بدھ , 19 اگست , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home پاکستان

اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق سے اسد قیصر اور جنید اکبر کی ملاقات

3 گھنٹے پہلے
A A
اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق سے اسد قیصر اور جنید اکبر کی ملاقات
Share on Facebookwhatsapp

اسلام آباد (پاک ترک نیوز )اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق سے اپوزیشن رہنماؤں اسد قیصر اور جنید اکبر نے ملاقات کی ہے۔

ذرائع کے مطابق ملاقات میں سابق سیکرٹری جنرل پی ٹی آئی اسد عمر بھی شریک تھے۔

ملاقات کے دوران پارلیمانی امور اور ملک کی موجودہ سیاسی صورتحال پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ اپوزیشن رہنماؤں نے اسپیکر ایاز صادق سے سپریم کورٹ کے احکامات پر عملدرآمد کے حوالے سے اپنا کردار ادا کرنے کی درخواست بھی کی۔

ملاقات میں پارلیمان کے معاملات، اپوزیشن کے تحفظات اور عدالتی احکامات پر عملدرآمد سمیت دیگر اہم امور پر گفتگو کی گئی۔

موضوعات : asad qaiserayaz sadiqspeeker
ShareSend

متعلقہ خبریں

صدر کے قانونی مشیر عرفاق قادر کی ایاز صادق سے ملاقات
تازہ ترین

صدر کے قانونی مشیر عرفاق قادر کی ایاز صادق سے ملاقات

10 اگست , 2026
اسد قیصر کی قیادت میں پی ٹی آئی وفد کی حکومتی ارکان سے ملاقات
پاکستان

اسد قیصر کی قیادت میں پی ٹی آئی وفد کی حکومتی ارکان سے ملاقات

19 جون , 2026
اگلی خبر
ایران کا امارات کا ٹینکر قبضے میں لینے کا دعویٰ

ایران کا امارات کا ٹینکر قبضے میں لینے کا دعویٰ

یہ بھی پڑھیں

ایران کا یورپ میں موجود امریکی فوجی اثاثوں پر حملے کرنے پر غور

ایران کا یورپ میں موجود امریکی فوجی اثاثوں پر حملے کرنے پر غور

19 اگست , 2026
سپریم کورٹ میں بانی پی ٹی آئی کی اسپتال منتقلی کا کیس، اضافی دستاویزات جمع

سپریم کورٹ میں بانی پی ٹی آئی کی اسپتال منتقلی کا کیس، اضافی دستاویزات جمع

19 اگست , 2026
ایران کا امارات کا ٹینکر قبضے میں لینے کا دعویٰ

ایران کا امارات کا ٹینکر قبضے میں لینے کا دعویٰ

19 اگست , 2026
اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق سے اسد قیصر اور جنید اکبر کی ملاقات

اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق سے اسد قیصر اور جنید اکبر کی ملاقات

19 اگست , 2026
بلاول بھٹو کی قیادت میں پی پی وفد کی محمود اچکزئی سے ملاقات

بلاول بھٹو کی قیادت میں پی پی وفد کی محمود اچکزئی سے ملاقات

19 اگست , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In