بدھ , 9 ستمبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home پاکستان

لیفٹیننٹ کرنل خالد حسین شہید کی نماز جنازہ ادا،وزیراعظم اور فیلڈ مارشل کی شرکت

4 مہینے پہلے
A A
لیفٹیننٹ کرنل خالد حسین شہید کی نماز جنازہ ادا،وزیراعظم اور فیلڈ مارشل کی شرکت
Share on Facebookwhatsapp

راولپنڈٰی (پاک ترک نیوز )لیفٹیننٹ کرنل خالد حسین شہید کی نماز جنازہ چکلالہ گیریژن میں ادا کردی گئی جس میں وزیراعظم، فیلڈ مارشل سمیت  اعلیٰ قیادت نے شرکت کی۔

آئی ایس پی آر  کے مطابق لیفٹیننٹ کرنل خالد حسین گزشتہ روز بلوچستان میں بھارتی سرپرستی میں دہشتگردوں کے خلاف انٹیلیجنس بیسڈ آپریشن کے دوران اپنے جوانوں کی قیادت کرتے ہوئے زخمی ہوئے اور بعد ازاں جامِ شہادت نوش کرگئے تھے۔

نماز جنازہ میں وزیراعظم پاکستان میاں محمد شہباز شریف، چیف آف آرمی اسٹاف و چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل سید عاصم منیر، وفاقی وزراء داخلہ و اطلاعات، وزیرداخلہ محسن نقوی، اعلیٰ سول و عسکری حکام، ریٹائرڈ افسران، شہید کے اہلخانہ اور شہریوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔

اس موقع پر وزیراعظم نے لیفٹیننٹ کرنل خالد حسین شہید کی بے مثال بہادری، فرض شناسی اور مادرِ وطن کے دفاع کے لیے ان کی خدمات کو زبردست خراجِ تحسین پیش کیا۔

وزیراعظم نے  کہا کہ پاکستان کی مسلح افواج قوم کی مکمل حمایت کے ساتھ بھارتی سرپرستی میں ہونے والی دہشتگردی اور اس کے سہولت کاروں کے مکمل خاتمے کے لیے پُرعزم ہیں۔

وزیراعظم کا کہنا تھا کہ شہداء کی عظیم قربانیاں قوم کے عزم کو مزید مضبوط کرتی ہیں اور پاکستان کے امن، استحکام اور خودمختاری کے تحفظ کے لیے ہمارے غیر متزلزل عزم کی عکاسی کرتی ہیں۔

آئی ایس پی آر کے مطابق لیفٹیننٹ کرنل خالد حسین شہید کو ان کے آبائی علاقے میں مکمل فوجی اعزاز کے ساتھ سپردِ خاک کیا جائے گا۔ پاک افواج اور پوری قوم کی جانب سے شہید کو خراجِ عقیدت پیش کیا گیا اور سوگوار خاندان سے دلی ہمدردی اور تعزیت کا اظہار کیا گیا۔

موضوعات : Funeral prayersKhalid Hussain
ShareSend

متعلقہ خبریں

ایران کے شہید سپریم لیڈر علی خامنہ ای کی نمازِ جنازہ ادا
اہم ترین

ایران کے شہید سپریم لیڈر علی خامنہ ای کی نمازِ جنازہ ادا

5 جولائی , 2026
وزیراعظم کی آیت اللہ علی خامنہ ای کی نماز جنازہ میں شرکت ،استنبول چلے گئے ،فیلڈمارشل کی وطن واپسی
اہم ترین

وزیراعظم کی آیت اللہ علی خامنہ ای کی نماز جنازہ میں شرکت ،استنبول چلے گئے ،فیلڈمارشل کی وطن واپسی

3 جولائی , 2026
اگلی خبر
امریکا،ایران ممکنہ ڈیل ،خام تیل کی قیمتوں میں کمی

امریکا،ایران ممکنہ ڈیل ،خام تیل کی قیمتوں میں کمی

یہ بھی پڑھیں

Khawaja Asif makes a categorical declaration The Makkah Defense Pact will be activated if Saudi Arabia is attacked.

سعودی عرب پر حملہ ہوا تو مکہ دفاعی معاہدہ فعال ہوگا، خواجہ آصف کا دوٹوک اعلان

9 ستمبر , 2026
Government financial support for Google's revived nuclear power plant

گوگل کے بحال ہونے والے نیوکلیئر پاور پلانٹ کوحکومت کا مالی سہارا

9 ستمبر , 2026
Terrorism sponsored by India will be eliminated Prime Minister

بھارتی سرپرستی میں ہونے والی دہشت گردی کا خاتمہ کیا جائے گا،وزیراعظم

9 ستمبر , 2026
Pakistan vs. England 3rd Test today; threat of a clean sweep looms over the Shaheens.

پاک انگلینڈ تیسرا ٹیسٹ آج ،شاہینوں پر کلین سوئپ کا خطرہ منڈلانے لگا

9 ستمبر , 2026
Prime Minister's 'Apna Ghar' Scheme Loans worth Rs 45.43 billion disbursed to 8,739 individuals.

وزیراعظم اپنا گھر اسکیم، 8 ہزار 739 افراد کو 45 ارب 43 کروڑ روپے کے قرضے جاری

9 ستمبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔