اتوار , 6 ستمبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

ملک کے مختلف علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی

1 سال پہلے
A A
ملک کے مختلف علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی
Share on Facebookwhatsapp

اسلام آباد ( پاک ترک نیوز) محکمہ موسمیات نے ملک کے مختلف علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی کر دی۔
محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور مرطوب رہنے کا امکان ہے۔ تاہم شمال مشرقی و جنوبی پنجاب، شمال مشرقی بلوچستان، کشمیر، بالائی خیبر پختونخوا اور گلگت بلتستان میں چند مقامات پر تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔
وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں چند مقامات پر بارش کا امکان ہے، مری، گلیات، راولپنڈی، گوجرانوالہ، حافظ آباد، جہلم، اٹک، چکوال، گجرات، سیالکوٹ، نارووال، ساہیوال، بہاولپور، بہاولنگر اور ڈیرہ غازی خان میں بارش کی توقع ہے۔
سبی، کوہلو ،کوئٹہ، زیارت، بارکھان اور موسیٰ خیل، لورالائی، ژوب اور خضدار میں بارش کا امکان ہے، سندھ کے ساحلی علاقوں میں مختلف مقامات پر بارش ہونے کی توقع ہے۔
اسی طرح دیر، چترال، سوات، کوہستان، مالاکنڈ، شانگلہ، بٹگرام، مانسہرہ، ایبٹ آباد، بونیر، باجوڑ، مہمند، خیبر، اورکزئی اور کرم میں تیز ہواؤں کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔
محکمہ موسمیات نے گلگت بلتستان اور آزاد کشمیر میں تیز ہواؤ اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ظاہر کیا گیا ہے۔

موضوعات : بارشلاہورمحکمہ موسمیات
ShareSend

متعلقہ خبریں

17 جولائی تک ملک کے مختلف علاقوں میں بارشوں کی پیشگوئی
اہم ترین 3

17 جولائی تک ملک کے مختلف علاقوں میں بارشوں کی پیشگوئی

11 جولائی , 2025
پی سی بی نے بڑے سٹیڈیمز کی تعمیر نو کیلئے اربوں روپے کے فنڈز مختص کردیئے
تازہ ترین

پی سی بی نے بڑے سٹیڈیمز کی تعمیر نو کیلئے اربوں روپے کے فنڈز مختص کردیئے

10 جولائی , 2025
ملک بھر میں طوفانی بارشیں، نشیبی علاقے زیرآب، حادثات میں 5 افراد جاں بحق
اہم ترین

ملک بھر میں طوفانی بارشیں، نشیبی علاقے زیرآب، حادثات میں 5 افراد جاں بحق

10 جولائی , 2025
مون سون کا زور دار سپیل! پنجاب بھر میں موسلادھار بارشیں، نشیبی علاقے زیر آب
اہم ترین

مون سون کا زور دار سپیل! پنجاب بھر میں موسلادھار بارشیں، نشیبی علاقے زیر آب

9 جولائی , 2025
ملک کے بیشتر علاقوں میں موسلادھار بارش کا امکان، الرٹ جاری
تازہ ترین

ملک کے بیشتر علاقوں میں موسلادھار بارش کا امکان، الرٹ جاری

7 جولائی , 2025
اگلی خبر
حکومت پنجاب کا اسکولوں میں امتحانات کے حوالے سے بڑا فیصلہ

حکومت پنجاب کا اسکولوں میں امتحانات کے حوالے سے بڑا فیصلہ

یہ بھی پڑھیں

اسرائیل کی لبنان میں بمباری، 5 افراد شہید، 24 زخمی

اسرائیل کی لبنان میں بمباری، 5 افراد شہید، 24 زخمی

5 ستمبر , 2026
یوفون، ٹیلی نار ری برانڈنگ کی مشروط منظوری

یوفون، ٹیلی نار ری برانڈنگ کی مشروط منظوری

5 ستمبر , 2026
انقرہ میں یومِ دفاع و شہداء کی تقریب، پاک ترک دوستی کا خوبصورت اظہار

انقرہ میں یومِ دفاع و شہداء کی تقریب، پاک ترک دوستی کا خوبصورت اظہار

5 ستمبر , 2026
Approval granted to make batteries mandatory for solar and wind power projects.

سولر اور ونڈ پاور منصوبوں کے لیے بیٹری لازمی قرار دینے کی منظوری

5 ستمبر , 2026
Pakistan's plan to hand over 38 projects worth $6.5 billion to public-private partnerships.

پاکستان کا 6.5 ارب ڈالر کے 38 منصوبوں کو پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ میں دینے کا منصوبہ

5 ستمبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In