اتوار , 25 اکتوبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

کون کرے گا وار ،کون ہو گا شکار ؟ پاک بنگلہ دیش پہلا ٹیسٹ جاری

6 مہینے پہلے
A A
Who will be the attacker, who will be the victim Pak-Bangladesh first Test underway\
Share on Facebookwhatsapp

آر اے شمشاد
کون کرے گا وار اور کون ہوگا شکار ؟ پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان دو ٹیسٹ میچوں پر مشتمل سیریز کا پہلا ٹیسٹ میچ کا آج سے آغاز ہو گیا ہے۔
میر پور میں شاہینوں کو بنگالی ٹائیگرز کا چیلنج درپیش ہے ۔پہلے ٹیسٹ میچ کیلئے دونوں ٹیموں نے بھرپور تیار کر رکھی ہے ۔ قومی سکواڈ میں متعدد نئے چہرے بھی موجود ہیں جو اپنی صلاحیتوں کا جوہر دکھانے کیلئے بالکل تیار ہیں ۔
قومی ٹیم کے کپتان شان مسعود نے گزشتہ روز پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ یہاں بدلے لینے کیلئے نہیں آئے ۔

میرپور ڈھاکا میں پہلے ٹیسٹ میچ سے قبل پریس کانفرنس میں شان مسعود کا کہنا تھا کہ 2024 میں بنگلادیش نے پاکستان میں بہت اچھی کرکٹ کھیلی۔ ہم اس سیریز کا بدلہ لینے کے لیے نہیں آئے لیکن کسی بھی حریف کو کمزور نہیں لیں گے۔ ہم کوشش کریں گے کہ اچھی کرکٹ کھیلیں اور میچ میں فتح حاصل کریں۔
قومی قائد نے کہا کہ میرے خیال میں بابراعظم پاکستان کا اب تک کا بہترین بلے باز ہے، اس نے بے شمار رنز بنائے ہیں اور امید ہے کہ وہ حالیہ پی ایس ایل کی کارکردگی کو ٹیسٹ میں بھی برقرار رکھیں گے۔

دوسری جانب گزشتہ روز دونوں ملکوں کے درمیان ٹیسٹ سیریز کی ٹرافی کی رونمائی بھی کی گئی ۔ٹرافی کی رونمائی دونوں ٹیموں کے کپتانوں شان مسعود اور لٹن داس نے کی اور اس کے ساتھ تصاویر بھی بنوائیں۔
واضح رہے کہ دونوں ٹیموں کے درمیان دو ٹیسٹ میچز پر مشتمل سیریز آئی سی سی ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ کا حصہ ہے۔

ShareSend

متعلقہ خبریں

Does your computer screen freeze while playing games
تازہ ترین

کیا آپ کےکمپیوٹر کی اسکرین گیم کھیلتے ہوئے رک جاتی ہے؟

25 اکتوبر , 2026
Distribution of Chromebooks begins among 500,000 high-achieving students in schools and madrasas.
اہم ترین

سکول و مدارس کے 5 لاکھ ہونہار طلبامیں کروم بکس کی تقسیم کا آغاز

25 اکتوبر , 2026
Tri-nation series 3 wickets down for 31 runs in pursuit of Pakistan's target of 242.
تازہ ترین

سہ ملکی سیریز :پاکستان کے 242رنز کے ہدف کے تعاقب میں 31پر 3آئوٹ

25 اکتوبر , 2026
The horrifying truth about the extinction of the dinosaurs
تازہ ترین

ڈائنوسارز کے خاتمے کا ہولناک سچ

25 اکتوبر , 2026
Tri-nation series Pakistan batting in pursuit of England's target of 242 runs.
تازہ ترین

سہ ملکی سیریز : پاکستان کی انگلینڈ کے 242رنز کے ہدف کے تعاقب میں بیٹنگ جاری

25 اکتوبر , 2026
عمان سے ایل پی جی کے 2 جہاز پورٹ قاسم پہنچ گئے، قیمتوں میں کمی متوقع
پاکستان

عمان سے ایل پی جی کے 2 جہاز پورٹ قاسم پہنچ گئے، قیمتوں میں کمی متوقع

25 اکتوبر , 2026
اگلی خبر
British local elections Keir Starmer's Labour Party suffers major blow

برطانوی بلدیاتی الیکشن ،کیئر اسٹارمر کی لیبر پارٹی کو بڑا دھچکا

یہ بھی پڑھیں

Does your computer screen freeze while playing games

کیا آپ کےکمپیوٹر کی اسکرین گیم کھیلتے ہوئے رک جاتی ہے؟

25 اکتوبر , 2026
Distribution of Chromebooks begins among 500,000 high-achieving students in schools and madrasas.

سکول و مدارس کے 5 لاکھ ہونہار طلبامیں کروم بکس کی تقسیم کا آغاز

25 اکتوبر , 2026
Tri-nation series 3 wickets down for 31 runs in pursuit of Pakistan's target of 242.

سہ ملکی سیریز :پاکستان کے 242رنز کے ہدف کے تعاقب میں 31پر 3آئوٹ

25 اکتوبر , 2026
The horrifying truth about the extinction of the dinosaurs

ڈائنوسارز کے خاتمے کا ہولناک سچ

25 اکتوبر , 2026
Tri-nation series Pakistan batting in pursuit of England's target of 242 runs.

سہ ملکی سیریز : پاکستان کی انگلینڈ کے 242رنز کے ہدف کے تعاقب میں بیٹنگ جاری

25 اکتوبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In