ہفتہ , 25 جولائی , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
کوئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
کوئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
پاک ترک نیوز
کوئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
Home تازہ ترین

امریکی صدر کا ایران کی تجاویز پر تحفظات کا اظہار

3 مہینے پہلے
A A
US President expresses reservations over Iran's proposals
Share on Facebookwhatsapp

واشنگٹن ( پاک ترک نیوز) امریکی صدر نے مشرق وسطیٰ کے تنازع میں کمی کے لئے ایران کی حالیہ تجاویز پر تحفظات کا اظہار کر دیا ڈونلڈ ٹرمپ نے ایرانی تجاویز پر قومی سلامتی کی ٹیم سے مشاورت کی ۔ امریکی میڈیا کا کہنا ہے کہ صدر ٹرمپ فی الوقت صرف آبنائے ہرمز کھولنے اور جوہری مواد کے معاملےمذکرات موخر کرنے کی تجویز پر خوش نہیں۔
حکام کے مطابق ایران کی جوہری افزودگی یا یورینیم کے ذخیرےسے متعلق سوالات حل کئے بغیر آبنائے ہرمز کو کھولنا مذاکرات میں امریکی دباؤ کو کمزور کر سکتا ہے ۔ امریکی حکام کے مطابق واشنگٹن کو ایران کی قیادت کے ممکنہ اندرونی اختلافات پر بھی شدید تحفظات ہیں ، صدر ٹرمپ ایرانی حکومت کو منقسم قرار دے چکے۔

یہ بھی پڑھیں: صدر ٹرمپ کو حملے کے وقت پرچی دکھانے والا جادوگر کون تھا؟


ترجمان وائٹ ہاؤس کا کہنا ہے ایرانی تجاویز پر غور جاری ہے،، تاہم آبنائے ہرمز سے بارودی سرنگیں ہٹانے کے کسی آپریشن سے متعلق معلومات نہیں ، صدرٹرمپ تجاویز کا جائزہ لے رہے ہیں،، کیرولین لیویٹ نے پریس بریفنگ میں بتایا، صدر ٹرمپ پر تیسری بار قاتلانہ حملہ ہوا، جس کے بعد انہیں فوری طور پر محفوظ مقام پر منتقل کر دیا گیا، صدر ٹرمپ کو سیکرٹ سروس پر مکمل اعتماد ہے۔

موضوعات : #trumpconflict
ShareSend

متعلقہ خبریں

Trump announces 50% tariff on Canada.
تازہ ترین

ٹرمپ کا کینیڈا پر 50 فیصد ٹیرف عائد کرنے کا اعلان

21 جولائی , 2026
Trump's plan for a massive military operation against Iran
تازہ ترین

ٹرمپ کا ایران پر وسیع فوجی آپریشن کا پلان

18 جولائی , 2026
Trump threatens to destroy Iran's power plants and bridges if no deal is reached.
تازہ ترین

ٹرمپ کی معاہدہ نہ کرنے پر ایران کے بجلی گھر اور پل تباہ کرنے کی دھمکی

15 جولائی , 2026
Trump has informed Congress about new attacks on Iran.
تازہ ترین

ٹرمپ نے ایران پر نئے حملوں کے بارے کانگریس کو آگاہ کر دیا

14 جولائی , 2026
If Iran carries out further attacks, we will respond with twenty times the force Trump.
تازہ ترین

ایران نے مزید حملے کیے تو بیس گنا زیادہ طاقت سے کارروائی کرینگے،ٹرمپ

9 جولائی , 2026
I think the ceasefire and the MoU have ended—Donald Trump.
تازہ ترین

میرا خیال ہے جنگ بندی اور ایم او یو ختم ہو چکا ہے ،ڈونلڈ ٹرمپ

8 جولائی , 2026
اگلی خبر
White House shooting suspect charged

وائٹ ہاؤس میں فائرنگ کرنے والے ملزم پر الزامات عائد

یہ بھی پڑھیں

9 law officers resign in Khyber Pakhtunkhwa, serious allegations against the leadership of Insaf Lawyers Forum

خیبرپختونخوا میں 9 لاء افسر مستعفی، انصاف لائرز فورم کی قیادت پر سنگین الزامات

25 جولائی , 2026
The Gordie Howe Bridge between Canada and the United States has opened to traffic.

کینیڈا اور امریکا کے درمیان گورڈی ہاؤ برج ٹریفک کے لیے کھل گیا

25 جولائی , 2026
Lahore has moved fifty years ahead of Karachi Mustafa Kamal.

لاہور کراچی سے پچاس سال آگے چلا گیا،مصطفیٰ کمال

25 جولائی , 2026
Interior Minister Mohsin Naqvi pays tribute to security forces over the killing of terrorists in Balochistan.

وزیر داخلہ محسن نقوی کا بلوچستان میں دہشت گردوں کی ہلاکت پر سکیورٹی فورسز کو خراج تحسین

25 جولائی , 2026
Minister of State Talal Chaudhry visits Islamabad Model Jail.

وزیر مملکت طلال چودھری کا اسلام آباد ماڈل جیل کا دورہ

25 جولائی , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

فیس بک ٹویٹر انسٹاگرام یوٹیوب

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
کوئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Urdu
English