پیر , 26 اکتوبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

پی ایس ایل میں نئی تاریخ رقم، ساتویں ٹیم 175 کروڑ، 8ویں فرنچائز 185 کروڑ میں فروخت

10 مہینے پہلے
A A
New history created in PSL, seventh team sold for Rs 175 crore, 8th franchise for Rs 185 crore
Share on Facebookwhatsapp

اسلام آباد ( پاک ترک نیوز) پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کی دو نئی ٹیموں کی نیلامی کا عمل مکمل ہوا جہاں ساتویں فرنچائز ایف کے ایس گروپ نے 175 کروڑ روپے میں خرید لی جبکہ آٹھویں فرنچائز کو اوزیڈ ڈیولپرز نے ریکارڈ 185 کروڑ روپے میں خرید لیا۔
پی ایس ایل میں دو نئی فرنچائز شامل کرنے کے لیے آج بولی کا عمل اسلام آباد جناح کنونشن میں جاری ہے جس میں دس گروپس شرکت کررہے تھے تاہم علی ترین گروپ نیلامی سے عین وقت پر دست بردار ہوگیا بعدازاں 9 گروپس نیلامی میں شریک ہیں۔
ساتویں فرنچائز کی نیلامی کے لیے اولین رقم ایک ارب 10 کروڑ روپے رکھی گئی، آئی ٹو سی گروپ کی جانب سے ایک ارب 55 کروڑ روپے کی بولی دی گئی، پرزم گروپ نے پانچ منٹ کے وقفے کے بعد مزید بولی بڑھانے سے معذرت کر لی۔
ایف کے ایس نے بولی میں 13 کروڑ کا اضافہ کیا جس پر بولی 1ارب 68کروڑ تک پہنچ گئی۔ آئی ٹو سی نے نئی پی ایس ایل ٹیم کے لیے 1ارب 70کروڑ کی بولی لگا دی تاہم ایف کے ایس گروپ نے 1 ارب75 کروڑ کی بولی لگاکر ساتویں فرنچائز کی نیلامی جیت لی اور اس فرنچائز کا نام حیدرآباد رکھنے کا اعلان کیا۔
پی ایس ایل کی آٹھویں تیم کے لیے 170 کروڑ بیس پرائزرکھی گئی، آئی ٹو سی گروپ نے 172 کروڑ روپے کی آفر کی، جس کے جواب میں ایم نیکسٹ گروپ نے 173 کروڑ روپے کی پیش کش کردی تاہم آئی ٹو سی نے اس کے بعد وقفہ لیا۔
ایم نیکسٹ نے وقفے کے بعد 176 کروڑ کی بولی لگا دی، اوزیڈ ڈیولپرز نے 178 کروڑ کی پیش کش کردی۔
آئی ٹو سی نے 180 کروڑ روپے کی بولی لگادی جبکہ اوزیڈ ڈیولپرز نے وقفہ لے لیا اور واپسی پر 181 کروڑ روپے کی بولی لگا دی جبکہ آئی ٹو سی نے 182 کروڑ کی پیش کش کردی۔
اوزیڈ ڈیولپرز نے بولی میں بڑی چھلانگ لگائی اور پی ایس ایل کی آٹھویں ٹیم کے لیے سب سے زیادہ 185 کروڑ روپے کی بولی لگا دی اور لیگ کی مہنگی ترین ٹیم خرید لی۔
اس سے قبل تقریب کے آغاز پر چیئرمین پی سی بی محسن نقوی نے رائزنگ اسٹار ایشیا کپ جیتنے والی ٹیم کو 9 کروڑ روپے کی انعامی رقم دی۔
ہانگ کانگ سکسز جیتنے والی ٹیم کو ایک کروڑ 85 لاکھ روپے انعام میں دیے گئے۔
کامیاب پارٹیوں کو اختیار ہے کہ وہ راولپنڈی، حیدرآباد، فیصل آباد، گلگت، مظفرآباد اور سیالکوٹ میں سے ٹیموں کے نام منتخب کرسکیں۔

موضوعات : hydreabadpcbpslpslxsialkot
ShareSend

متعلقہ خبریں

The 12th edition of the PSL will take place starting March 18.
تازہ ترین

پی ایس ایل کا 12واں ایڈیشن 18مارچ سے ہو گا

23 اکتوبر , 2026
Crucial meeting for PSL 12 today; key decisions expected.
تازہ ترین

پی ایس ایل 12کا اہم اجلاس آج ،اہم فیصلے متوقع

22 اکتوبر , 2026
PSL 12 Crucial meeting to be held tomorrow; deliberations expected on major decisions, including player retention and the schedule.
تازہ ترین

پی ایس ایل 12: اہم اجلاس کل ہوگا، ری ٹینشن اور شیڈول سمیت بڑے فیصلوں پر مشاورت متوقع

21 اکتوبر , 2026
Countdown to PSL 12 begins; the tournament will take place from March 18 to May 2, 2027.
تازہ ترین

پی ایس ایل 12 کا کاؤنٹ ڈاؤن شروع، 18 مارچ سے 2 مئی 2027 تک میلہ سجے گا

8 اکتوبر , 2026
آئرلینڈ اور زمبانوے کی ٹیموں کے دورہ پاکستان میں ردوبدل کا امکان
تازہ ترین

آئرلینڈ اور زمبانوے کی ٹیموں کے دورہ پاکستان میں ردوبدل کا امکان

28 ستمبر , 2026
محمد رضوان کا این سی سی آئی اے سے عدم تعاون تحقیقات میں تاخیر کا باعث بننے لگا
تازہ ترین

محمد رضوان کا این سی سی آئی اے سے عدم تعاون تحقیقات میں تاخیر کا باعث بننے لگا

27 ستمبر , 2026
اگلی خبر
ملک کے مختلف شہروں میں زلزلے کے شدید جھٹکے

ملک کے مختلف شہروں میں زلزلے کے شدید جھٹکے

یہ بھی پڑھیں

Tri-nation series England succeeds in winning the first match, defeats Pakistan

سہ ملکی سیریز: پاکستان کے ہاتھوں انگلینڈ کو شکست ،شاداب خان کی شاندار سنچری

25 اکتوبر , 2026
Tri-nation series Pakistan team faces difficulties against England

سہ ملکی سیریز : پاکستانی ٹیم انگلینڈ کیخلاف مشکلات کا شکار

25 اکتوبر , 2026
Shaheen Shah Afridi has secured a significant honor.

شاہین شاہ آفریدی نے اہم اعزاز اپنے نام کرلیا

25 اکتوبر , 2026
ڈرون گرانے کے لیے کم لاگت راکٹوں پر امریکی توجہ

ڈرون گرانے کے لیے کم لاگت راکٹوں پر امریکی توجہ

25 اکتوبر , 2026
سڈنی کا دوسرا بین الاقوامی ہوائی اڈہ مسافروں کھل گیا

سڈنی کا دوسرا بین الاقوامی ہوائی اڈہ مسافروں کھل گیا

25 اکتوبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔