منگل , 27 اکتوبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

ایران نے جوہری ہتھیار حاصل کرنے کی کوشش کی تو جہنم ڈھا دیں گے ،ٹرمپ

4 مہینے پہلے
A A
Trump We will unleash hell if Iran tries to get nuclear weapons
Share on Facebookwhatsapp

جنیوا ( پاک ترک نیوز) امریکی صدر کی فرانس میں جی سیون سمٹ کے موقع پر امیر قطر حمد بن جاسم جبر آل ثانی سے ملاقات ہو ئی ہے ،ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کے ساتھ معاہدے میں قطر کے کردار کا خیر مقدم کیا ہے ،امریکی صدر نے روس کو بھی معاہدہ کرنے کی تجویز دے دی ۔

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ایران سے منصفانہ ڈیل ہوئی ہے،ایران کے ساتھ معاہدہ دوسرے مرحلے کی طرف بڑھ رہا ہے۔امریکا ایران میں کوئی سرمایہ کاری نہیں کررہا۔

امریکی صدر نے کہا معاہدے کے تحت ایران کے پاس کبھی ایٹمی ہتھیار نہیں ہوں گے ،اگر ایران جوہری ہتھیار حاصل کرنے کی کوشش کرے گا تو ایران پر جہنم ڈھا دیں گے ،یہ معاہدہ ایٹمی ہتھیاروں کےسامنے دیوار ہے۔

امریکی صدر نے کہاقطر نے ایران کے ساتھ تنازع ختم کرنے میں مثبت رول ادا کیا ،قطر نے جس طرح معاملات کو سنبھالا ،اس سے بہت خوش ہوں۔

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا امریکا کے بغیر کوئی اسرائیل نہیں ہو گا،اسرائیل نے جس طرح سے حزب اللہ سے نمٹا ہے ،میں اس سے خوش نہیں ہوں ،میں مداخلت نہ کرتا تو اسرائیل بہت پہلے تباہ ہو چکا ہوتا ۔

امیر قطر نے کہا اہم تنازع ختم کرنے پر امریکی صدر کے شکر گزار ہیں ۔

موضوعات : #donaldtrumpGenevausirandeal
ShareSend

متعلقہ خبریں

Donald Trump shared an AI-generated video of an attack on Iran.
تازہ ترین

ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران پر حملے کی اے آئی ویڈیو شیئر کر دی

31 اگست , 2026
Trump issues stern warning over the laying of new mines in the Strait of Hormuz.
تازہ ترین

ٹرمپ کا آبنائے ہرمز میں نئی بارودی سرنگیں بچھانے پر سخت انتباہ

26 اگست , 2026
Iran cannot possess nuclear weapons Trump's unequivocal declaration.
تازہ ترین

ایران کے پاس جوہری ہتھیار نہیں ہوسکتا، ٹرمپ کا دوٹوک اعلان

18 اگست , 2026
Trump announces plan to claim compensation from Iran for war damages.
تازہ ترین

ٹرمپ کا ایران سے جنگی نقصانات کا معاوضہ لینے کا اعلان

11 اگست , 2026
Trump's threats, then a U-turn! The world stunned by shifting statements.
تازہ ترین

ٹرمپ کی دھمکیاں، پھر یوٹرن! بدلتے بیانات سے دنیا حیران

3 اگست , 2026
Donald Trump and Netanyahu's first meeting after the Iran war.
تازہ ترین

ایران جنگ کے بعد ڈونلڈ ٹرمپ اور نیتن یاہو کی پہلی ملاقات

29 جولائی , 2026
اگلی خبر
Israeli attack on Lebanon would be a violation of US-Iran agreement, Abbas Araqchi says

لبنان پر اسرائیلی حملہ امریکا ،ایران معاہدے کی خلاف ورزی ہو گا،عباس عراقچی

یہ بھی پڑھیں

احسن بھون کا کیپٹن ریٹائرڈ صفدر کے خلاف 5 ارب روپے ہرجانے کا دعویٰ

احسن بھون کا کیپٹن ریٹائرڈ صفدر کے خلاف 5 ارب روپے ہرجانے کا دعویٰ

26 اکتوبر , 2026
ایران پر نئے حملوں کے لیے اسرائیل کا دباؤ، امریکا فی الحال رضامند نہیں

ایران پر نئے حملوں کے لیے اسرائیل کا دباؤ، امریکا فی الحال رضامند نہیں

26 اکتوبر , 2026
مصری پارلیمنٹ نے سعودی عرب کے لیے فوجی امداد کی منظوری دے دی

مصری پارلیمنٹ نے سعودی عرب کے لیے فوجی امداد کی منظوری دے دی

26 اکتوبر , 2026
ایرانی صدر کی فیلڈ مارشل ،سعودی وزیر دفاع اور ترکیہ کے ابراہیم قالن سے ملاقات

ایرانی صدر کی فیلڈ مارشل ،سعودی وزیر دفاع اور ترکیہ کے ابراہیم قالن سے ملاقات

26 اکتوبر , 2026
Pakistan, China spokespersons agree to promote dialogue, strategic contacts and media cooperation

پاکستان اور چین کے ترجمانوں کے مذاکرات، اسٹریٹجک رابطوں اور میڈیا تعاون کو فروغ دینے پر اتفاق

26 اکتوبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔