ہفتہ , 14 نومبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

خیبر پختونخوا حکومت کو جھٹکا

8 مہینے پہلے
A A
A shock to the Khyber Pakhtunkhwa government
Share on Facebookwhatsapp

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) الیکشن کمیشن نے خیبر پختونخوا حکومت کی حلقہ بندی میں 180 دن توسیع کی درخواست مسترد کر دی۔ ذرائع الیکشن کمیشن کے مطابق حلقہ بندی کے لیے صوبائی حکومت سے مشاورت آئینی طور پر ضروری نہیں،خیبر پختونخوا کے 23 اضلاع میں ابتدائی حلقہ بندیاں مکمل، اشاعت 5 مارچ کو ہو چکی ہے،ابتدائی حلقہ بندیوں پر اعتراضات وصول کرنے کا عمل جاری ہے۔ قانون میں ترمیم کی خواہش حلقہ بندی کا عمل روکنے کی بنیاد نہیں بن سکتی،موسمی حالات اور امن و امان حلقہ بندی کے عمل میں رکاوٹ نہیں بنتے

موضوعات : kpkgovepakistan
ShareSend

متعلقہ خبریں

پاک فضائیہ کے سربراہ کا ازبکستان کا سرکاری دورہ، دفاعی تعاون بڑھانے پر اتفاق
پاکستان

پاک فضائیہ کے سربراہ کا ازبکستان کا سرکاری دورہ، دفاعی تعاون بڑھانے پر اتفاق

14 نومبر , 2026
پاکستان اور ناروے کے درمیان پارلیمانی تعاون بڑھانے پر اتفاق
تازہ ترین

پاکستان اور ناروے کے درمیان پارلیمانی تعاون بڑھانے پر اتفاق

13 نومبر , 2026
Iranian Foreign Minister Abbas Araghchi expected to visit Pakistan
تازہ ترین

ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی کی پاکستان آمد متوقع

13 نومبر , 2026
پنڈی ٹیسٹ: سری لنکا کا شاندار کم بیک، 404 رنز بنا کر پاکستان کی برتری کے قریب پہنچ گیا
تازہ ترین

پنڈی ٹیسٹ: سری لنکا کا شاندار کم بیک، 404 رنز بنا کر پاکستان کی برتری کے قریب پہنچ گیا

11 نومبر , 2026
کے پی ایم جی کا پاکستان سے انخلا، مقامی شراکت داروں کا عالمی اکاؤنٹنگ فرم بنانے کا اعلان
تازہ ترین

کے پی ایم جی کا پاکستان سے انخلا، مقامی شراکت داروں کا عالمی اکاؤنٹنگ فرم بنانے کا اعلان

11 نومبر , 2026
کراچی کا تباہ حال انفرااسٹرکچر، صنعتوں اور مزدوروں کو اربوں کا نقصان
پاکستان

کراچی کا تباہ حال انفرااسٹرکچر، صنعتوں اور مزدوروں کو اربوں کا نقصان

10 نومبر , 2026
اگلی خبر
Government sponsorship, not charity, great news for widows, orphans in Punjab

خیرات نہیں سرکاری سرپرستی،پنجاب میں بیوہ خواتین ،یتیموں کیلئے بڑی خوشخبری

یہ بھی پڑھیں

اسحاق ڈار کی پاکستان منرلز انویسٹمنٹ فورم میں بطور مہمان خصوصی شرکت

اسحاق ڈار کی پاکستان منرلز انویسٹمنٹ فورم میں بطور مہمان خصوصی شرکت

14 نومبر , 2026
میر رضا کیس: سابق ایس ایچ او گلستان جوہر نوکری سے برطرف

میر رضا کیس: سابق ایس ایچ او گلستان جوہر نوکری سے برطرف

14 نومبر , 2026
پاک فضائیہ کے سربراہ کا ازبکستان کا سرکاری دورہ، دفاعی تعاون بڑھانے پر اتفاق

پاک فضائیہ کے سربراہ کا ازبکستان کا سرکاری دورہ، دفاعی تعاون بڑھانے پر اتفاق

14 نومبر , 2026
Detention of 9 members of the assembly including Sohail Afridi, Babar Saleem Swati challenged

سہیل آفریدی، بابر سلیم سواتی سمیت 9 ارکان اسمبلی کی حراست چیلنج

14 نومبر , 2026
Abandoned Boeing 767 aircraft at Sialkot Airport auctioned off

سیالکوٹ ایئرپورٹ پر چھ سال سے لاوارث بوئنگ 767 طیارہ نیلام

14 نومبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In