جمعرات , 23 جولائی , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
کوئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
کوئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
پاک ترک نیوز
کوئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
Home تازہ ترین

پی ایس ایل تاریخ کی سب سے مہنگی فرنچائز خریدنے والے حمزہ مجید کون؟

7 مہینے پہلے
A A
پی ایس ایل تاریخ کی سب سے مہنگی فرنچائز خریدنے والے حمزہ مجید کون؟
Share on Facebookwhatsapp

لاہور: (پاک ترک نیوز)پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کی تاریخ کی سب سے مہنگی فرنچائز خریدنے والے حمزہ مجید چوہدری ایک اوورسیز پاکستانی کاروباری شخصیت ہیں، جن کی قیادت میں او زیڈ گروپ نے سیزن 11 کے لیے سیالکوٹ ٹیم کے مالکانہ حقوق 10 سال کے لیے 185 کروڑ روپے میں حاصل کیے۔

کویت میں پیدا ہونے والے حمزہ مجید چوہدری نے 2008 میں آسٹریلیا میں تعلیم کے دوران ایک کمرے سے کاروبار کا آغاز کیا، 2019 میں او زیڈ گروپ کی بنیاد رکھی اور 2020 میں مستقل طور پر پاکستان منتقل ہوئے۔
ریئل اسٹیٹ اور تعمیرات سے وابستہ او زیڈ گروپ آج متعدد کامیاب برانڈز کا حامل ہے اور لاہور کی بلند ترین عمارت کی تعمیر بھی کر رہا ہے۔

کرکٹ سے گہری وابستگی رکھنے والے حمزہ مجید چوہدری اس سے قبل عالمی سطح پر کرکٹ ایونٹس کی اسپانسرشپ بھی کر چکے ہیں، جبکہ پی ایس ایل ٹیم کی خریداری کو پاکستان کرکٹ میں ان کی سب سے بڑی سرمایہ کاری اور اوورسیز پاکستانیوں کے بڑھتے ہوئے اعتماد کی واضح مثال قرار دیا جا رہا ہے۔

موضوعات : hamza majeedsialkot
ShareSend

متعلقہ خبریں

New history created in PSL, seventh team sold for Rs 175 crore, 8th franchise for Rs 185 crore
تازہ ترین

پی ایس ایل میں نئی تاریخ رقم، ساتویں ٹیم 175 کروڑ، 8ویں فرنچائز 185 کروڑ میں فروخت

8 جنوری , 2026
پنجاب میں مون سون کا 10 واں سپیل کل سے شروع، طوفانی بارشوں کی پیشگوئی
اہم ترین 2

پنجاب میں مون سون کا 10 واں سپیل کل سے شروع، طوفانی بارشوں کی پیشگوئی

5 ستمبر , 2025
اسلام آباد سمیت مختلف شہروں میں بارش کا امکان ، اربن فلڈنگ اور لینڈ سلائیڈنگ کا خدشہ
تازہ ترین

اسلام آباد سمیت مختلف شہروں میں بارش کا امکان ، اربن فلڈنگ اور لینڈ سلائیڈنگ کا خدشہ

4 ستمبر , 2025
بھارت کی آبی جارحیت: پنجاب کے 6 اضلاع میں انتظامیہ کی مدد کیلئے فوج طلب
پاکستان

بھارت کی آبی جارحیت: پنجاب کے 6 اضلاع میں انتظامیہ کی مدد کیلئے فوج طلب

27 اگست , 2025
بھارت کی جانب سے پانی چھوڑنے کے بعد پنجاب کے دریا بپھر گئے، متعدد دیہات متاثر
تازہ ترین

بھارت کی جانب سے پانی چھوڑنے کے بعد پنجاب کے دریا بپھر گئے، متعدد دیہات متاثر

27 اگست , 2025
اگلی خبر
ٹرمپ کا مودی کو ایک اور بڑا جھٹکا، روسی تیل خریدا تو 500 فیصد ٹیرف

ٹرمپ کا مودی کو ایک اور بڑا جھٹکا، روسی تیل خریدا تو 500 فیصد ٹیرف

یہ بھی پڑھیں

ملکی زرمبادلہ کے ذخائر میں 59لاکھ ڈالر کی کمی

ملکی زرمبادلہ کے ذخائر میں 59لاکھ ڈالر کی کمی

23 جولائی , 2026
آئی ٹی کے شعبے میں تربیت کے معیار پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا،وزیراعظم

آئی ٹی کے شعبے میں تربیت کے معیار پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا،وزیراعظم

23 جولائی , 2026
امریکا جہازوں پر حوثیوں کے حملوں کا ذمہ دار ایران کو ٹھہرائے گا، ٹرمپ

امریکا جہازوں پر حوثیوں کے حملوں کا ذمہ دار ایران کو ٹھہرائے گا، ٹرمپ

23 جولائی , 2026
پہلا ون ڈے ،پاکستان ویمن ٹیم نے سری لنکا کو شکست دیدی

پہلا ون ڈے ،پاکستان ویمن ٹیم نے سری لنکا کو شکست دیدی

23 جولائی , 2026
بلوچستان پاکستان کا فخر ،امن لائیں گے ، فیلڈ مارشل

بلوچستان پاکستان کا فخر ،امن لائیں گے ، فیلڈ مارشل

23 جولائی , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

فیس بک ٹویٹر انسٹاگرام یوٹیوب

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Urdu
English