جمعرات , 10 ستمبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

پاکستان بھارت کیخلاف نہ صرف میچ بلکہ ورلڈ کپ جیتنے کی صلاحیت رکھتا ہے،شاہد آفریدی

7 مہینے پہلے
A A
Pakistan has the ability to win not only the match against India but also the World Cup, says Shahid Afridi
Share on Facebookwhatsapp

منامہ ( پاک ترک نیوز) پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ پاکستان اور بھارت کے درمیان میچ میں پاکستان فیورٹ ہے اور ٹی ٹونٹی ولڈ کپ جیتنے کی پوری صلاحیت رکھتی ہے ۔ شاہد آفریدی دنیا کے معروف بزنس گروپ سینکو ہولڈنگ کے ایم ڈی سفیان عثمان کی دعوت پر ان دنوں بحرین میں کرکٹ کے فروغ کے حوالے سے سے جائزہ مشن پر موجود ہیں ۔


بحرین میں ان کی ملاقات مملکت بحرین کے فرمانروا کے صاحبزادے سمو الشیخ ناصر بن حمد آل خلیفہ سے بھی ملاقات ہوئی ملاقات میں بحرین میں کرکٹ کے فروغ اور نوجوان نسل کے لیے مختلف کھیلوں اور شعبوں میں مواقع کے حوالے سے بھی بات چیت کی گئی ۔


شاہد آفریدی نے اس موقع پر بحرین میں کرکٹ کی ترقی کے لیے ہر ممکن تعاون کرنے اور پاکستانی تجربات سے فائدہ اٹھانے اور ہر ممکن تعاون کی یقین دہانی کروائی ۔ پاک بھارت میچ کے حوالے سے ان کا مزید کہنا تھا کہ پاکستان اس بار بہترین کھیل پیش کرکے بھارت کو آوٹ کلاس کرے گا اور ہارنے کی روایت توڑ کر جیت کی بنیاد رکھے گا ۔

موضوعات : allroundermatchpakvsindshahidafridi
ShareSend

متعلقہ خبریں

England tightens its grip on the third Test against Pakistan.
تازہ ترین

انگلینڈ کی پاکستان کیخلاف تیسرے ٹیسٹ میں گرفت مضبوط

10 ستمبر , 2026
Women's Asia Cup Pakistan women's team departs for Dubai; clash with India set for September 5.
تازہ ترین

ویمنز ایشیا کپ: پاکستان ویمن ٹیم دبئی روانہ، بھارت سے ٹاکرا 5 ستمبر کو ہوگا

26 اگست , 2026
Second Test between Pakistan and England starts tomorrow; Umar Gul confident of a comeback.
تازہ ترین

پاکستان، انگلینڈ دوسرا ٹیسٹ کل شروع ہو گا، عمر گل کو کم بیک کا یقین

26 اگست , 2026
Pakistan vs. England second Test starts August 27; national squad has arrived in London.
تازہ ترین

پاک انگلینڈ دوسرا ٹیسٹ 27 اگست سے شروع ، قومی سکواڈ لندن پہنچ گیا

25 اگست , 2026
The Pakistan Test squad has arrived in England; the first Test begins on August 19.
تازہ ترین

پاکستان ٹیسٹ اسکواڈ انگلینڈ پہنچ گیا، 19اگست کو پہلا ٹیسٹ شروع ہو گا

17 اگست , 2026
Test series between Pakistan and England begins on August 19.
تازہ ترین

پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان ٹیسٹ سیریز کا 19 اگست سے آغاز

12 اگست , 2026
اگلی خبر
Imran Khan's sons Qasim and Suleman were interviewed over the phone.

عمران خان کی بیٹوں قاسم اور سلیمان سے ٹیلی فون پر بات کرادی گئی

یہ بھی پڑھیں

ترکیہ کا بحیرہ اسود میں تیل کی تلاش کے لیے ڈرلنگ آپریشن شروع کرنے کا اعلان

ترکیہ کا بحیرہ اسود میں تیل کی تلاش کے لیے ڈرلنگ آپریشن شروع کرنے کا اعلان

10 ستمبر , 2026

حکومت اور پیپلز پارٹی میں پسِ پردہ رابطے تیز، اسپیکر ایاز صادق ڈیڈ لاک ختم کرانے میں کامیاب

10 ستمبر , 2026
قطر سے 81 ہزار 936 میٹرک ٹن ایل این جی لےکر جہازپورٹ قاسم پہنچ گیا

قطر سے 81 ہزار 936 میٹرک ٹن ایل این جی لےکر جہازپورٹ قاسم پہنچ گیا

10 ستمبر , 2026
علی پرویز ملک آج وزیراعظم کو پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں پر بریف کرینگے

علی پرویز ملک آج وزیراعظم کو پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں پر بریف کرینگے

10 ستمبر , 2026
Multiple explosions in Iran's Qeshm and Sirik.

ایران کے قشم اور سیریک میں متعدد دھماکے

10 ستمبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔