پیر , 27 جولائی , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
کوئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
کوئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
پاک ترک نیوز
کوئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
Home تازہ ترین

چین کا بڑا سرپرائز،پاکستان میں اربوں ڈالر کا منصوبہ

5 مہینے پہلے
A A
China's big surprise, billion-dollar project in Pakistan
Share on Facebookwhatsapp

اسلام آباد ( پاک ترک نیوز) پاکستان میں سرمایہ کاری کے نئے امکانات روشن ہونے لگے ۔ چین کمپنی نے پاکستان میں تقریباً دس ارب ڈالر کی سرمایہ کاری میں دلچسپی ظاہر کر دی اگر یہ منصوبہ حقیقت بن گیا تو پاکستان کیلئے ایک نئی تاریخ رقم ہو سکتی ہے ۔
سرمایہ کاری کے میدان میں ایک اور خوشخبری سامنے آ گئی ، ،،چینی وفد نے پاکستان میں کان کنی ،معدنیات ،جدید ٹیکنالوجی کی صنعتوں سمیت مختلف شعبوں میں سرمایہ کاری کا عندیہ دیا ہے۔


یہ پیشرفت وفاقی وزیر برائے سرمایہ کاری بورڈ قیصر احمد شیخ اور چینی وفد کے درمیان سامنے آئی ،چینی وفد نے پاکستانی وزیر کو اپنی کمپنی عالمی پروفائل اور آپریشنز سے آگاہ کیا ، چینی صدر نے مزید بتایا کہ ایرو اسپیس ڈویلپمنٹ انڈسٹری انویسٹمنٹ گروپ جدید ٹیکنالوجیز، ایرو اسپیس ڈویلپمنٹ، مصنوعی ذہانت، الیکٹرک گاڑیاں، ڈرون ٹیکنالوجیز، اور توانائی کے منصوبوں سمیت شعبوں میں اسٹریٹجک صنعتی سرمایہ کاری میں مصروف ہے۔


چینی وفد نے پاکستان کی اقتصادی ترقی اور تکنیکی ترقی میں تعاون کے طویل المدتی وژن کو اجاگر کرتے ہوئے مہارتوں کی ترقی کے اقدامات پر پاکستان کے ساتھ تعاون کرنے میں اپنی دلچسپی پر بھی زور دیا۔وفد نے ون بیلٹ ون روڈ پراجیکٹ کے مقاصد کی حمایت اور علاقائی روابط اور اقتصادی تعاون کو بڑھانے کے لیے پاکستان کے ساتھ مل کر کام کرنے پر آمادگی کا اظہار کیا۔
معاشی ماہرین کے مطابق اس سرمایہ کاری سے پاکستان میں نئی ملازمتوں کے مواقع پیدا ہوں گے، ٹیکنالوجی ٹرانسفر ممکن ہوگی اور ملک کے خلائی و دفاعی شعبوں میں بھی نمایاں بہتری آ سکتی ہے۔پاکستان اور چین پہلے ہی اقتصادی راہداری منصوبے کے ذریعے قریبی اقتصادی تعاون کر رہے ہیں، ماہرین کا کہنا ہے کہ اگر دس ارب ڈالر کی یہ ممکنہ سرمایہ کاری عملی شکل اختیار کر لیتی ہے تو یہ پاکستان کی ٹیکنالوجی اور خلائی صنعت کیلئے ایک بڑا سنگ میل ثابت ہو سکتی ہے۔

موضوعات : #chinabeijinginvesstment
ShareSend

متعلقہ خبریں

China imposes export restrictions on 14 European companies.
تازہ ترین

چین کی 14 یورپی کمپنیوں پر برآمدی پابندی

26 جولائی , 2026
The world's largest green revolution 66 billion trees—China has surpassed everyone.
تازہ ترین

دنیا کا سب سے بڑا سبز انقلاب،66ارب درخت ،چین سب پر بازی لے گیا

24 جولائی , 2026
Mass production of China's J-35 stealth fighter
تازہ ترین

چین کی جے-35 اسٹیلتھ فائٹر کی بڑے پیمانے پر پیداوار

17 جولائی , 2026
Chinese company signs contract for world's largest solar-plus-storage project in Abu Dhabi.
تازہ ترین

چینی کمپنی کا ابوظبی میں دنیا کے سب سے بڑے سولر پلس اسٹوریج منصوبے کا معاہدہ

11 جولائی , 2026
Former Chinese government official sentenced to death for accepting $325 million in bribes.
تازہ ترین

چین میں 32 کروڑ 50 لاکھ ڈالر رشوت لینے والے سابق سرکاری افسر کو سزائے موت

8 جولائی , 2026
Chinese company interested in investing billions of dollars in Pakistan
تازہ ترین

چینی کمپنی کی پاکستان میں اربوں ڈالر کی سرمایہ کاری میں دلچسپی

6 جولائی , 2026
اگلی خبر
Crude oil prices at historic highs, alarm bells ringing

خام تیل کی قیمت تاریخی بلندیوں پر،خطرے کی گھنٹی بج گئی

یہ بھی پڑھیں

کشمور ہو یا کشمیر، کسی کواپنے حق پر ڈاکہ نہیں ڈالنے دینگے ،بلاول بھٹو

کشمور ہو یا کشمیر، کسی کواپنے حق پر ڈاکہ نہیں ڈالنے دینگے ،بلاول بھٹو

26 جولائی , 2026
یوکرین کو جہاز پر حملے کا جواب دیا جائے گا، ایران کی دھمکی

یوکرین کو جہاز پر حملے کا جواب دیا جائے گا، ایران کی دھمکی

26 جولائی , 2026
بحیرہ احمر میں حوثیوں کے حملے ایرانی ایجنڈے کی تکمیل ہیں، یمنی وزیراعظم

بحیرہ احمر میں حوثیوں کے حملے ایرانی ایجنڈے کی تکمیل ہیں، یمنی وزیراعظم

26 جولائی , 2026
آبنائے ہرمز میں آئل ٹینکر بارودی سرنگ سے ٹکرا کر تباہ

آبنائے ہرمز میں آئل ٹینکر بارودی سرنگ سے ٹکرا کر تباہ

26 جولائی , 2026
لاہور میں زیر زمین ٹینکوں میں لاکھوں گیلن بارش کا پانی ذخیرہ ، حکام کا دعویٰ

لاہور میں زیر زمین ٹینکوں میں لاکھوں گیلن بارش کا پانی ذخیرہ ، حکام کا دعویٰ

26 جولائی , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

فیس بک ٹویٹر انسٹاگرام یوٹیوب

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
کوئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Urdu
English