جمعہ , 6 نومبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home پاکستان

جعلی کورٹ فیس ٹکٹ اسکینڈل:وزیراعلیٰ مریم نواز کا چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ کو خراجِ تحسین

3 منٹس پہلے
A A
Fake Court Fee Stamp Scandal Chief Minister Maryam Nawaz pays tribute to the Chief Justice of the Lahore High Court.
Share on Facebookwhatsapp

لاہور(پاک ترک نیوز)وزیراعلیٰ پنجاب نے قومی خزانے کو مبینہ طور پر ڈیڑھ ارب روپے کا نقصان پہنچانے والے عناصر کے خلاف کارروائی کو تاریخی اقدام قرار دے دیا۔

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے جعلی کورٹ فیس ٹکٹوں کے ذریعے قومی خزانے کو مبینہ طور پر ڈیڑھ ارب روپے کا نقصان پہنچانے والے عناصر کے خلاف کارروائی پر چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ جسٹس عالیہ نیلم کو خراجِ تحسین پیش کیا ہے۔

اپنے بیان میں مریم نواز شریف نے کہا کہ قومی خزانے کو نقصان پہنچانے والوں کے خلاف چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ کا تاریخی ایکشن قابلِ تحسین ہے۔ ملکی خزانے کو نقصان پہنچانے والے مافیاز حقیقی معنوں میں قومی مجرم ہیں۔

وزیراعلیٰ پنجاب کا کہنا تھا کہ کرپشن اور جرائم کے خلاف عدلیہ اور انتظامیہ کا ایک پیج پر ہونا بہتری کی نوید ہے۔

یہ بھی پڑھیں: ترکیہ میں شمسی توانائی کا بڑا انقلاب، یورپ کے بڑے سولر فارمز میں سے ایک فعال

انہوں نے پنجاب میں کرپشن کے خاتمے کی کوششوں میں چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ کے تعاون پر بھی شکریہ ادا کیا۔

موضوعات : chiefjusticsmaryamnawazpaytribute
ShareSend

متعلقہ خبریں

Chief Minister Maryam Nawaz issues ultimatum to deputy commissioners, gives them three days to improve the condition of hospitals
تازہ ترین

وزیراعلیٰ مریم نواز کا ڈپٹی کمشنرز کو الٹی میٹم، ہسپتالوں کی حالت بہتر بنانے کے لیے تین دن کی مہلت

5 نومبر , 2026
چوہدری سالک حسین کا قانونی نوٹس کا بھرپور جواب دینے کا اعلان
پاکستان

چوہدری سالک حسین کا قانونی نوٹس کا بھرپور جواب دینے کا اعلان

4 نومبر , 2026
مریم نواز کا چوہدری سالک حسین کو لیگل نوٹس، وفاقی وزیر کرپشن کے الزامات پر قائم
اہم ترین 2

مریم نواز کا چوہدری سالک حسین کو لیگل نوٹس، وفاقی وزیر کرپشن کے الزامات پر قائم

3 نومبر , 2026
Maryam Nawaz announces sending a legal notice for defamation to Chaudhry Salik Hussain.
پاکستان

مریم نواز کا چودھری سالک حسین کو ہتک عزت کا قانونی نوٹس بھجوانے کا اعلان

3 نومبر , 2026
French Ambassador meets Maryam Nawaz, agrees to increase investment and trade cooperation in Punjab
پاکستان

مریم نواز سے فرانسیسی سفیر کی ملاقات، پنجاب میں سرمایہ کاری اور تجارتی تعاون بڑھانے پر اتفاق

31 اکتوبر , 2026
The pharmaceutical industry in Punjab is growing rapidly; a favorable environment for business is essential, says Maryam Nawaz.
تازہ ترین

پنجاب میں فارماسیوٹیکل انڈسٹری تیزی سے ترقی کر رہی ہے، کاروبار کے لیے سازگار ماحول ضروری ہے، مریم نواز

30 اکتوبر , 2026
اگلی خبر
Major political blow to Netanyahu in Israel; Gadi Eizenkot secures support of 67 members.

اسرائیل میں نیتن یاہو کو بڑا سیاسی دھچکا، گاڈی آئزنکوٹ کو 67 ارکان کی حمایت حاصل

یہ بھی پڑھیں

Major political blow to Netanyahu in Israel; Gadi Eizenkot secures support of 67 members.

اسرائیل میں نیتن یاہو کو بڑا سیاسی دھچکا، گاڈی آئزنکوٹ کو 67 ارکان کی حمایت حاصل

6 نومبر , 2026
Fake Court Fee Stamp Scandal Chief Minister Maryam Nawaz pays tribute to the Chief Justice of the Lahore High Court.

جعلی کورٹ فیس ٹکٹ اسکینڈل:وزیراعلیٰ مریم نواز کا چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ کو خراجِ تحسین

6 نومبر , 2026
A major solar energy revolution in Turkey, one of Europe's largest solar farms operational

ترکیہ میں شمسی توانائی کا بڑا انقلاب، یورپ کے بڑے سولر فارمز میں سے ایک فعال

6 نومبر , 2026
The Global Threat of Online Fraud Citizens Lost $148 Billion in a Single Year.

آن لائن فراڈ کا عالمی خطرہ، امریکی شہری ایک سال میں 148 ارب ڈالر سے زائد لٹا بیٹھے

6 نومبر , 2026
Boeing and Saab’s T-7A training aircraft has reached a significant milestone.

بوئنگ اور ساب کے ٹی 7 اے تربیتی طیارے نے اہم سنگِ میل عبور کرلیا

6 نومبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔