بدھ , 29 جولائی , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

ویمنز ورلڈ کپ: پہلی جیت کی متلاشی قومی ٹیم کا آج کیویز سے ٹاکرا

9 مہینے پہلے
A A
ویمنز ورلڈ کپ: پہلی جیت کی متلاشی قومی ٹیم کا آج کیویز سے ٹاکرا
Share on Facebookwhatsapp

کولمبو(پاک ترک نیوز ) آئی سی سی ویمنز کرکٹ ورلڈ کپ میں پہلی جیت کی تلاش میں پاکستان ویمنز ٹیم آج نیوزی لینڈ سے ٹکرائے گی۔
تفصیلات کےمطابق قومی ٹیم کا کولمبو میں ٹریننگ سیشن ہوا، خواتین کھلاڑیوں نے بیٹنگ، بولنگ اور فیلڈنگ کی مشقیں کیں، بارش کے باعث ٹریننگ سیشن صرف 2 گھنٹے تک جاری رہا۔
واضح رہے کہ آئی سی سی ویمنز ورلڈ کپ میں انگلینڈ اور پاکستان کا میچ بھی بارش کی نذر ہوگیا تھا جس کے باعث دونوں ٹیموں کو ایک ایک پوائنٹ دے دیا گیا اور اس کے ساتھ ہی پاکستان کے سیمی فائنل میں پہنچنے کی امید بھی دم توڑ گئی تھی۔
113 رنز کے ہدف کے تعاقب میں پاکستان کی جانب سے اننگز کا آغاز منیبہ علی اور عمائمہ سہیل نے کیا تاہم 6.4 اوورز میں 34 کے مجموعی سکور پر دوبارہ بارش شروع ہو گئی جس کے باعث میچ کو منسوخ کرنا پڑا۔
قبل ازیں آئی سی سی ویمنز ورلڈکپ 2025 کے 9 ویں میچ میں آسٹریلیا نے پاکستان کو 107 رنز سے شکست دی تھی۔
آسٹریلیا کی جانب سے ملنے والے 222 رنز کے ہدف کے تعاقب میں پاکستان کی پوری ٹیم 36.3 اوورز میں 114 رنز بناکر ڈھیر ہوگئی تھی اور سدرہ امین 35 رنز کیساتھ نمایاں رہیں تھیں۔

موضوعات : colombopakvsnzwomenworldcup
ShareSend

متعلقہ خبریں

ویمنز ٹی 20 ورلڈکپ فائنل،میچ آفیشلز کا اعلان
تازہ ترین

ویمنز ٹی 20 ورلڈکپ فائنل،میچ آفیشلز کا اعلان

3 جولائی , 2026
ICC Women's World Cup begins today
تازہ ترین

آئی سی سی ویمنز ورلڈ کپ آج شروع ہو گا

12 جون , 2026
Women's World Cup Pakistan team leaves Ireland for England
تازہ ترین

ویمنز ورلڈ کپ ،پاکستان ٹیم آئر لینڈ سے انگلینڈ روانہ

5 جون , 2026
New Zealand Women's T20 World Cup squad announced
تازہ ترین

ویمنز ٹی 20ورلڈ کپ ،نیوزی لینڈ کی ٹیم کا اعلان

29 اپریل , 2026
Iranian ship sank
تازہ ترین

ایرانی بحری جہاز ڈوب گیا

4 مارچ , 2026
Pak-New Zealand match Fakhr and Abrar likely to return
تازہ ترین

پاک نیوزی لینڈ میچ ،فخر اور ابرار کی واپسی کا امکان

21 فروری , 2026
اگلی خبر
افغانستان بھی بھارت کے نقش قدم پر چل نکلا، پاکستان کے ساتھ کرکٹ کھیلنے سے انکار

افغانستان بھی بھارت کے نقش قدم پر چل نکلا، پاکستان کے ساتھ کرکٹ کھیلنے سے انکار

یہ بھی پڑھیں

First Test Looming threat of certain defeat for the Pakistan team.

پہلا ٹیسٹ : پاکستانی ٹیم پر یقینی شکست کے سائے منڈلانے لگے

28 جولائی , 2026
آپ جعلی مینڈیٹ کے ذریعے حکومت میں ہیں ،شرجیل میمن کا مریم نواز کو جواب

آپ جعلی مینڈیٹ کے ذریعے حکومت میں ہیں ،شرجیل میمن کا مریم نواز کو جواب

28 جولائی , 2026
غیر ضروری آسامیوں اور عہدوں کا خاتمہ اصلاحاتی ایجنڈے کا حصہ ہے،وزیراعظم

غیر ضروری آسامیوں اور عہدوں کا خاتمہ اصلاحاتی ایجنڈے کا حصہ ہے،وزیراعظم

28 جولائی , 2026
بلاول دھاندلی کارونانہ روئیں،شکست تسلیم کریں ،مریم نواز

بلاول دھاندلی کارونانہ روئیں،شکست تسلیم کریں ،مریم نواز

28 جولائی , 2026
چیئرمین نیپرا کی کتنی تنخواہ ہے؟

چیئرمین نیپرا کی کتنی تنخواہ ہے؟

28 جولائی , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔