واشنگٹن ( پاک ترک نیوز) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی درخواست پر ۔فیفا نے امریکی کھلاڑی بیلوگن کے ریڈ کارڈ کا فیصلہ معطل کر دیا،بیلوگن کل بیلجیئم کے خلاف میچ کیلئے دستیاب ہوں گے۔
صدر ٹرمپ نے فیفا کے فیصلے کا خیر مقدم کیا ہے ،ادھر بیلجیئم نے فیفا کے فیصلے پر قانونی آپشنز کا غورشروع کر دیا۔
یہ بھی پڑھیں: ٹرمپ کی درخواست ، امریکی کھلاڑی بیلوگن کے ریڈ کارڈ کا فیصلہ معطل
فیفا قانون کے مطابق ریڈ کارڈ دکھائے جانے والے کھلاڑی پراگلے میچ کیلئے آٹومیٹک پابندی لگ جاتی ہے۔












