ہفتہ , 17 اکتوبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

چین کا خفیہ بمبار طیارہ کہاں غائب ہوگیا؟

57 منٹس پہلے
A A
Where did China’s stealth bomber disappear to
Share on Facebookwhatsapp

بیجنگ ( پاک ترک نیوز) دنیا کو حیران کرنے کا دعویٰ کرنے والا چین خود ایک بڑے دفاعی سوال سے دوچار ہے ۔دس سال سے تیار ہونے والا جدید خفیہ بمبار طیارہ ایچ 20 آخر کہاں ہے؟ نہ پہلی آزمائشی پرواز کی تصدیق، نہ عملی تعیناتی کی خبر! دوسری جانب امریکا بی 2 کے بعد جدید بی 21 کی تیاری میں آگے بڑھ رہا ہے۔ کیا چین خفیہ طیاروں کی دوڑ میں پیچھے رہ گیا، یا ایچ 20 کے پیچھے کوئی ایسی کہانی ہے جو ابھی دنیا کے سامنے نہیں آئی؟

تصور کیجیے، ایک ایسا بمبار طیارہ جو دشمن کے ریڈار کو چکمہ دے، ہزاروں کلومیٹر دور تک حملہ کرے اور مخالف دفاعی نظام کے لیے اسے روکنا مشکل بنا دے! چین نے اسی خواب کو حقیقت بنانے کے لیے 2016 میں ایچ 20 منصوبہ شروع کیا، لیکن 2026 آ گیا، اور اس کی پہلی آزمائشی پرواز کی کوئی مصدقہ اطلاع سامنے نہیں آئی!یہی ہے چین کے جدید ترین خفیہ بمبار منصوبے کا سب سے بڑا سوال امریکا نے ایف 117 سے بی 2 اور پھر بی 21 تک خفیہ طیاروں کی تیاری میں کئی دہائیوں کا تجربہ حاصل کیا۔ بی 2 مختلف جنگی کارروائیوں میں استعمال بھی ہوا، جبکہ اسی تجربے سے نئی نسل کے طیاروں کو بہتر بنانے میں مدد ملی۔لیکن چین کے لیے مسئلہ صرف ایک طیارہ بنانے کا نہیں! ریڈار سے بچنے والی ساخت، خصوصی مواد، انجن کی حرارت چھپانے کی صلاحیت، دیکھ بھال اور جنگی حکمت عملی—یہ سب مل کر ایک مؤثر خفیہ بمبار طیارہ بناتے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: عازمین حج و عمرہ کے لیے ویکسین کی خریداری میں مبینہ بے ضابطگیاں، وزیراعظم کا تحقیقات کا حکم

دفاعی تجزیہ کار کیلب لارسن کے مطابق، امریکا اور چین کے درمیان اصل فرق صرف ٹیکنالوجی نہیں، بلکہ کئی دہائیوں کا عملی تجربہ بھی ہے۔ تو کیا چین کا ایچ 20 منصوبہ مشکلات کے ایسے چکر میں پھنس چکا ہے جہاں سے نکلنا آسان نہیں؟ یا بیجنگ اپنے سب سے خفیہ جنگی طیارے کی معلومات دنیا سے چھپا رہا ہے؟

موضوعات : bomberH20jet
ShareSend

متعلقہ خبریں

روس میں تربیتی پرواز کے دوران ٹی یو 95 بمبار طیارہ تباہ، عملے کے 6 ارکان ہلاک
تازہ ترین

روس میں تربیتی پرواز کے دوران ٹی یو 95 بمبار طیارہ تباہ، عملے کے 6 ارکان ہلاک

29 ستمبر , 2026
China's new aerial tanker boasts astonishing capabilities; the YY-20A will now command combat aircraft in addition to refueling them.
تازہ ترین

چین کے نئے فضائی ٹینکر کی حیران کن صلاحیت ، YY-20A اب جنگی طیاروں کو ایندھن دینے کے ساتھ کمانڈ بھی کرے گا

27 اگست , 2026
Top 6th-Gen Fighter Programs in the World
تازہ ترین

دنیا میں چھٹی نسل کے لڑاکا جہاز بنانے کے اہم منصوبے

2 جون , 2026
PAF ready to keep an edge on its foe
تازہ ترین

پاک فضائیہ دشمن پر برتری قائم رکھنے کے لئے تیار

13 مئی , 2026
ترکیہ میں کان اسٹیلتھ فائٹر جیٹ کی تیاری
تازہ ترین

ترکیہ میں کان اسٹیلتھ فائٹر جیٹ کی تیاری

8 مئی , 2026
What is Pak Navy's Sea Sultan
تازہ ترین

پاک بحریہ کا بحری سلطان کیا ہے

7 اپریل , 2026
اگلی خبر
The war with Iran will end soon, Donald Trump

ایران کے ساتھ جنگ جلد ختم ہو جائے گی،ڈونلڈ ٹرمپ

یہ بھی پڑھیں

The Lahore High Court has declared the FBR's notices seeking bank records null and void.

لاہور ہائیکورٹ نے ایف بی آر کے بینک ریکارڈ طلب کرنے کے نوٹسز کالعدم قرار دے دیے

17 اکتوبر , 2026
Germany refuses to purchase American combat drone

جرمنی کا امریکی جنگی ڈرون خریدنے سے انکار

17 اکتوبر , 2026
Strongest El Niño of 2026, NASA satellites record unusual changes in the Pacific Ocean

2026 کا طاقتور ترین ال نینو، ناسا کے مصنوعی سیاروں سے بحرالکاہل میں غیر معمولی تبدیلیاں ریکارڈ 

17 اکتوبر , 2026
Chief Minister Murad Ali Shah invites Shanghai Electric to collaborate on energy and water projects.

وزیراعلیٰ مراد علی شاہ کی شنگھائی الیکٹرک کو توانائی اور پانی کے منصوبوں میں تعاون کی دعوت

17 اکتوبر , 2026
Former captain Misbah-ul-Haq joins the Nepal Premier League.

سابق کپتان مصباح الحق نیپال پریمیئر لیگ سے منسلک

17 اکتوبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔