منگل , 28 جولائی , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
کوئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
کوئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
پاک ترک نیوز
کوئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
Home تازہ ترین

وارنر نے ویرات کوہلی کو پیچھے چھوڑ کر ٹی ٹونٹی میں اہم سنگ میل عبور کرلیا

12 مہینے پہلے
A A
وارنر نے ویرات کوہلی کو پیچھے چھوڑ کر ٹی ٹونٹی میں اہم سنگ میل عبور کرلیا
Share on Facebookwhatsapp

کراچی(پاک ترک نیوز) آسٹریلیا کے سابق اوپنر ڈیوڈ وارنر نے دی ہنڈرڈ میں لندن سپرٹ کی جانب سے 51 گیندوں پر 71 رنز بناکر آل ٹائم رنز سکورر کی فہرست میں کوہلی سے آگے نکل گئے۔
ٹی 20 کرکٹ میں سب سے زیادہ رنز بنانے والوں کی فہرست میں اب وارنر پانچویں نمبر پر پہنچ گئے، کوہلی نے اپنے آخری ٹی 20 میچ 4 جون کو آئی پی ایل میں رائل چیلنجرز بنگلور کی نمائندگی کی تھی۔
کوہلی اب تک 414 ٹی 20 میچز میں مجموعی طور پر 13ہزار 543 رنز جوڑ کر چھٹی پوزیشن پر چلے گئے جبکہ وارنر 419 میچز میں 13 ہزار 545 رنز بناکر ان سے آگے نکل گئے۔
ٹی 20 میں وارنر 8 سنچریاں اور 113 نصف سنچریاں بناچکے ہیں ۔ مختصر فارمیٹ میں سب سے زیادہ ففٹی پلس اسکورز کرنے والے بیٹر بھی ہیں، ٹی 20 کرکٹ میں سب سے زیادہ رنز بنانے کا ریکارڈ کرس گیل (14 ہزار 562) کے پاس ہے۔
دوسرے نمبر پر کیرون پولارڈ (13 ہزار 854)، تیسرے پرایلکس ہیلز (13 ہزار 814)اور چوتھے پر شعیب ملک (13 ہزار 571 رنز) موجود ہیں۔

موضوعات : chirsgayledavidwarnershoaibmalikviratkohli
ShareSend

متعلقہ خبریں

روہت شرما اور کوہلی کی سینٹرل کنٹریکٹ میں تنزلی کا امکان
تازہ ترین

روہت شرما اور کوہلی کی سینٹرل کنٹریکٹ میں تنزلی کا امکان

11 دسمبر , 2025
بابر اعظم نے ٹی ٹونٹی میں ویرات کوہلی کا اہم ریکارڈ توڑ دیا
تازہ ترین

بابر اعظم نے ٹی ٹونٹی میں ویرات کوہلی کا اہم ریکارڈ توڑ دیا

24 نومبر , 2025
بابراعظم ، روہت شرما اور ویرات کوہلی کے ساتھ دلچسپ ریکارڈ کے مالک
تازہ ترین

بابراعظم ، روہت شرما اور ویرات کوہلی کے ساتھ دلچسپ ریکارڈ کے مالک

9 اکتوبر , 2025
ایشیا کپ میں پہلی سنچری سکور کرنیوالا پاکستانی کھلاڑی ؟
تازہ ترین

ایشیا کپ میں پہلی سنچری سکور کرنیوالا پاکستانی کھلاڑی ؟

15 ستمبر , 2025
اگلی خبر
بھارتی آرمی چیف کا پانچ پاکستانی طیارے گرانے کا مضحکہ خیزدعوی ،دنیا بھر میں جگ ہنسائی

بھارتی آرمی چیف کا پانچ پاکستانی طیارے گرانے کا مضحکہ خیزدعوی ،دنیا بھر میں جگ ہنسائی

یہ بھی پڑھیں

Azad Kashmir Elections PML-N wins 7 constituencies, PPP wins 3.

آزاد کشمیر الیکشن ،ن لیگ 7،پیپلز پارٹی 3حلقوں میں کامیاب

28 جولائی , 2026
Mirpur verdict in favor of PML-N, says Maryam Aurangzeb

میرپور نے ن لیگ کے حق میں فیصلہ دیا، مریم اورنگزیب

28 جولائی , 2026
Iran has rejected US proposals.

ایران نے امریکی تجاویز کو مسترد کر دیا

28 جولائی , 2026
The South Korean hockey team has arrived in Pakistan.

جنوبی کوریا کی ہاکی ٹیم پاکستان پہنچ گئی

28 جولائی , 2026
Pakistan team bowled out for 282; West Indies hold a 155-run lead.

پاکستان ٹیم 282رنز پر آؤٹ ،ویسٹ انڈیز کو 155رنز کی برتری

28 جولائی , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

فیس بک ٹویٹر انسٹاگرام یوٹیوب

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
کوئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Urdu
English