ہفتہ , 14 فروری , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
ADVERTISEMENT
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home اہم ترین

امریکا کا مشرق وسطیٰ میں دنیا کا سب سے بڑا بحری بیڑہ تعینات کرنے کا اعلان

10 گھنٹے پہلے
A A
US announces deployment of world's largest naval fleet to Middle East
Share on Facebookwhatsapp

واشنگٹن (پاک ترک نیوز) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے جیرالڈ فورڈ بحری بیڑہ مشرق وسطیٰ کی طرف روانہ کر دیا ہے۔
امریکی صدر نے میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ ہم ایران کے ساتھ ڈیل چاہتے ہیں، توقع ہے ایران کے ساتھ مذاکرات کامیاب ہوں گے۔
ٹرمپ کا کہنا تھا کہ مذاکرات کامیاب نہ ہوئے تو ایران کیلئے بہت برا ہو گا، ایران کو سنگین نتائج کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ معاہدہ نہ ہونے کی صورت میں بحری بیڑے کی ضرورت پڑ سکتی ہے۔
امریکی صدر نے کہا کہ ہمارا ایک بحری بیڑہ پہلے ہی مشرق وسطیٰ میں موجود ہے، ان نے کہا کہ اگر ضرورت پڑی تو بحری بیڑہ استعمال کر سکتے ہیں، مشرق وسطیٰ میں ہمارے پاس بہت بڑی فوج تیار ہے۔
ایک امریکی عہدیدار کا کہنا ہے کہ امریکی فوج ایران کے خلاف کارروائی کی تیاری کر رہی ہے، ضرورت پڑی توکارروائی کئی ہفتے تک جاری رہ سکتی ہے۔
یاد رہے کہ امریکا اور ایران کے درمیان براہ راست پہلے مذاکرات منگل کو جنیوا میں ہوں گے، امریکی ایلچی اسٹیووٹکوف اورجیرڈکشنرایرانی حکام سے ملاقات کریں گے۔
امریکی وفد روس اور یوکرین کے ساتھ سہ فریقی مذاکرات میں بھی حصہ لے گا۔

موضوعات : americairanmiddleastwarship
ShareSend

متعلقہ خبریں

پنجاب بھر کے تمام تعلیمی اداروں میں موسم سرما کی تعطیلات کا اعلان
تازہ ترین

پنجاب بھر کے تمام تعلیمی اداروں میں موسم سرما کی تعطیلات کا اعلان

13 دسمبر , 2025
نئے کرنسی نوٹ کب آئیں گے؟ اسٹیٹ بینک نے ممکنہ تاریخ بتا دی
تازہ ترین

نئے کرنسی نوٹ کب آئیں گے؟ اسٹیٹ بینک نے ممکنہ تاریخ بتا دی

13 جنوری , 2026
سبز رنگ میں لپٹا J-35، بھارت کی نیندیں حرام
تازہ ترین

سبز رنگ میں لپٹا J-35، بھارت کی نیندیں حرام

9 جنوری , 2026
امید ہے لندن کی طرح نیویارک روڈ شو بھی کامیاب رہے گا،چیئرمین پی سی بی
تازہ ترین

امید ہے لندن کی طرح نیویارک روڈ شو بھی کامیاب رہے گا،چیئرمین پی سی بی

13 دسمبر , 2025
معجزہ ہوگیا، ڈیمین مارٹن کوما سے باہر
تازہ ترین

معجزہ ہوگیا، ڈیمین مارٹن کوما سے باہر

5 جنوری , 2026
امریکہ جانے کے خواہشمند پاکستانیوں کیلئے خوشخبری
تازہ ترین

امریکہ جانے کے خواہشمند پاکستانیوں کیلئے خوشخبری

3 جنوری , 2026
اگلی خبر
Prime Minister contacts Tariq Rehman, congratulates him on his success, invites him to visit Pakistan

وزیرِاعظم کا طارق رحمان سے رابطہ، کامیابی پر مبارکباد، دورہ پاکستان کی دعوت دی

یہ بھی پڑھیں

Imran Khan's sons Qasim and Suleman were interviewed over the phone.

عمران خان کی بیٹوں قاسم اور سلیمان سے ٹیلی فون پر بات کرادی گئی

14 فروری , 2026
Pakistan has the ability to win not only the match against India but also the World Cup, says Shahid Afridi

پاکستان بھارت کیخلاف نہ صرف میچ بلکہ ورلڈ کپ جیتنے کی صلاحیت رکھتا ہے،شاہد آفریدی

14 فروری , 2026
India's war preparations 77 fighter jets, military exercises near Pakistani border

انڈیا کی جنگی تیاریاں؟ پاکستانی سرحد کے قریب 77 فائٹر جیٹس ،فوجی مشقیں

14 فروری , 2026
Prime Minister announces Rs 38 billion Ramadan relief package

وزیراعظم نے 38 ارب روپے کے رمضان ریلیف پیکج کا اعلان کردیا

14 فروری , 2026
ایران کے ہاتھ لگ گیا امریکی خزانہ، بی ٹو بمبار کا راز بے نقاب؟

ایران کے ہاتھ لگ گیا امریکی خزانہ، بی ٹو بمبار کا راز بے نقاب؟

14 فروری , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • کھیل
  • فن و ثقافت
  • کالم/بلاگز
  • ویڈیو

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2025 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2025 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔