ہفتہ , 17 اکتوبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home پاکستان

پاکستان ہر محاذ پر ملکی سلامتی کا دفاع کرنے کے لیے تیار ہے، جنرل سید عامر رضا

46 منٹس پہلے
A A
Pakistan is prepared to defend its national security on every front, says General Syed Aamir Raza.
Share on Facebookwhatsapp

کاکول (پاک ترک نیوز)پاکستان ملٹری اکیڈمی کاکول میں پاسنگ آؤٹ پریڈ کی تقریب منعقد ہوئی، جس میں کمانڈر نیشنل اسٹریٹجک کمانڈ جنرل سید عامر رضا مہمانِ خصوصی تھے۔ تقریب میں 73ویں انٹیگریٹڈ کورس، 28ویں لیڈی کیڈٹ کورس، 154ویں پی ایم اے لانگ کورس اور 39ویں ٹیکنیکل گریجویٹ کورس کے کیڈٹس نے تربیت مکمل کرکے عملی زندگی میں قدم رکھا۔

تقریب سے خطاب کرتے ہوئے جنرل سید عامر رضا نے کہا کہ پاک فوج ملک کے چپے چپے کی حفاظت کے لیے ہمہ وقت تیار ہے، جبکہ افواجِ پاکستان نے ہر شعبے میں اپنی صلاحیتوں کا لوہا منوایا ہے۔ انہوں نے کیڈٹس پر زور دیا کہ وہ ملک کی سلامتی اور دفاع میں بھرپور کردار ادا کریں۔

پہ بھی پڑھیں: چالیس سال بعد بنگلہ دیش سے بچپن میں بچھڑنے والی خاتون کا خاندان مل گیا

جنرل سید عامر رضا نے کہا کہ خطے کی حالیہ کشیدہ صورتِ حال میں پاکستان نے عالمی سطح پر مثبت کردار ادا کیا، جبکہ کشیدگی میں کمی کے لیے پاکستان کی ثالثی کی کوششوں کو دنیا بھر نے دیکھا۔

انہوں نے فلسطین میں انسانی حقوق کی پامالی بند کرنے کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے کہا کہ مسئلہ کشمیر اقوامِ متحدہ کی سلامتی کونسل کی قراردادوں کے مطابق حل طلب معاملہ ہے۔

تقریب کے دوران کیڈٹس نے شاندار مارچ پاسٹ کیا، جبکہ تربیت مکمل کرنے والے کیڈٹس کی پیشہ ورانہ صلاحیتوں اور نظم و ضبط کا مظاہرہ بھی کیا گیا۔

موضوعات : kakulPassing-out parade
ShareSend

متعلقہ خبریں

Passing out parade at Pakistan Military Academy Kakul
اہم ترین 3

پاکستان ملٹری اکیڈمی کاکول میں پاسنگ آؤٹ پریڈ

18 اپریل , 2026
اگلی خبر
First video released of a hypersonic missile being fired from a Chinese H-6K bomber aircraft.

چین کے ایچ 6 کے بمبار طیارے سے ہائپرسونک میزائل داغنے کی پہلی ویڈیو جاری، امریکی بحری بیڑوں کے لیے بڑا خطرہ

یہ بھی پڑھیں

Major judicial relief for PTI workers, all accused acquitted of cases

پی ٹی آئی کارکنوں کو بڑا عدالتی ریلیف، تمام ملزمان مقدمات سے بری

17 اکتوبر , 2026
The Chief Minister’s chair is no bed of roses; running a government is no easy task, says Maryam Nawaz.

وزیراعلیٰ کی کرسی پھولوں کی سیج نہیں، حکومت چلانا آسان کام نہیں، مریم نواز

17 اکتوبر , 2026
What is happening at Russia's airbases

روس کے فضائی اڈوں پر کیا ہو رہا ہے؟

17 اکتوبر , 2026
First video released of a hypersonic missile being fired from a Chinese H-6K bomber aircraft.

چین کے ایچ 6 کے بمبار طیارے سے ہائپرسونک میزائل داغنے کی پہلی ویڈیو جاری، امریکی بحری بیڑوں کے لیے بڑا خطرہ

17 اکتوبر , 2026
Pakistan is prepared to defend its national security on every front, says General Syed Aamir Raza.

پاکستان ہر محاذ پر ملکی سلامتی کا دفاع کرنے کے لیے تیار ہے، جنرل سید عامر رضا

17 اکتوبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔