جمعرات , 12 نومبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home پاکستان

کوہاٹ میں پولیس اہلکاروں پر دہشت گرد حملہ، نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کا اظہارِ افسوس

27 منٹس پہلے
A A
Deputy Prime Minister Ishaq Dar expresses regret over terrorist attack on police personnel in Kohat
Share on Facebookwhatsapp

اسلام آباد(پاک ترک نیوز)نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے کوہاٹ میں پولیس اہلکاروں پر دہشت گرد حملے میں قیمتی جانوں کے ضیاع پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔

اسحاق ڈار کا کہنا ہے کہ شہید پولیس اہلکاروں نے اپنے فرائض کی ادائیگی کے دوران جامِ شہادت نوش کیا، ان کی قربانیاں ہمیشہ یاد رکھی جائیں گی۔

یہ بھی پڑھیں: موسمیاتی تبدیلی سندھ کے لیے بڑا چیلنج، مراد علی شاہ کا اقدامات تیز کرنے کا حکم

نائب وزیراعظم نے شہداء کے اہلِ خانہ سے دلی تعزیت اور ہمدردی کا اظہار کرتے ہوئے زخمی اہلکاروں کی جلد صحتیابی کے لیے دعا بھی کی۔

اسحاق ڈار نے اپنے بیان میں کہا کہ دہشت گردی کے خلاف جنگ میں پوری قوم متحد اور پُرعزم ہے اور ملک سے دہشت گردی کے خاتمے کے لیے قومی عزم برقرار ہے۔

موضوعات : expressesregretishaqdarKohatincident
ShareSend

متعلقہ خبریں

Meeting chaired by Ishaq Dar reviews implementation of labor laws and international standards
پاکستان

اسحاق ڈار کی زیر صدارت اجلاس ،محنت کشوں سے متعلق قوانین،عالمی معیارات پرعمل درآمد کا جائزہ

11 نومبر , 2026
Explosion at steel plant in Türkiye; Prime Minister Shehbaz Sharif expresses regret
پاکستان

ترکیہ اسٹیل پلانٹ دھماکا، وزیراعظم شہباز شریف کا اظہارِ افسوس

10 نومبر , 2026
https://ptnurdu.pk/pakistan-news/major-move-by-the-prime-minister-authority-to-determine-lpg-prices-transferred-from-ogra-to-pso-and-ssgpl/
پاکستان

جنوبی ایشیا میں پائیدار امن کے لیے مسئلہ کشمیر کا منصفانہ حل ضروری ہے،اسحاق ڈار

10 نومبر , 2026
Ishaq Dar and Saudi Foreign Minister contact, discuss regional situation
پاکستان

اسحاق ڈار اور سعودی وزیر خارجہ کا رابطہ، خطے کی صورتحال پر تبادلہ خیال

5 نومبر , 2026
اسحاق ڈار کی زیر صدارت اجلاس،اضافی چینی کی برآمد کا جائزہ
پاکستان

اسحاق ڈار کی زیر صدارت اجلاس،اضافی چینی کی برآمد کا جائزہ

4 نومبر , 2026
Ishaq Dar congratulates Pakistan Air Force on successful test of Phaz missile
پاکستان

اسحاق ڈار کی فاز میزائل کے کامیاب تجربے پر پاک فضائیہ کو مبارکباد

4 نومبر , 2026
اگلی خبر
A unique 2-door vehicle

2دروازوں والی انوکھی گاڑی

یہ بھی پڑھیں

19-year-old youth killed in a lioness attack in Lahore; farm owner and TikToker arrested.

لاہور میں شیرنی کے حملے سے 19 سالہ نوجوان جاں بحق، فارم مالک اور ٹک ٹاکر گرفتار

12 نومبر , 2026
Under-19 Asia Cup Bangladesh sets Pakistan a target of 139 runs

انڈر 19 ایشیا کپ: بنگلہ دیش نےپاکستان کو 139 رنز کا ہدف دے دیا

12 نومبر , 2026
A unique 2-door vehicle

2دروازوں والی انوکھی گاڑی

12 نومبر , 2026
Deputy Prime Minister Ishaq Dar expresses regret over terrorist attack on police personnel in Kohat

کوہاٹ میں پولیس اہلکاروں پر دہشت گرد حملہ، نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کا اظہارِ افسوس

12 نومبر , 2026
Climate change a major challenge for Sindh; Murad Ali Shah orders acceleration of measures.

موسمیاتی تبدیلی سندھ کے لیے بڑا چیلنج، مراد علی شاہ کا اقدامات تیز کرنے کا حکم

12 نومبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔