلا بنانے کا سوچا لیکن ایسا نہیں ہوا، ایرانی صدر

دشمن نے ایران کو وینزویلا بنانے کا سوچا لیکن ایسا نہیں ہوا، ایرانی صدر

23 اگست , 2026
فیلڈ مارشل عاصم منیر کل تہران پہنچیں گے،ایرانی میڈیا

فیلڈ مارشل عاصم منیر کل تہران پہنچیں گے،ایرانی میڈیا

23 اگست , 2026
ایشین کرکٹ کونسل کے انتخابات ، پاکستانی پینل نے بھارتی پینل کو شکست دیدی

ایشین کرکٹ کونسل کے انتخابات ، پاکستانی پینل نے بھارتی پینل کو شکست دیدی

23 اگست , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔