جمعرات , 8 اکتوبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

انڈر 19 ورلڈ کپ:ویسٹ انڈیز کوچ نے پاکستان کو مضبوط امیدوار قرار دیدیا

9 مہینے پہلے
A A
انڈر 19 ورلڈ کپ:ویسٹ انڈیز کوچ نے پاکستان کو مضبوط امیدوار قرار دیدیا
Share on Facebookwhatsapp

ونڈہوک: (پاک ترک نیوز)ویسٹ انڈیز انڈر 19 ٹیم کے ہیڈ کوچ اور سابق فرسٹ کلاس کرکٹر روہن نرس نے پاکستانی ٹیم کوورلڈ کپ کے سیمی فائنل تک پہنچنے کا مضبوط امیدوار قرار دیتے ہوئے ٹیم کے تین کھلاڑیوں کو نمایاں خطرہ قرار دیا ہے۔
روہن نرس نے پاکستان کی ابھرتی ہوئی صلاحیتوں کی بھرپور تعریف کی اور اوپنرز سمیر منہاس، عمر زیب اور فاسٹ بولر محمد صیام کو خاص طور پر سراہا۔ روہن نرس کا کہنا تھا کہ پاکستان ٹیم میں سمیر منہاس، نوجوان عمر زیب اور محمد صیام جیسے باصلاحیت کھلاڑی موجود ہیں جو اس ٹورنامنٹ کو دلچسپ بنا دیں گے۔ جب ان سے سیمی فائنل تک پہنچنے والی چار ٹیموں کے بارے میں سوال کیا گیا تو انہوں نے پاکستان کو مضبوط امیدوار قرار دیا، تاہم حتمی فہرست دینے سے گریز کیا اور کہا کہ تمام ٹیموں میں بے پناہ ٹیلنٹ موجود ہے جس کی وجہ سے ٹورنامنٹ نہایت غیر متوقع اور سنسنی خیز ہوگا۔
انہوں نے مزید کہا کہ پاکستان سمیت کئی ٹیموں کے پاس فائنل تک پہنچنے کا شاندار موقع ہے، جس کی وجہ سے یہ ورلڈ کپ کرکٹ شائقین کے لیے انتہائی دلچسپ ثابت ہوگا۔
روہن نرس نے حال ہی میں منعقد ہونے والے اے سی سی مینز انڈر 19 ایشیا کپ میں پاکستان کی شاندار کارکردگی کو سراہتے ہوئے کہا کہ گرین شرٹس کی صلاحیتیں اور ٹیم کی گہرائی واضح طور پر نظر آئی۔
ان کا کہنا تھا کہ پاکستان انڈر 19 ٹیم غیر معمولی طور پر باصلاحیت ہے اور ایشیا کپ میں ان کی کارکردگی اس بات کا واضح ثبوت ہے، ٹیم میں کئی ایسے کھلاڑی موجود ہیں جو میچ کا رخ بدلنے کی صلاحیت رکھتے ہیں۔

موضوعات : U-19 WCWest Indieszimbabwe
ShareSend

متعلقہ خبریں

آسٹریلوی ویمن ٹیم ٹی 20ورلڈ کپ کے فائنل میں پہنچ گئی ،ویسٹ  انڈیز کو شکست
تازہ ترین

آسٹریلوی ویمن ٹیم ٹی 20ورلڈ کپ کے فائنل میں پہنچ گئی ،ویسٹ انڈیز کو شکست

30 جون , 2026
زمبابوے کیخلاف ٹی 20سیریز ،قومی ویمن ٹیم کا اعلان
پاکستان

زمبابوے کیخلاف ٹی 20سیریز ،قومی ویمن ٹیم کا اعلان

9 مئی , 2026
پاک ،زمبابوے ویمنز سیریز کا آغاز چار مئی کو ہو گا
تازہ ترین

پاک ،زمبابوے ویمنز سیریز کا آغاز چار مئی کو ہو گا

2 مئی , 2026
سکندر رضا کے کم عمر بھائی کا انتقال، کرکٹ برادری سوگوار
تازہ ترین

سکندر رضا کے کم عمر بھائی کا انتقال، کرکٹ برادری سوگوار

1 جنوری , 2026
اگلی خبر
انڈر 19 ورلڈ کپ: پاکستان کا آج انگلینڈ سے پہلا مقابلہ

انڈر 19 ورلڈ کپ: پاکستان کا آج انگلینڈ سے پہلا مقابلہ

یہ بھی پڑھیں

دباؤ میں آکر پی ٹی آئی کو کوئی ریلیف نہیں دیں گے،خواجہ آصف

دباؤ میں آکر پی ٹی آئی کو کوئی ریلیف نہیں دیں گے،خواجہ آصف

8 اکتوبر , 2026
ن لیگ اور پیپلزپارٹی میں قانون سازی پر ڈیڈلاک ختم، 30 بلز کی منظوری پر اتفاق

ن لیگ اور پیپلزپارٹی میں قانون سازی پر ڈیڈلاک ختم، 30 بلز کی منظوری پر اتفاق

8 اکتوبر , 2026
Boots, the leading British pharmaceutical and retail company, is sold to a Canadian billionaire family for 7 billion pounds.

برطانیہ کی معروف دوا ساز و ریٹیل کمپنی بوٹس 7 ارب پاؤنڈ میں کینیڈین ارب پتی خاندان کو فروخت

8 اکتوبر , 2026
China rejects EU proposal to limit hybrid vehicle exports.

چین کا یورپی یونین کی ہائبرڈ گاڑیوں کی برآمد محدود کرنے کی تجویز سے انکار

8 اکتوبر , 2026
Pakistan Women's Cricket Team's spinner Sadia Iqbal undergoes surgery on her left knee

پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم کی اسپنر سعدیہ اقبال کے بائیں گھٹنے کی سرجری

8 اکتوبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔