جمعہ , 14 اگست , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

نئے کرنسی نوٹ کب آئیں گے؟ اسٹیٹ بینک نے ممکنہ تاریخ بتا دی

7 مہینے پہلے
A A
نئے کرنسی نوٹ کب آئیں گے؟ اسٹیٹ بینک نے ممکنہ تاریخ بتا دی
Share on Facebookwhatsapp

اسلام آباد:(پاک ترک نیوز)اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے نئے ڈیزائن کے پاکستانی روپے کے کرنسی نوٹس کے اجرا کے لیے تمام ابتدائی تیاریاں مکمل کر لی ہیں، تاہم اس عمل کو آگے بڑھانے کے لیے وفاقی کابینہ کی منظوری کا انتظار کیا جا رہا ہے۔
پاکستان سیکیورٹی پرنٹنگ کارپوریشن (پی ایس پی سی) کے مطابق نئے کرنسی نوٹس جدید اور مزید مضبوط سیکیورٹی فیچرز سے لیس ہوں گے۔ تاہم حتمی ڈیزائن ابھی تک باضابطہ طور پر پرنٹنگ کے لیے موصول نہیں ہوئے، جس کی ایک قومی اخبار نے تصدیق کی ہے۔
ذرائع کے مطابق جیسے ہی وفاقی کابینہ کی منظوری ملے گی، نئے نوٹس کی چھپائی کے عمل میں کم از کم دو ماہ لگیں گے۔پی ایس پی سی کے سینئر مینیجر پرنٹنگ، امیر شمس نے بتایا کہ اسٹیٹ بینک اور پاکستان سیکیورٹی پرنٹنگ کارپوریشن کے درمیان نئے کرنسی نوٹس کی پرنٹنگ سے متعلق مشاورت مکمل ہو چکی ہے۔
ان کے مطابق اسٹیٹ بینک اس بات پر غور کر رہا ہے کہ نئے ڈیزائن کے نوٹس مرحلہ وار جاری کیے جائیں یا تمام مالیتوں کے نوٹس ایک ساتھ متعارف کرائے جائیں۔
اسٹیٹ بینک کی جانب سے کرنسی نوٹس کی چھپائی کا باضابطہ شیڈول بعد میں جاری کیا جائے گا۔اگر وفاقی کابینہ نے منظوری دے دی تو نئے کرنسی نوٹس رواں سال کے آخر تک جاری کیے جانے کا قوی امکان ہے۔

موضوعات : New Currency NotesState Bank of Pakistan
ShareSend

متعلقہ خبریں

بینکوں نے غیر کلیم شدہ رقوم اسٹیٹ بینک کے حوالے کر دیں، اپنی رقم کیسے حاصل کریں؟
تازہ ترین

بینکوں نے غیر کلیم شدہ رقوم اسٹیٹ بینک کے حوالے کر دیں، اپنی رقم کیسے حاصل کریں؟

24 فروری , 2026
اگلی خبر
پاک بحریہ نے نیا یو ایس وی اور لوٹرنگ منیشن کامیابی سے ٹیسٹ کر لیا

پاک بحریہ نے نیا یو ایس وی اور لوٹرنگ منیشن کامیابی سے ٹیسٹ کر لیا

یہ بھی پڑھیں

برطانوی ہائی کمشنر کی پاکستانی طلبہ کے ویزوں میں تاخیر کا معاملہ حل کرنے کی یقین دہانی

برطانوی ہائی کمشنر کی پاکستانی طلبہ کے ویزوں میں تاخیر کا معاملہ حل کرنے کی یقین دہانی

13 اگست , 2026
کراچی،میر رضا کے اکاونٹ سسے کتنی رقم ٹرانسفر ہوئی؟

کراچی،میر رضا کے اکاونٹ سسے کتنی رقم ٹرانسفر ہوئی؟

13 اگست , 2026
وزیراعظم کی ناروے کی کمپنیوں کو پاکستان میں سرمایہ کاری کی دعوت

وزیراعظم کی ناروے کی کمپنیوں کو پاکستان میں سرمایہ کاری کی دعوت

13 اگست , 2026
لاہور، تھانے میں 2خواتین کی ہلاکت، خاتون کے بازو اور کلائی پر انجکشن کے نشانات

لاہور، تھانے میں 2خواتین کی ہلاکت، خاتون کے بازو اور کلائی پر انجکشن کے نشانات

13 اگست , 2026
چاند نظر نہیں آیا، یکم ربیع الاول ہفتے کو، 12 ربیع الاول 26 اگست کو ہوگی

چاند نظر نہیں آیا، یکم ربیع الاول ہفتے کو، 12 ربیع الاول 26 اگست کو ہوگی

13 اگست , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In