تہران ( پاک ترک نیوز) ایرانی پاسداران انقلاب کا کہنا ہے ہمیں توانائی تنصیبات پر حملے کیلئے مجبور کیا گیا۔
پڑوسی ممالک کی توانائی تنصیبات کونشانہ نہیں بنانا چاہتے تھےنہ ہی دوست اور ہمسایہ ملکوں کی معیشت کو نقصان پہنچانے کا ارادہ تھا ، اپنے تنصیبات کے دفاع کے لیے امریکا اور امریکی شیئر ہولڈرز توانائی تنصیبات کو نشانہ بنانا ناگزیر ہو گیا۔












