اتوار , 20 ستمبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home پاکستان

آزاد کشمیر کے الیکشن میں  ن لیگ کو شکست دیں گے،بلاول بھٹو

2 مہینے پہلے
A A
آزاد کشمیر کے الیکشن میں  ن لیگ کو شکست دیں گے،بلاول بھٹو
Share on Facebookwhatsapp

کوٹلی (پاک ترک نیوز )چیئرمین   پیپلز پارٹی  بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہآزاد کشمیر کے انتخابات میں ن لیگ کو ایسی شکست ہوگی کہ تاریخ یاد رکھے گی، پیپلز پارٹی ہی حکومت بنائے گی۔

کوٹلی میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ آزاد کشمیر میں پیپلز پارٹی کی حکومت بنائیں گے، عوام نے موقع دیا تو ہر فورم پر کشمیر کی آواز بنیں گے، حکومت بنانے کے لیے وہ کوٹلی سے ہر سیٹ پر جیتنا چاہتے ہیں۔ 

پی پی پی چیئرمین نے کہا کہ یہ آزاد کشمیر کی تاریخ کا سب سے اہم الیکشن ہے، عوام نے موقع دیا تو ہر فورم پر کشمیر کی آواز بنوں گا، سیاست دانوں کا کام عوام کی آواز بننا ہے، الیکشن میں کامیابی دلوانا آپ کا کام ہے، جو ایف آئی آر کٹوا رہے ہیں یہ نہ سوچیں کہ ہم آپ کو بھولیں گے۔ الیکشن ہونے دیں میں خود آپ کو دیکھ لوں گا۔

پی پی پی چیئرمین کا کہنا تھا کہ جو نظام چل رہا ہے اگر چاہتے ہو یہی رہے تو آپ کی مرضی ہے، میں سمجھتا ہوں کشمیر کے عوام اب تبدیلی چاہتے ہیں، چاہتا ہوں لاڑکانہ کے ایم این اے کے ساتھ کشمیر کا ایم این اے بھی میرے ساتھ قومی اسمبلی میں ہو، گلگت بلتستان میں پہلی بار وفاق کو شکست ہوئی۔

بلاول بھٹو نے مزید کہا کہ میرے خط کا جواب احتجاج کرنے والوں اور وزیر اعظم کے نمائندوں نے نہیں دیا، اگر میرے مطالبے پر یقین نہیں رکھتے تو کوئی اور حل بتا دیں۔ 

موضوعات : azad kashmirBILAWAL BHUTOElectionkotly
ShareSend

متعلقہ خبریں

منگنی ہوئی نہ ہی شادی ،بلاول بھٹو بول پڑے
پاکستان

منگنی ہوئی نہ ہی شادی ،بلاول بھٹو بول پڑے

31 اگست , 2026
بیرسٹر افتخار گیلانی آزاد کشمیر کے 17ویں وزیراعظم منتخب، حلف اٹھا لیا
اہم ترین

بیرسٹر افتخار گیلانی آزاد کشمیر کے 17ویں وزیراعظم منتخب، حلف اٹھا لیا

28 اگست , 2026
افتخار گیلانی کو وزیراعظم نامزد کرنے پر آزاد کشمیر میں مسلم لیگ ن میں اختلافات
اہم ترین 3

افتخار گیلانی کو وزیراعظم نامزد کرنے پر آزاد کشمیر میں مسلم لیگ ن میں اختلافات

27 اگست , 2026
آزاد کشمیر میں بارش،لیپا ویلی میں اسکول بچوں کی 3گاڑیاں پھنس گئیں
تازہ ترین

آزاد کشمیر میں بارش،لیپا ویلی میں اسکول بچوں کی 3گاڑیاں پھنس گئیں

22 اگست , 2026
تحفظات دور نہ ہوئے تو ن لیگ سے تعاون نہیں کریں گے، بلاول بھٹو
اہم ترین 3

تحفظات دور نہ ہوئے تو ن لیگ سے تعاون نہیں کریں گے، بلاول بھٹو

19 اگست , 2026
بلاول بھٹو کی قیادت میں پی پی وفد کی محمود اچکزئی سے ملاقات
پاکستان

بلاول بھٹو کی قیادت میں پی پی وفد کی محمود اچکزئی سے ملاقات

19 اگست , 2026
اگلی خبر
نورین نیازی کا بیا ن قابل معافی ہے ،عطا تارڑ

نورین نیازی کا بیا ن قابل معافی ہے ،عطا تارڑ

یہ بھی پڑھیں

کوہاٹ حملہ: افغان حکومت زبانی ہمدردی کے بجائے ٹھوس کارروائی کرے، وزارت اطلاعات

کوہاٹ حملہ: افغان حکومت زبانی ہمدردی کے بجائے ٹھوس کارروائی کرے، وزارت اطلاعات

19 ستمبر , 2026
تحریک انصاف کا ہائیکورٹ کے فیصلے کے خلاف سپریم کورٹ جانے کا اعلان

تحریک انصاف کا ہائیکورٹ کے فیصلے کے خلاف سپریم کورٹ جانے کا اعلان

19 ستمبر , 2026
پاکستان میں ہونے والے حملوں میں 80 فیصد خود کش بمبار افغان ہیں، ڈی جی آئی ایس پی آر

پاکستان میں ہونے والے حملوں میں 80 فیصد خود کش بمبار افغان ہیں، ڈی جی آئی ایس پی آر

19 ستمبر , 2026
کوہاٹ پولیس مسجد بم دھماکے کے تانے بانے افغانستان سے مل گئے

کوہاٹ پولیس مسجد بم دھماکے کے تانے بانے افغانستان سے مل گئے

19 ستمبر , 2026
وزیراعظم شہباز شریف پیر کی شام امریکا پہنچیں گے

وزیراعظم شہباز شریف پیر کی شام امریکا پہنچیں گے

19 ستمبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In