جمعرات , 11 جون , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

وزیراعظم کی سعودی عرب کے ولی عہد سے گفتگو

3 مہینے پہلے
A A
Prime Minister's conversation with the Crown Prince of Saudi Arabia
Share on Facebookwhatsapp

اسلام آباد (پاک ترک نیوز) وزیراعظم کی سعودی عرب کے ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان سے گفتگو ہوئی ہے۔
وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے آج صبح سعودی عرب کے ولی عہد اور وزیر اعظم عزت مآب شہزادہ محمد بن سلمان بن عبدالعزیز السعود سے ٹیلی فون پر بات چیت کی۔
اپنی گرمجوش اور خوشگوار گفتگو کے دوران وزیراعظم نے خادمین حرمین شریفین عزت مآب شاہ سلمان بن عبدالعزیز آل سعود، ولی عہد شہزادہ اور سعودی عرب کے برادر عوام کو عید الفطر کی دلی مبارکباد پیش کی ۔ سعودی ولی عہد عزت مآب شہزادہ محمد بن سلمان نے بھی وزیراعظم کو عید کی مبارکباد دی اور نیک خواہشات کا اظہار کیا ۔
وزیراعظم نے سعودی عرب پر حالیہ حملوں کی پاکستان کی شدید مذمت کا اعادہ کیا اور ایک بار پھر اس مشکل وقت میں مملکت اور اس کے عوام کے لیے پاکستان کی مکمل یکجہتی اور حمایت کا اظہار کیا۔ موجودہ بحران میں غیر معمولی تحمل کا مظاہرہ کرنے پر مملکت کی قیادت کو سراہتے ہوئے وزیراعظم نے سعودی قیادت کو یقین دلایا کہ پاکستان ہمیشہ مملکت اور سعودی عرب کے برادر عوام کے ساتھ کھڑا رہے گا، اسی طرح جس طرح انہوں نے ہمیشہ پاکستان کی حمایت کی ہے۔ وزیراعظم نے فوری طور پر جنگ کے خاتمے اور معمول پر آنے پر زور دیا تاکہ علاقائی صورتحال کو مستحکم کیا جا سکے۔ انہوں نے امت کی صفوں میں اتحاد اور ہم آہنگی پر زور دیا جس کی پہلے سے زیادہ ضرورت ہے۔ انہوں نے سعودی ولی عہد کو تمام فریقین تک پاکستان کی تعمیری سفارتی رسائی کے بارے میں آگاہ کیا جس میں کشیدگی کو کم کرنے اور اختلافات کو مذاکرات اور سفارت کاری کے ذریعے حل کرنے پر زور دیا گیا ہے۔
سعودی ولی عہد نے پاکستان کی امن کوششوں کو سراہا۔ دونوں رہنماؤں نے دونوں ممالک کے درمیان ہر سطح پر قریبی رابطہ برقرار رکھنے پر اتفاق کیا۔

موضوعات : #primemnisterislamabadprimeministershahbazsharif
ShareSend

متعلقہ خبریں

سندھ میں پانی کی کمی،وزیراعلیٰ مراد علی شاہ کا وزیراعظم کو خط
پاکستان

سندھ میں پانی کی کمی،وزیراعلیٰ مراد علی شاہ کا وزیراعظم کو خط

11 جون , 2026
PTI founder's right to defense restored in damages case
تازہ ترین

ہرجانہ کیس ،بانی پی ٹی آئی کا حق دفاع بحال

11 جون , 2026
Prime Minister Shahbaz Sharif congratulates Pakistan football team
اہم ترین 2

وزیراعظم شہبازشریف کی پاکستان فٹبال ٹیم کو مبارکباد

11 جون , 2026
Finance Minister meets Prime Minister, presents economic survey report
اہم ترین 3

وزیراعظم سے وزیر خزانہ کی ملاقات ،اقتصادی سروے رپورٹ پیش

11 جون , 2026
National Economic Council meeting approves development budget for provinces
تازہ ترین

قومی اقتصادی کونسل کا اجلاس ،صوبوں کیلئے ترقیاتی بجٹ کی منظوری

10 جون , 2026
National Economic Council meeting begins under the chairmanship of the Prime Minister
تازہ ترین

وزیراعظم کی زیرِ صدارت قومی اقتصادی کونسل کا اجلاس شروع

10 جون , 2026
اگلی خبر
US should not call its failure a deal, Iranian military rejects Trump's claim of talks

امریکا اپنی ناکامی کو معاہدہ نہ کہے، ایرانی فوج کا ٹرمپ کے مذاکرات کا دعویٰ مسترد

یہ بھی پڑھیں

ترک بری افواج کے کمانڈر کی فیلڈ مارشل عاصم منیر، نیول و ایئر چیف سے ملاقاتیں

ترک بری افواج کے کمانڈر کی فیلڈ مارشل عاصم منیر، نیول و ایئر چیف سے ملاقاتیں

11 جون , 2026
لاہور سمیت پنجاب میں تیز آندھی اور بارش

لاہور سمیت پنجاب میں تیز آندھی اور بارش

11 جون , 2026
پنجاب میں یکم سے 10محرم تک دفعہ 144نافذ

پنجاب میں یکم سے 10محرم تک دفعہ 144نافذ

11 جون , 2026
تحریک انصاف کا بجٹ اجلاس کا بائیکاٹ نہ کرنے کا فیصلہ

تحریک انصاف کا بجٹ اجلاس کا بائیکاٹ نہ کرنے کا فیصلہ

11 جون , 2026
بنگلا دیش نے تاریخ میں پہلی بار آسٹریلیا کو ون ڈے سیریز میں شکست دیدی

بنگلا دیش نے تاریخ میں پہلی بار آسٹریلیا کو ون ڈے سیریز میں شکست دیدی

11 جون , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2025 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2025 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔