بدھ , 23 ستمبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home اہم ترین 3

وائٹ ہاؤس میں فائرنگ کرنے والے ملزم پر الزامات عائد

5 مہینے پہلے
A A
White House shooting suspect charged
Share on Facebookwhatsapp

واشنگٹن ( پاک ترک نیوز) وائٹ ہاؤس میں امریکی صدر کی موجودگی میں فائرنگ کرنے والے ملزم پر الزامات عائد کر دیئے گئے ۔
ملزم پر امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو قتل کرنے کی کوشش اورآتشیں اسلحے کے استعمال الزامات لگائے گئ ، تھامس ایلن کو سخت سکیورٹی میں عدالت پیش کیا گیا۔
پیشی کے دوران ملزم زیادہ تر خاموش رہا ،الزامات ثابت ہونے پر ملزم کو عمر قید یا دس سال قید کی سزا ہو سکتی ہے۔ پولیس کے مطابق ملزم نے سیکرٹ سروس ایجنٹ پر فائرنگ کی مگر بلٹ پروف جیکٹ نے جان بچالی۔

یہ بھی پڑھیں: ڈونلڈ ٹرمپ نے مبینہ شوٹر کی تصویر شیئر کر دی


ملزم کیلیفورنیا کا رہائشی، یونیورسٹی گریجویٹ اور سکول ٹیچر ہے ، ملزم کو دسمبر2024ء میں ٹیچر آف دی منتھ بھی قرار دیا گیا تھا۔اٹارنی جنرل کا کہنا ہے جیسے جیسے تفتیش آگے بڑھ رہی ہے مزید انکشافات ہو رہے ہیں ،ملزم کیخلاف مزید الزامات بھی عائد کئے جائیں گے۔

موضوعات : #whitehousedonaldtrumpfiring
ShareSend

متعلقہ خبریں

Meeting between Iranian President and Trump expected.
تازہ ترین

ایرانی صدر کی ٹرمپ سے ملاقات متوقع

22 ستمبر , 2026
US President's ultimatum to Iran
تازہ ترین

امریکی صدر کا ایران کو الٹی میٹم

22 ستمبر , 2026
Trump's popularity has dropped to 29 percent for the first time.
تازہ ترین

ٹرمپ کی مقبولیت پہلی بار 29 فیصد تک گر گئی

22 ستمبر , 2026
Iran war to end very soon, Trump claims.
تازہ ترین

ایران جنگ بہت جلد ختم ہونے والی ہے، ٹرمپ کا دعویٰ

17 ستمبر , 2026
Another blow to Trump Resolution passed to limit war powers regarding Iran.
تازہ ترین

ٹرمپ کو ایک اور دھچکا، ایران جنگی اختیارات محدود کرنے کی قرارداد منظور

16 ستمبر , 2026
The US Supreme Court rejected Trump's request to ban mail-in voting.
تازہ ترین

امریکی سپریم کورٹ نے ٹرمپ کی ڈاک کے ذریعے ووٹنگ پر پابندی کی درخواست مسترد کر دی

15 ستمبر , 2026
اگلی خبر
Cloudy innings in many parts of the country

ملک کے کئی علاقوں میں بادلوں کی اننگز

یہ بھی پڑھیں

پٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں کمی

پٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں کمی

22 ستمبر , 2026
مسئلہ کشمیر اقوام متحدہ کی قراردادوں کے مطابق حل کرنے کی ضرورت ہے، ترک صدر

مسئلہ کشمیر اقوام متحدہ کی قراردادوں کے مطابق حل کرنے کی ضرورت ہے، ترک صدر

22 ستمبر , 2026
ٹرمپ کا ایران کے حوالے سے بڑے فیصلے کا عندیہ

ٹرمپ کا ایران کے حوالے سے بڑے فیصلے کا عندیہ

22 ستمبر , 2026
Iran's bill to withdraw from nuclear non-proliferation treaty submitted to parliament

ایران کا جوہری عدم پھیلاؤ کے معاہدے سے نکلنے کا بل پارلیمنٹ میں پیش

22 ستمبر , 2026
پی ٹی آئی نے مفاہمت کا راستہ کبھی بند نہیں کیا،بیرسٹر گوہر

پی ٹی آئی نے مفاہمت کا راستہ کبھی بند نہیں کیا،بیرسٹر گوہر

22 ستمبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔