بدھ , 30 ستمبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home اہم ترین

وزیراعظم شہباز شریف سے فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی ملاقات

1 گھنٹہ پہلے
A A
وزیراعظم شہباز شریف سے فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی ملاقات
Share on Facebookwhatsapp

اسلام آباد (پاک ترک نیوز )وزیراعظم شہباز شریف سے چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل عاصم منیر نے ملاقات کی۔

ذرائع کے مطابق ملاقات میں ملک کی مجموعی امن و امان کی صورتحال کا جائزہ لیا گیا۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ ملاقات کے دوران انسدادِ دہشت گردی کے آپریشنز کے حوالے سے امور پر بھی غور کیا گیا۔

ملاقات میں خیبرپختونخوا کی امن و امان کی صورتحال بھی زیرِ بحث آئی۔

ذرائع کے مطابق افغانستان کی موجودہ رجیم کے خلاف انسدادِ دہشت گردی کی کارروائیوں کے حوالے سے بھی تبادلہ خیال کیا گیا۔

موضوعات : asimmunirField Marshalmeetingshahbazsharif
ShareSend

متعلقہ خبریں

What will be the future of the Khyber Pakhtunkhwa government Important meeting at the Prime Minister's House today
تازہ ترین

خیبر پختونخوا حکومت کا مستقبل کیا ہوگا؟ وزیراعظم ہاؤس میں آج اہم اجلاس

30 ستمبر , 2026
وزیراعظم شہباز شریف لندن سے پاکستان روانہ
پاکستان

وزیراعظم شہباز شریف لندن سے پاکستان روانہ

29 ستمبر , 2026
Operations against terrorism will continue Prime Minister
تازہ ترین

دہشت گردی کے خلاف کارروائیاں جاری رہیں گی، وزیراعظم

29 ستمبر , 2026
فیلڈ مارشل عاصم منیر سے امریکی افغانستان وار کمیشن کے وفد کی ملاقات
اہم ترین 2

فیلڈ مارشل عاصم منیر سے امریکی افغانستان وار کمیشن کے وفد کی ملاقات

28 ستمبر , 2026
Progress on Sustainable Development Goals is slow; strong global cooperation is needed Prime Minister.
تازہ ترین

پائیدار ترقی کے اہداف پر پیش رفت سست، مضبوط عالمی تعاون کی ضرورت ہے، وزیراعظم

26 ستمبر , 2026
Field Marshal Asim Munir meets Saudi Defense Minister.
تازہ ترین

فیلڈ مارشل عاصم منیر کی سعودی وزیر دفاع سے ملاقات

26 ستمبر , 2026

یہ بھی پڑھیں

وزیراعظم شہباز شریف سے فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی ملاقات

وزیراعظم شہباز شریف سے فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی ملاقات

30 ستمبر , 2026
امریکا، الیکٹرک گاڑیوں کی بیٹری فیکٹری اب ڈرونز کے لیے بیٹریاں بنائے گی

امریکا، الیکٹرک گاڑیوں کی بیٹری فیکٹری اب ڈرونز کے لیے بیٹریاں بنائے گی

30 ستمبر , 2026
مراکش میں پہلی بار خاتون وزیراعظم مقرر

مراکش میں پہلی بار خاتون وزیراعظم مقرر

30 ستمبر , 2026
برکینا فاسو میں سونے کی پہلی بڑی ریفائنری قائم

برکینا فاسو میں سونے کی پہلی بڑی ریفائنری قائم

30 ستمبر , 2026
بوئنگ اسٹار لائنر کی بغیر انسانوں کے واپسی جنوری 2027 تک متوقع

بوئنگ اسٹار لائنر کی بغیر انسانوں کے واپسی جنوری 2027 تک متوقع

30 ستمبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔