جمعہ , 4 ستمبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home پاکستان

کراچی میں خواتین کا جھگڑا، ایس ایس پی کورنگی کے خلاف کارروائی کی سفارش

47 منٹس پہلے
A A
کراچی میں خواتین کا جھگڑا، ایس ایس پی کورنگی کے خلاف کارروائی کی سفارش
Share on Facebookwhatsapp

کراچی (پاک ترک نیوز )کراچی کے علاقے ڈیفنس خیابانِ بخاری میں خواتین کے درمیان جھگڑے کے معاملے پر ڈی آئی جی ساؤتھ نے اپنی رپورٹ کراچی پولیس چیف کو ارسال کردی۔

رپورٹ میں ایس ایس پی کورنگی کے خلاف کارروائی کی سفارش کی گئی ہے، جبکہ ایس ایس پی کورنگی کی سالی، ساس، برادرِ نسبتی اور بعض پولیس اہلکاروں کے خلاف مقدمہ درج کرنے کی بھی سفارش کی گئی ہے۔

رپورٹ کے مطابق متاثرہ خاندان کے خلاف درج مقدمے کو بی کلاس کرنے کی سفارش بھی کی گئی ہے۔

ڈی آئی جی ساؤتھ کی رپورٹ میں ایس ایچ او درخشاں، ایس آئی او، انویسٹی گیشن افسر اور موبائل افسر کو معطل کرنے کی سفارش بھی شامل ہے۔

ذرائع کے مطابق رپورٹ میں واقعے کے مختلف پہلوؤں کا جائزہ لینے کے بعد پولیس افسران اور اہلکاروں کے کردار کا بھی تعین کیا گیا ہے۔

موضوعات : against SSPkarachi policewomen
ShareSend

متعلقہ خبریں

Thai Queen prepares to become a fighter pilot.
تازہ ترین

تھائی ملکہ کی فائٹر پائلٹ بننے کی تیاری

22 اگست , 2026
Pakistan women's cricket team squads announced for Asia Cup and Asian Games.
تازہ ترین

ایشیا کپ اور ایشین گیمز کیلئے پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کے اسکواڈز کا اعلان

16 اگست , 2026
Constant fatigue, hair loss, and weakness A warning sign for women.
تازہ ترین

ہر وقت تھکن، بالوں کا جھڑنا اور کمزوری؟ خواتین کے لیے خطرے کی گھنٹی بج گئی

20 جولائی , 2026
French woman, victim of domestic violence, rescued in Khyber Pakhtunkhwa
تازہ ترین

خیبر پختونخوا میں گھریلو تشدد کا شکار فرانسیسی خاتون بازیاب

23 جون , 2026
Pakistan Women's A will face India in the Asia Cup Rising Star on February 15.
تازہ ترین

پاکستان ویمنز اے کا ایشیا کپ رائزنگ سٹار میں بھارت سے مقابلہ 15فروری کو ہو گا

19 جنوری , 2026
پاکستان اور بھارت کل ویمنز ورلڈ کپ میں مد مقابل
تازہ ترین

پاکستان اور بھارت کل ویمنز ورلڈ کپ میں مد مقابل

4 اکتوبر , 2025
اگلی خبر
ایران میں اندرونی بغاوت کا وقت آ گیا ،امریکی وزیر خزانہ

ایران میں اندرونی بغاوت کا وقت آ گیا ،امریکی وزیر خزانہ

یہ بھی پڑھیں

پنجاب حکومت کی سرگودھا میں ایک ارب روپے کے 8 ترقیاتی منصوبوں کی منظوری

پنجاب حکومت کی سرگودھا میں ایک ارب روپے کے 8 ترقیاتی منصوبوں کی منظوری

4 ستمبر , 2026
ایران میں اندرونی بغاوت کا وقت آ گیا ،امریکی وزیر خزانہ

ایران میں اندرونی بغاوت کا وقت آ گیا ،امریکی وزیر خزانہ

4 ستمبر , 2026
کراچی میں خواتین کا جھگڑا، ایس ایس پی کورنگی کے خلاف کارروائی کی سفارش

کراچی میں خواتین کا جھگڑا، ایس ایس پی کورنگی کے خلاف کارروائی کی سفارش

4 ستمبر , 2026
بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کی بڑی کارروائیاں، 36 دہشت گرد ہلاک

بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کی بڑی کارروائیاں، 36 دہشت گرد ہلاک

4 ستمبر , 2026
US and China's preparations for space warfare

امریکا اورچین کی خلا میں جنگ کی تیاریاں

4 ستمبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In