اتوار , 7 جون , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

ظہران ممدانی پاکستانی خاتون کی بات سن کر آبدیدہ ہوگئے

5 مہینے پہلے
A A
ظہران ممدانی پاکستانی خاتون کی بات سن کر آبدیدہ ہوگئے
Share on Facebookwhatsapp

نیویارک: (پاک ترک نیوز) میئر ظہران ممدانی ایک جذباتی ملاقات کے دوران اس وقت آبدیدہ ہوگئے جب لاہور سے تعلق رکھنے والی پاکستانی خاتون ثمینہ نے ان کی قیادت، ہمدردی اور انسانی رویّے کو بھرپور انداز میں سراہا۔ یہ ملاقات میئر کے خصوصی عوامی سیشن ”دی میئر اِز لسٹننگ“ کے تحت ایک نجی نشست میں ہوئی۔


خاتون ثمینہ، جو اصل میں لاہور پاکستان سے تعلق رکھتی ہیں، نے میئر ظہران ممدانی کو ان کی کامیابی پر مبارک باد دیتے ہوئے کہا کہ ایک ایسے دور میں جب دنیا میں اختلاف اور تقسیم بڑھ رہی ہے، آپ نے لوگوں کے دلوں میں نرمی، اتحاد اور امید پیدا کی ہے۔ انہوں نے کہا کہ آپ کی ہمدردانہ قیادت نے نیویارک کے شہریوں میں دوبارہ مثبت سوچ اور اعتماد بحال کیا ہے۔
ملاقات کے دوران ثمینہ نے میئر سے سوال کیا کہ کیا وہ اردو جانتے ہیں؟ اس پر زہران ممدانی نے مسکراتے ہوئے جواب دیا کہ وہ اردو بول سکتے ہیں، اگرچہ اردو پڑھنے پر عبور نہیں رکھتے۔
انہوں نے پاکستان کے حوالے سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ لاہور ایک نہایت خوبصورت شہر ہے اور وہ خود بھی ایک مرتبہ لاہور کا دورہ کرچکے ہیں۔
گفتگو کے اختتام پر خاتون ثمینہ نے میئر سے کہا کہ ”آپ کی آنکھوں میں جو سچائی اور خلوص ہے، وہ کسی صورت چھپ نہیں سکتی۔“ اس جملے نے فضا کو مزید جذباتی بنا دیا اور یہی بات سن کر میئر ظہران ممدانی کی آنکھیں نم ہوگئیں۔


یہ ملاقات نہ صرف ثقافتی قربت اور باہمی احترام کی عکاس بنی بلکہ انسانی ہمدردی اور قیادت کے ایک یادگار لمحے کے طور پر بھی سامنے آئی، جسے سوشل میڈیا پر بھی بہت سراہا جارہا ہے۔

موضوعات : NEW YORKZahran Mamdani
ShareSend

متعلقہ خبریں

پہلے ہی دن تنازع: ممدانی حکومت اور یہودی برادری آمنے سامنے
دنیا

پہلے ہی دن تنازع: ممدانی حکومت اور یہودی برادری آمنے سامنے

3 جنوری , 2026
ظہران ممدانی نے تاریخ بدل دی ، قرآن پر حلف اٹھا کر میئر بن گئے
اہم ترین

ظہران ممدانی نے تاریخ بدل دی ، قرآن پر حلف اٹھا کر میئر بن گئے

1 جنوری , 2026
اگلی خبر
میکسیکو میں خوفناک زلزلہ: 6.5 شدت کے جھٹکے، دو ہلاکتیں

میکسیکو میں خوفناک زلزلہ: 6.5 شدت کے جھٹکے، دو ہلاکتیں

یہ بھی پڑھیں

ایران مزید تحمل نہیں کرے گا، امریکی دباؤ کا بھرپور جواب دیا جائے گا،ابراہیم رضائی

ایران مزید تحمل نہیں کرے گا، امریکی دباؤ کا بھرپور جواب دیا جائے گا،ابراہیم رضائی

6 جون , 2026
کوہ سلیمان میں سی ٹی ڈی کی کارروائی ،2دہشت گرد ہلاک

کوہ سلیمان میں سی ٹی ڈی کی کارروائی ،2دہشت گرد ہلاک

6 جون , 2026
پیپلز پارٹی آزاد کشمیر کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس ، سیاسی ،انتظامی صورتحال کا جائزہ

پیپلز پارٹی آزاد کشمیر کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس ، سیاسی ،انتظامی صورتحال کا جائزہ

6 جون , 2026
Pakistan and China's alliance exposes India's weaknesses

پاکستان اور چین کا اتحاد، بھارت کی کمزوریاں عیاں

6 جون , 2026
Pakistan receives LNG cargo from Qatar

پاکستان نے قطر سے ایل این جی کارگو حاصل کر لیے

6 جون , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2025 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2025 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔