ہفتہ , 28 مارچ , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
ADVERTISEMENT
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home اہم ترین

امریکا اور ایران کے درمیان پاکستان کے ذریعے پیغام رسانی

2 دن پہلے
A A
امریکا اور ایران کے درمیان پاکستان کے ذریعے پیغام رسانی
Share on Facebookwhatsapp

اسلام آباد(پاک ترک نیوز ) نائب وزیر اعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ امریکا اور ایران کےدرمیان بالواسطہ مذاکرات بذریعہ پاکستان پیغامات کی صورت میں جاری ہیں۔سماجی رابطے کے پلیٹ فارم ایکس پر اپنے بیان میں اسحاق ڈار نے کہا کہ امریکا نے 15 نکات ایران کے ساتھ شیئر کیے ہیں جن پرغور کیا جا رہا ہے۔انہوں نے مزید کہا کہ پاکستان خطے میں امن و استحکام کے فروغ کے لیے مکمل طور پر پُرعزم ہے اور کشیدگی کےخاتمے اور پائیدار امن کے لیے ہرممکن سفارتی کوششیں کررہا ہے اور ترکیے اور مصر سمیت برادر ممالک بھی معاونت کررہے ہیں۔اسحاق ڈار نے اپنی پوسٹ میں امریکی اور ایرانی وزرائے خارجہ کو بھی ٹیگ کیا۔

موضوعات : pakistanUSAwar
ShareSend

متعلقہ خبریں

ایران کے امریکی تنصیبات اور اسرائیل پر حملے
اہم ترین

ایران کے امریکی تنصیبات اور اسرائیل پر حملے

28 مارچ , 2026
یمن کے حوثی باغی بھی جنگ میں کود پڑے،اسرائیل پر کلسٹر بموں سے حملہ
اہم ترین

یمن کے حوثی باغی بھی جنگ میں کود پڑے،اسرائیل پر کلسٹر بموں سے حملہ

28 مارچ , 2026
امریکی صدر کی طیارہ بردار بحری جہاز جیرالڈ پر ایرانی حملے کی تصدیق
اہم ترین

امریکی صدر کی طیارہ بردار بحری جہاز جیرالڈ پر ایرانی حملے کی تصدیق

28 مارچ , 2026
آبنائے ہرمز مکمل بند،دنیا کیلئے نئی پریشانی
اہم ترین

آبنائے ہرمز مکمل بند،دنیا کیلئے نئی پریشانی

27 مارچ , 2026
جی ایس پی پلس اسٹیٹس ختم کروانے کی کوشش معاشی تخریب کاری قرار
اہم ترین

جی ایس پی پلس اسٹیٹس ختم کروانے کی کوشش معاشی تخریب کاری قرار

27 مارچ , 2026
پٹرول پر ٹارگٹڈ سبسڈی کو جلد حتمی شکل دینے کا فیصلہ
تازہ ترین

پٹرول پر ٹارگٹڈ سبسڈی کو جلد حتمی شکل دینے کا فیصلہ

27 مارچ , 2026
اگلی خبر
سی سی ڈی میں بھرتی کھل گئی

سی سی ڈی میں بھرتی کھل گئی

یہ بھی پڑھیں

Another ship full of oil arrives in Pakistan

تیل سے بھرا ایک اور جہاز پاکستان پہنچ گیا

28 مارچ , 2026
Schools across Punjab to reopen from April 1

پنجاب بھر میں اسکولز یکم اپریل سے دوبارہ کھولنے کا اعلان

28 مارچ , 2026
Missiles roar, diplomacy dead? A major clash is imminent

میزائلوں کی گھن گرج، سفارتکاری دم توڑ گئی؟ بڑا تصادم قریب

28 مارچ , 2026
سونے کی قیمت میں پھر اضافہ

سونے کی قیمت میں پھر اضافہ

28 مارچ , 2026
لاہور میں موٹر سائیکل سوار کی گردن میں ڈور پھر گئی

لاہور میں موٹر سائیکل سوار کی گردن میں ڈور پھر گئی

28 مارچ , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2025 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2025 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔