اتوار , 6 ستمبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home اہم ترین

مون سون کا زور دار سپیل! پنجاب بھر میں موسلادھار بارشیں، نشیبی علاقے زیر آب

1 سال پہلے
A A
مون سون کا زور دار سپیل! پنجاب بھر میں موسلادھار بارشیں، نشیبی علاقے زیر آب
Share on Facebookwhatsapp

لاہور(آئی پاک ٹی وی ) مون سون بارشوں کا زور دار سپیل برقرار ہے، لاہور، راولپنڈی، اسلام آباد سمیت ملک کے مختلف شہروں میں ہلکی اور کہیں موسلادھار بارش سے نشیبی علاقوں زیر آب آ گئے۔
تفصیلات کے مطابق لاہور کے مختلف علاقوں مال روڈ، اسلام پورہ، گڑھی شاہو، ایبٹ روڈ، چوبرجی، اچھرہ، مسلم ٹاؤن، ماڈل ٹاؤن، گرین ٹاؤن، نشترٹاؤن، جوہرٹاؤن کے اطراف میں بادل برس پڑے جس سے شہر کا موسم خوشگوار ہوگیا۔
پنجاب کے مختلف شہروں گوجرانوالہ، گوجر خان، ملتان اور دیگر شہروں میں بھی بادل جم کر برسے، محکمہ موسمیات نے آئندہ 24 گھنٹے میں مزید بارش کی پیش گوئی کر دی۔پنجاب میں بارشوں کے باعث مختلف حادثات میں 7 افراد جان سے گئے اور 7 زخمی ہوئے۔
دوسری جانب بلوچستان میں مون سون کے دوران حادثات میں 10 افراد جاں بحق 7 زخمی ہو گئے، دریائے سندھ میں کندیاں کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب آگیا، چشمہ بیراج میں پانی کی آمد 3 لاکھ 73 ہزار 800 کیوسک ریکارڈ کی گئی ہے۔
یاد رہے کہ این ڈی ایم اے کے این ای او سی نے 10 جولائی تک ملک بھر میں شدید بارشوں، سیلابی صورتحال اور ممکنہ لینڈ سلائیڈنگ کا الرٹ جاری کیا گیا ہے، الرٹ کے مطابق دریائے کابل، سندھ، چناب اور جہلم میں پانی کی سطح میں اضافہ متوقع ہے، دریائے سندھ میں تربیلا، کالا باغ، چشمہ اور تونسہ کے مقامات پر نچلے درجے کا سیلاب متوقع ہے۔
دریائے چناب پر مرالہ اور خانکی جبکہ دریائے جہلم میں منگلا کے مقام پر نچلے درجے کے سیلاب کا خدشہ ہے، دریائے سوات اور پنجکوڑہ کے ملحقہ ندی نالوں میں بھی بارشوں کے باعث طغیانی کا خدشہ ہے۔
ممکنہ بارشوں کی صورت میں ڈیرہ غازی خان اور راجن پور کے پہاڑی نالوں، ہل ٹورنٹس کے بہاؤ میں بھی شدید اضافہ متوقع ہے، بلوچستان کے اضلاع جھل مگسی، کچھی، سبی، قلعہ سیف اللہ، ژوب اور موسیٰ خیل کے مقامی ندی نالوں کے بہاؤ میں بھی شدید اضافے کا امکان ہے۔

موضوعات : بارشلاہورمحکمہ موسمیات
ShareSend

متعلقہ خبریں

ملک کے مختلف علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی
تازہ ترین

ملک کے مختلف علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی

12 جولائی , 2025
17 جولائی تک ملک کے مختلف علاقوں میں بارشوں کی پیشگوئی
اہم ترین 3

17 جولائی تک ملک کے مختلف علاقوں میں بارشوں کی پیشگوئی

11 جولائی , 2025
پی سی بی نے بڑے سٹیڈیمز کی تعمیر نو کیلئے اربوں روپے کے فنڈز مختص کردیئے
تازہ ترین

پی سی بی نے بڑے سٹیڈیمز کی تعمیر نو کیلئے اربوں روپے کے فنڈز مختص کردیئے

10 جولائی , 2025
ملک بھر میں طوفانی بارشیں، نشیبی علاقے زیرآب، حادثات میں 5 افراد جاں بحق
اہم ترین

ملک بھر میں طوفانی بارشیں، نشیبی علاقے زیرآب، حادثات میں 5 افراد جاں بحق

10 جولائی , 2025
ملک کے بیشتر علاقوں میں موسلادھار بارش کا امکان، الرٹ جاری
تازہ ترین

ملک کے بیشتر علاقوں میں موسلادھار بارش کا امکان، الرٹ جاری

7 جولائی , 2025
اگلی خبر
ٹرمپ اور نیتن یاہو کی 24 گھنٹوں میں دوسری خفیہ ملاقات، اعلامیہ جاری نہ ہوسکا

ٹرمپ اور نیتن یاہو کی 24 گھنٹوں میں دوسری خفیہ ملاقات، اعلامیہ جاری نہ ہوسکا

یہ بھی پڑھیں

اسرائیل کی لبنان میں بمباری، 5 افراد شہید، 24 زخمی

اسرائیل کی لبنان میں بمباری، 5 افراد شہید، 24 زخمی

5 ستمبر , 2026
یوفون، ٹیلی نار ری برانڈنگ کی مشروط منظوری

یوفون، ٹیلی نار ری برانڈنگ کی مشروط منظوری

5 ستمبر , 2026
انقرہ میں یومِ دفاع و شہداء کی تقریب، پاک ترک دوستی کا خوبصورت اظہار

انقرہ میں یومِ دفاع و شہداء کی تقریب، پاک ترک دوستی کا خوبصورت اظہار

5 ستمبر , 2026
Approval granted to make batteries mandatory for solar and wind power projects.

سولر اور ونڈ پاور منصوبوں کے لیے بیٹری لازمی قرار دینے کی منظوری

5 ستمبر , 2026
Pakistan's plan to hand over 38 projects worth $6.5 billion to public-private partnerships.

پاکستان کا 6.5 ارب ڈالر کے 38 منصوبوں کو پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ میں دینے کا منصوبہ

5 ستمبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔