جمعرات , 11 جون , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home اہم ترین 3

پاکستان ملٹری اکیڈمی کاکول میں پاسنگ آؤٹ پریڈ

2 مہینے پہلے
A A
Passing out parade at Pakistan Military Academy Kakul
Share on Facebookwhatsapp

کاکول ( پاک ترک نیوز) پاکستان ملٹری اکیڈمی کاکول میں پاسنگ آؤٹ پریڈ ہوئی۔
ایئر چیف مارشل ظہیر احمد بابر سدھو مہمان خصوصی تھے ۔انٹیگریٹڈ کورس ،پندرہوں مجاہد کورس، لیڈی کیڈٹ کورس ،پی ایم اے لانگ کورس ، ٹیکنکیکل گریجویٹ کورس کے کیڈٹس پاس آؤٹ ہوئے ۔
عراق ،فلسطین ،مالدیپ ،سری لنکا کے تیس کیڈٹس بھی شامل تھے۔کیڈٹس نے مہمان خصوصی کو سلامی دی اور وطن سے وفاداری کا حلف اٹھایا،بہترین کارکردگی پر کیڈٹس کو انعامات سے نوازا گیا۔

کاکول مین پاسنگ آؤٹ پریڈ کی تقریب سے خطاب میں ایئر چیف مارشل ظہیر احمد بابر سدھو کا کہنا تھا کہ پاکستان پر کسی بھی جارحیت کا منہ توڑ جواب دیں گے۔معرکہ حق اور بنیان المرصوص میں پاک فوج کی حکمت عملی پوری دنیا نے دیکھی مئی میں دشمن پاکستان کی طاقت اور ہنر مندی دیکھ کردنگ رہ گیا۔،پاکستان ایئر فورس نے نہ صرف دشمن کے جہاز گرائے بلکہ تاریخ رقم کی۔ ایئر چیف نے کہاسیاسی اور عسکری قیادت عالمی سطح پر امن کے لیے قیام کیلئے قابل ستائش ہے۔پاکستان مذاکرات پر یقین رکھنے والاپرامن ملک ہے۔مسئلہ کشمیر یو این قرارداد اورعوامی امنگوں کے مطابق حل ہونا چاہیئے۔ ۔ کیڈٹس کی بنیادی ذمہ داری ملک کی سلامتی کو یقینی بنانا ہے۔

موضوعات : #airchiefkakul
ShareSend

متعلقہ خبریں

کوئی مواد دستیاب نہیں
اگلی خبر
Prime Minister Shehbaz Sharif leaves for Pakistan from Turkey

وزیراعظم شہبازشریف ترکیہ سے پاکستان واپس روانہ

یہ بھی پڑھیں

بنگلا دیش نے تاریخ میں پہلی بار آسٹریلیا کو ون ڈے سیریز میں شکست دیدی

بنگلا دیش نے تاریخ میں پہلی بار آسٹریلیا کو ون ڈے سیریز میں شکست دیدی

11 جون , 2026
قومی عدالتی پالیسی ساز کمیٹی کا اجلاس ،انصاف کا نظام مضبوط بنانے کے عزم کا اعادہ

قومی عدالتی پالیسی ساز کمیٹی کا اجلاس ،انصاف کا نظام مضبوط بنانے کے عزم کا اعادہ

11 جون , 2026
ٹرمپ کے پاس ہتھیار ڈالنے کے سوا کوئی راستہ نہیں،ایران

ٹرمپ کے پاس ہتھیار ڈالنے کے سوا کوئی راستہ نہیں،ایران

11 جون , 2026
ورلڈ کپ کرکٹ اگلے سال اکتوبر میں ہونے کا امکان

ورلڈ کپ کرکٹ اگلے سال اکتوبر میں ہونے کا امکان

11 جون , 2026
سندھ میں پانی کی کمی،وزیراعلیٰ مراد علی شاہ کا وزیراعظم کو خط

سندھ میں پانی کی کمی،وزیراعلیٰ مراد علی شاہ کا وزیراعظم کو خط

11 جون , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2025 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2025 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔