اتوار , 14 جون , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

خیبر پی کے میں کل سے 30مارچ تک بارش اور برفباری کی پیشگوئی

3 مہینے پہلے
A A
Rain and snowfall forecast in Khyber Pakhtunkhwa from tomorrow to March 30
Share on Facebookwhatsapp

پشاور ( پاک ترک نیوز) خیبر پختونخوا کے بیشتر اضلاع میں 25 سے 30 مارچ کے دوران تیز ہواوں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی۔ موسمی صورتحال کے پیش نظر پی ڈی ایم اے نے تمام ضلعی انتظامیہ کو پیشگی اقدامات کے لئے الرٹ جاری کر دیا۔
پی ڈی ایم اے کا کہنا ہے کہ صوبہ میں 24 مارچ کی رات مغربی ہواؤں کا سلسلہ داخل ہو کر 31 مارچ تک برقرار رہنے کا امکان ہے۔
اس دوران صوابہ کے بالائی اضلاع چترال، سوات، دیر، کوہستان، مانسہرہ، ایبٹ آباد سمیت متعدد اضلاع میں بارش اور پہاڑوں پر برفباری متوقع ہے۔
اسی طرح پشاور، مردان، چارسدہ، نوشہرہ، کوہاٹ، کرم اور وزیرستان سمیت میدانی علاقوں میں بھی بارش اور تیز ہوائیں چلنے کا امکان ہے۔
28 سے 30 مارچ کے دوران صوبہ بھر میں وقفے وقفے سے تیز بارشوں جبکہ بعض مقامات پر ژالہ باری کا بھی امکان ہے۔
پی ڈی ایم اے کا کہناہے کہ شدید بارشوں کے باعث مقامی ندی نالوں میں طغیانی اور فلیش فلڈ کا خطرہ ہے۔پہاڑی علاقوں میں لینڈ سلائیڈنگ کا خدشہ ہے ، سیاحوں کو غیر ضروری سفر سے گریز کی ہدایت بھی کی گئی ہے ۔
تیز ہواؤں اور آسمانی بجلی سے کمزور عمارتوں، بجلی کے کھمبوں اور سولر پینلز کو نقصان کا اندیشہ ہے۔پی ڈی ایم اے نے ضلعی انتظامیہ کو الرٹ رہنے اور پیشگی اقدامات کرنے کی ہدایت جاری کر دی۔
ریسکیو 1122 اور دیگر اداروں کو ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کے لیے تیار رہنے کی ہداہت بھی جاری کی گئی ہے ۔شہریوں کو محفوظ مقامات پر رہنے اور بارش کے دوران احتیاطی تدابیر اختیار کرنے کی بھی ہدایات جاری کی گئی ہیں ۔
ترجمان پی ڈی ایم اےکا کہنا ہے کہ پی ڈی ایم اے کا ایمرجنسی اپریشن سنٹر مکمل طور پر فعال ہے۔ عوام کیس بھی ناخوشگوار واقعے کی اطلاع ہیلپ لائن 1700 پر دیں۔

موضوعات : #rainfloodweather
ShareSend

متعلقہ خبریں

پی ڈی ایم اے کا گلیشیئر پگھلنے ،بارشوں سے سیلاب کا الرٹ
پاکستان

پی ڈی ایم اے کا گلیشیئر پگھلنے ،بارشوں سے سیلاب کا الرٹ

13 جون , 2026
لاہور سمیت پنجاب میں تیز آندھی اور بارش
پاکستان

لاہور سمیت پنجاب میں تیز آندھی اور بارش

11 جون , 2026
Intense heat in the plains of Punjab and Sindh
تازہ ترین

پنجاب اور سندھ کے میدانی علاقوں میں شدید گرمی

9 جون , 2026
ملک کے کئی علاقوں میں آج سے ہیٹ ویو کا الرٹ
اہم ترین 3

ملک کے کئی علاقوں میں آج سے ہیٹ ویو کا الرٹ

7 جون , 2026
Rain in many cities, flash floods in twin cities
پاکستان

کئی شہروں میں بارش، جڑواں شہروں میں جل تھل ایک

4 جون , 2026
Rain and dust storm in many cities of Sindh, Punjab, Khyber Pakhtunkhwa
اہم ترین 3

سندھ،پنجاب،خیبرپختونخوا کے کئی شہروں میں بارش اور مٹی کا طوفان

3 جون , 2026
اگلی خبر
Islamic Banking Reality or Just a New Name

اسلامی بینکاری: حقیقت یا صرف نیا نام؟

یہ بھی پڑھیں

21عمرہ کمپنیاں ناقص کارکردگی پر معطل

21عمرہ کمپنیاں ناقص کارکردگی پر معطل

14 جون , 2026
لاہور اور وسطی پنجاب کے سڑکوں کے منصوبوں کیلئے اربوں روپے مختص

لاہور اور وسطی پنجاب کے سڑکوں کے منصوبوں کیلئے اربوں روپے مختص

14 جون , 2026
معاہدے پر دستخط کا وقت قریب آ جانا تاریخی لمحہ ہے،بلاول بھٹو

معاہدے پر دستخط کا وقت قریب آ جانا تاریخی لمحہ ہے،بلاول بھٹو

14 جون , 2026
امریکا ،ایران ڈیل ،عالمی مارکیٹ میں خام تیل سستا

امریکا ،ایران ڈیل ،عالمی مارکیٹ میں خام تیل سستا

14 جون , 2026
بنوں ، مسجد میں فائرنگ ،4افراد جاں بحق

بنوں ، مسجد میں فائرنگ ،4افراد جاں بحق

14 جون , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2025 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2025 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔