منگل , 29 ستمبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

امریکا نے مشرق وسطیٰ کے اتحادیوں کو اسلحہ اور فوجی آلات فروخت کرنے کی منظوری دیدی

5 مہینے پہلے
A A
US approves sale of arms and military equipment to Middle Eastern allies
Share on Facebookwhatsapp

واشنگٹن ( پاک ترک نیوز) امریکا نے مشرق وسطیٰ کے اتحادیوں کو اسلحہ اور فوجی آلات فروخت کرنے کی منظوری دے دی۔ قطر، کویت، متحدہ عرب امارات اور اسرائیل کو مزید اسلحہ اور فوجی آلات فروخت کرنے کی منظوری دی گئی ،اسلحے کی مالیت 8 ارب 60 کروڑ ڈالر بنتی ہے۔
امریکی محکمہ خارجہ نے کویت کو اڑھائی ارب ڈالر کا بیٹل کمانڈ سسٹم اور متعلقہ آلات فروخت کرنے کی منظوری دی ، اسرائیل کو بھی 99 کروڑ 24 لاکھ ڈالر کے ایڈوانسڈ پریسیژن کِل ویپن سسٹم کی فروخت کی منظوری دی گئی۔
قطر کو 4 ارب ایک کروڑ ڈالر کے پیٹریاٹ میزائل جبکہ متحدہ عرب امارات کو 14 کروڑ 76 لاکھ ڈالر کے ایڈوانسڈ پریسیژن کِل ویپن بیچنے کی بھی منظوری دی گئی

موضوعات : #americaarmsmiddleeast
ShareSend

متعلقہ خبریں

Oil prices rise in global market due to effects of war in Middle East
تازہ ترین

مشرقِ وسطیٰ میں جنگ کے اثرات، عالمی منڈی میں تیل مہنگا

29 ستمبر , 2026
America is ready to flee the Middle East
تازہ ترین

امریکا مشرق وسطیٰ سے بھاگنے کو تیار

20 ستمبر , 2026
Man who threw vinegar at Ilhan Omar sentenced to 14 months in prison
تازہ ترین

الہان عمر پر سرکہ پھینکنے والے شخص کو 14 ماہ قید کی سزا

18 ستمبر , 2026
Impact of Middle East conflict Turkey sets inflation rate target at 28.4%.
تازہ ترین

مشرقِ وسطیٰ کی جنگ کے اثرات، ترکیہ میں مہنگائی کی شرح کا ہدف 28.4مقرر

8 ستمبر , 2026
Iran's retaliatory action; claim of US soldiers' deaths in Jordan.
تازہ ترین

ایران کی جوابی کارروائی ،اردن میں امریکی فوجیوں کی ہلاکت کا دعویٰ

2 ستمبر , 2026
The foundation for global peace and stability will be laid in the Middle East, says the Iranian President.
تازہ ترین

دنیا میں امن و استحکام کی بنیاد مشرق وسطی سے ہی پڑے گی ،ایرانی صدر

30 اگست , 2026
اگلی خبر
Former Senator Mushtaq Ahmed released from custody of Israeli forces, Ishaq Dar expresses gratitude to Turkey

سابق سینیٹر مشتاق احمد کو اسرائیلی فورسز کی تحویل سے رہائی مل گئی ،اسحاق ڈار،ترکیہ سے اظہار تشکر

یہ بھی پڑھیں

وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کا 4 اکتوبر کو لانگ مارچ کا اعلان

وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کا 4 اکتوبر کو لانگ مارچ کا اعلان

29 ستمبر , 2026
انکم ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کا کل آخری دن

انکم ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کا کل آخری دن

29 ستمبر , 2026
وزیراعظم شہباز شریف لندن سے پاکستان روانہ

وزیراعظم شہباز شریف لندن سے پاکستان روانہ

29 ستمبر , 2026
روس میں تربیتی پرواز کے دوران ٹی یو 95 بمبار طیارہ تباہ، عملے کے 6 ارکان ہلاک

روس میں تربیتی پرواز کے دوران ٹی یو 95 بمبار طیارہ تباہ، عملے کے 6 ارکان ہلاک

29 ستمبر , 2026
Preparations to deploy a robot army on the battlefield.

میدان جنگ میں روبوٹ فوج کو لانے کی تیاری

29 ستمبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔