ہفتہ , 25 جولائی , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
کوئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
کوئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
پاک ترک نیوز
کوئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
Home پاکستان

سیاچن پر اہم معرکہ چمک آپریشن کو 37سال مکمل

2 مہینے پہلے
A A
سیاچن پر اہم معرکہ چمک آپریشن کو 37سال مکمل
Share on Facebookwhatsapp

راولپنڈی (پاک ترک نیوز )دنیا کے بلند ترین محاذِ جنگ سیاچن کی تاریخ کےاہم معرکہ چُمک آپریشن کو37 سال مکمل ہو گئے ،سیاچن کی تاریخ کے اہم معرکہ آپریشن چُمک میں پاکستانی فوج کے بہادر بیٹے نے تاریخ رقم کر دی
1989کے اوائل میں بھارتی فوج نے سیاچن کی اہم ترین بلند اسٹریٹجک چوٹیوں پر قبضہ کرنے کا ناپاک منصوبہ بنایا۔ سخت موسمی حالات میں اپریل 1989 کولیفٹیننٹ نوید الرحمن کو ہیلی کاپٹرسلنگ کیساتھ 25 ہزارفٹ کی بلندی پراتارا گیا،پاک فوج کے بہادرافسر نے محض ایک سپاہی کے ہمراہ دشمن کی مذموم سازش کو ناکام بنا دیا
تیرہ مئی 1989 کو بھارت نے شکست تسلیم کرتےہوئےجنگ بندی کی درخواست کی جس کے بعدبھارتی فوج سابقہ جگہ پر واپس چلی گئی،
پاک فوج کے بہادرسپوت میجر(ر) نویدالرحمان ستارہ جرأت کا کہنا تھا کہ میں نے دنیا کی سب سے بلند پوسٹ21 ہزار 400 کی بلندی پر قائم کی، چُمک آپریشن کے لیے میں نے اپنے آپ کو رضا کارانہ طور پر پیش کیا، چُمک آپریشن میں انتہائی سخت ترین حالات کے دوران ازلی دشمن بھارت کا مرادنہ وار مقابلہ کیا۔پاک فوج نے بہترین حکمت عملی کے باعث مشکل ترین برفانی محاذ پر بھارت کو سیز فائر کی درخواست پر مجبور کر دیا
میجر جنرل (ر) محمد فاروق ملک ہلال امتیاز ملٹری نے کہا بطور پلاٹون کمانڈر میں نے میجر نوید میں لڑنے کا جذبہ دیکھا جس کا چمک آپریشن میں عملی مظاہرہ میرے لیے باعث فخر ہے۔غازیانِ چُمک آپریشن کو بے مثال بہادری کے اعتراف میں ستارہ جرأت سے نوازا گیا

موضوعات : Operation ChamakpakarmySiachen
ShareSend

متعلقہ خبریں

ایٹمی ملک کو جغرافیے سے مٹانے کی دھمکی ذہنی دیوالیہ پن کی عکاس ہے، پاک فوج کا بھارت کو جواب
اہم ترین 2

ایٹمی ملک کو جغرافیے سے مٹانے کی دھمکی ذہنی دیوالیہ پن کی عکاس ہے، پاک فوج کا بھارت کو جواب

17 مئی , 2026
اندرونی و بیرونی چیلنجز کے مدمقابل  بنیان مرصوص  کی مانند یکجا کھڑے ہیں،فیلڈ مارشل
اہم ترین

اندرونی و بیرونی چیلنجز کے مدمقابل  بنیان مرصوص  کی مانند یکجا کھڑے ہیں،فیلڈ مارشل

5 مئی , 2026
Pak Army's Operation Ghazbad-ul-Haqq destroys Afghan posts
اہم ترین 2

پاک فوج کا آپریشن غضب للحق،افغان پوسٹس تباہ

12 مارچ , 2026
Pakistan Army's Operation Ghazbad-ul-Haq destroys Afghan check post and ammunition depot
تازہ ترین

پاک فوج کا آپریشن غضب للحق ، افغان چیک پوسٹ اور ایمونیشن ڈپو تباہ

9 مارچ , 2026
کوئٹہ: سکیورٹی فورسز کا کامیاب آپریشن، بھارتی حمایت یافتہ 10 دہشتگرد ہلاک
اہم ترین

کوئٹہ: سکیورٹی فورسز کا کامیاب آپریشن، بھارتی حمایت یافتہ 10 دہشتگرد ہلاک

1 اکتوبر , 2025
بھارتی فوجی اور غیر قانونی افغان باشندے دہشتگردی میں ملوث ہیں: ترجمان پاک فوج
اہم ترین

بھارتی فوجی اور غیر قانونی افغان باشندے دہشتگردی میں ملوث ہیں: ترجمان پاک فوج

19 ستمبر , 2025
اگلی خبر
لاہور سمیت پنجاب کے کئی علاقوں میں بارش

لاہور سمیت پنجاب کے کئی علاقوں میں بارش

یہ بھی پڑھیں

Babar Azam ready for another major test.

بابراعظم دوبارہ بڑے امتحان کیلئے تیار

25 جولائی , 2026
Pakistan ranks first in the number of Umrah pilgrims. Saudi Ministry of Hajj and Umrah.

پاکستان معتمرین کی تعداد میں پہلے نمبر پر ہے۔ سعودی وزارت حج و عمرہ

25 جولائی , 2026
Commonwealth Games Indian athletes banned from exchanging gifts with Pakistanis.

کامن ویلتھ گیمز ،بھارتی اتھلیٹس کے پاکستانیوں کو تحفے دینے اور لینے پر پابندی

25 جولائی , 2026
9 law officers resign in Khyber Pakhtunkhwa, serious allegations against the leadership of Insaf Lawyers Forum

خیبرپختونخوا میں 9 لاء افسر مستعفی، انصاف لائرز فورم کی قیادت پر سنگین الزامات

25 جولائی , 2026
The Gordie Howe Bridge between Canada and the United States has opened to traffic.

کینیڈا اور امریکا کے درمیان گورڈی ہاؤ برج ٹریفک کے لیے کھل گیا

25 جولائی , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

فیس بک ٹویٹر انسٹاگرام یوٹیوب

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
کوئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Urdu
English