منگل , 14 اپریل , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
ADVERTISEMENT
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

ترکیہ :ہوٹل آتشزدگی کیس میں مالک سمیت 11 ملزمان کو عمر قید

5 مہینے پہلے
A A
ترکیہ :ہوٹل آتشزدگی کیس میں مالک سمیت 11 ملزمان کو عمر قید
Share on Facebookwhatsapp

انقرہ ( پاک ترک نیوز) ترکیہ میں ہوٹل آتشزدگی کیس میں غفلت برتنے پر مالک سمیت 11 ملزمان کو عمر قید کی سزا سنادی گئی ۔
عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق ترکیہ کے ایک ہوٹل میں ہونے والی آتشزدگی کے نتیجے میں ہلاکتوں کی وجہ مالکان اور عملے کی غلفت کے طور پر سامنے آئی ہے۔
رواں سال کے آغاز پر اس افسوسناک واقعے میں 34 بچوں سمیت 78 افراد جاں بحق اور 137 زخمی ہوگئے تھے۔
تحقیقات کے دوران ہوٹل انتطامیہ کی غفلت سامنے آنے پر ان کے خلاف مقدمات درج کیے گئے تھے جس پر آج عدالت نے سزا سنا دی۔
ترکیہ کی صوبائی عدالت نے 12 منزلہ ہوٹل آتشزدگی کیس میں مالک سمیت 11 ملزمان کو عمر قید کی سزا سنا دی۔
عدالت نے فیصلے میں لکھا کہ ہوٹل کی انتظامیہ سنگین غفلت کی مرتکب پائی گئی جس کا مرکزی ذمہ دار مالک ہے۔
فیصلے میں کہا گیا کہ ہوٹل میں ہنگامی صورت حال سے نمٹنے کے لیے کوئی انتظامات نہیں کیے گئے تھے۔
عدالت کا کہنا تھا کہ ہوٹل میں احتیاطی تدابیر کا بھی فقدان تھا اور عملہ بھی غیر تجربہ کار تھا جس کے باعث ہلاکتوں میں اضافہ ہوا۔
عدالت اس بات پر زور دیا کہ ہوٹل کے اجازت نامے جاری کرتے ہوئے سرکاری محکموں نے بھی غفلت کا مظاہرہ کیا۔

موضوعات : anakracaughtfirehotelturkey
ShareSend

متعلقہ خبریں

وزیراعظم شہبازشریف کے سعودی عرب ،ترکیہ کے دورے کی تیاریاں فائنل
اہم ترین 2

وزیراعظم شہبازشریف کے سعودی عرب ،ترکیہ کے دورے کی تیاریاں فائنل

13 اپریل , 2026
Ishaq Dar's telephone conversation with Turkish Foreign Minister Hakan Fidan
اہم ترین 3

اسحاق ڈارکی ترک وزیر خارجہ ہاکان فیدان سے ٹیلیفونک گفتگو

13 اپریل , 2026
News about President Erdogan's attack on Israel declared fabricated
تازہ ترین

صدر اردوان کی اسرائیل پر حملے سے متعلق خبر من گھڑت قرار

13 اپریل , 2026
ایران اور ترکیہ کے صدور میں ٹیلیفونک رابطہ
اہم ترین 2

ایران اور ترکیہ کے صدور میں ٹیلیفونک رابطہ

10 اپریل , 2026
Deserted streets, empty hotels, Dubai's real estate market sinks
تازہ ترین

سنسان سڑکیں ،خالی ہوٹل ،دبئی کی رئیل اسٹیٹ مارکیٹ ڈوب گئی

10 اپریل , 2026
Pak-Turkey brotherly relations are rapidly moving towards economic partnership Prime Minister
تازہ ترین

پاک ترکیہ برادرانہ تعلقات تیزی سے معاشی شراکت داری کی جانب گامزن ہیں: وزیراعظم

7 اپریل , 2026
اگلی خبر
نیوزی لینڈ کا انگلینڈ کیخلاف ون ڈے میں کلین سوئپ مکمل

نیوزی لینڈ کا انگلینڈ کیخلاف ون ڈے میں کلین سوئپ مکمل

یہ بھی پڑھیں

Pakistan's peacekeeping mission, consultative meeting chaired by Prime Minister

پاکستان کا امن مشن ،وزیراعظم کی زیر صدارت مشاورتی اجلاس

14 اپریل , 2026
Turkey's new revolution in the world of warfare pilotless underwater drones

ترکیہ کا جنگی دنیا میں نیا انقلاب ،پائلٹ کے بغیر زیرآب ڈرونز

14 اپریل , 2026
Establishing peace in the Middle East, Prime Minister to pay important visit to Saudi Arabia tomorrow

مشرق وسطی میں قیام امن ،وزیراعظم کل سعودی عرب کا اہم دورہ کریں گے

14 اپریل , 2026
Zimbabwean bowler Blessing Muzaffari banned from playing in PSL

زمبابوے کے بولر بلیسنگ مزربانی پر پی ایس ایل کھیلنے پر پابندی

14 اپریل , 2026
Gold becomes more expensive, you will be surprised to hear the new price

سونا مزید مہنگا،نئی قیمت سن کر آپ حیران ہوجائینگے

14 اپریل , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2025 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2025 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔